الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رفعت صدیقی کا ایک پہلو یہ بھی ہے اسے بھی ملاحظہ کریں، شاید ہی اس نکتے پر کسی کی توجہ گئی ہو۔
مضمون کا عنون ہے : "اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ صدیق کی معیت" اور مضمون نگار ہیں : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
لنک حسب ذیل ہے ...
الواقعۃ کا شمارہ نمبر 48 - 49 جمادی الاول و جمادی الثانی 1437ھ شائع ہو گیا ہے ۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :
1- تاریخ پاکستان کا خلاء - ایک با کردار قیادت ( اداریہ ) - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
2 -المغراف فی تفسیر سورہ ق ( 33 ) - شاہ عین الحق پھلواروی
3 - قرآن اور قرآن کے اردو ترجموں کے بارے...
اگر عظیم علماء کے لیے صرف عرب عالم کی قید ضروری نہ ہو تو ڈرتے ڈرتے ایک ہندی سلفی عالم کا فیس بک پیج لنک شیئر کر رہا ہوں جس میں ان کے سوانحی حالات اور کتابوں و نیز ان پر لکھی گئی کتابوں کا لنک بھی جمع کیا گیا ہے :
امام شمس الحق عظیم آبادی رحمہ اللہ...
اسلاف کی کتابوں میں زندوں کے ساتھ بھی رحمہ اللہ لکھا گیا ہے۔اعلام اہل العصر میں عظیم آبادی نے اپنے استاد گرامی سید نذیر حسین دہلوی کے نام کے ساتھ رحمہ اللہ لکھا ہے جب کہ اس تحریر کے وقت سید نذیر حسین زندہ تھے۔
کم سے کم واہیات اعتراضات سے گریز کرنا چاہیے۔
مجھے اس بات کی خوشی ہوئی کہ کسی کو قاضی بشیر الدین قنوجی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں جاننے کی جستجو تو ہوئی۔
ان کے حالات حسب ذیل کتابوں میں ملاحظہ کیجیے :
غایۃ المقصود فی حل سنن ابی داود از شمس الحق عظیم آبادی
نزہۃ الخواطر جلد 7 از عبد الحی حسنی
فقہائے پاک و ہند تیرہویں صدی ہجری از محمد اسحاق...
مولانا محمد اسحاق بھٹی پر محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کا تاثراتی تعزیتی مضمون ملاحظہ کیجیے :
https://alwaqiamagzine.wordpress.com/2016/02/05/%D9%85%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%A7-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%B3%D8%AD%D8%A7%D9%82-%D8%A8%DA%BE%D9%B9%DB%8C/
الواقعۃ شمارہ 47 کے مضامین حسب ذیل لنک پر ملاحظہ کیجیے :
https://alwaqiamagzine.wordpress.com/category/%D8%A7%D9%84%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%DB%83-%D8%B4%D9%85%D8%A7%D8%B1%DB%81-47/
الواقعۃ کا شمارہ نمبر 47 ربیع الثانی 1437ھ شائع ہو گیا ہے ۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :
1- راہ حق کے تقاضے ( اداریہ ) - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
2 -المغراف فی تفسیر سورہ ق ( 32 ) - شاہ عین الحق پھلواروی
3 -اصنام (2) - کلیم الدین احمد
4 -تجہالت کفرہ ( 4 ) - علامہ تمنا عمادی
5 - ان شاء اللہ...
تکبیر کا ضیاء الحق ایڈیشن میرے پاس ہے۔ مگر کہیں کتابوں میں دبا پڑا ہے جہاں تک مجھے یاد آتا ہے ضیاء الحق نے کعبۃ اللہ میں فرض نماز کی نہیں بلکہ نفل نماز کی امامت کی تھی۔
دوسری اہم بات یہ کہ روضہ رسول والا پورا قصہ محض فسانہ ہے کیونکہ روضہ رسول کے اندر خاص قبر رسول کو کوئی نہیں دیکھ سکتا وہاں تک...
الواقعۃ کا شمارہ نمبر 46 ربیع الاول 1437ھ شائع ہو گیا ہے ۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے :
1- ایک طاقت ور اور مضبوط پاکستان ( اداریہ ) - محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
2 -المغراف فی تفسیر سورہ ق ( 31 ) - شاہ عین الحق پھلواروی
3 -اصنام (1) - کلیم الدین احمد
4 -تخلیق انسانی کے مراحل قرآن کی روشنی میں -...
مولانا عبد السمیع جعفری پر محمد تنزیل الصدیقی الحسینی صاحب کے مضمون کا وعدہ الحمد للہ پورا ہوا۔ مجلہ الواقعۃ کراچی کے تازہ شمارے میں مضمون شائع ہو گیا ہے۔ اس کا ویب لنک حسب ذیل ہے ...
تقسیم پاکستان کا سانحہ اسلامی تاریخ کے عظیم ترین سانحات میں سے ایک ہے۔ اس کا ایک منفرد تاریخی تجزیہ جناب محمد تنزیل الصدیقی الحسینی نے اپنے ایک مضمون میں کیا ہے۔ جو مجلہ الواقعۃ کراچی میں شائع بھی ہوا تھا۔ اس کا لنک حسب ذیل ہے ...
" سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا مقام اجتہاد " کے عنوان سے محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کا مضمون ملاحظہ کیجیے، جو مجلہ الواقعۃ کراچی بابت محرم و صفر 1437ھ شمارہ خاص " سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ " میں شائع ہوا۔ لنک حسب ذیل ہے ...
محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کا مضمون تو ان شاء اللہ الواقعۃ کی جمادی الاول کی اشاعت میں طبع ہوگا لیکن اس سے پہلے ایک دوسرے مضمون کا لنک پیش خدمت ہے :
http://baseeratonline.com/2902
فاروق اعظم رضی اللہ عنہ اور موجودہ مسلمان
از قلم : محمد تنزیل الصدیقی الحسینی
کچھ لوگ تاریخی عظمت و وقار اور قوم کی عزت و ارجمندی کا بند ہوتے ہیں۔ تاریخ کی ایسی مضبوط شخصیتیں جو تاریخ کا رخ موڑ دیتی ہیں، اور جو اس لیے پیدا نہیں ہوتے کہ کہ وقت اور حالات ان کی زندگی کا تعین کریں بلکہ اس لیے کہ...