• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    مجلہ الواقعہ شمارہ نمبر 34 - 35 ربیع الاول و ربیع الثانی 1436ھ کے مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے : ؎ایک اور 16 دسمبر محمد تنزیل الصدیقی الھسینی المغراف فی تفسیر سورہ ق ( 23 ) شاہ عین الحق پھلواروی علوم و معارف قرآن مولانا داود غزنوی مسلمانوں کی بے خبری اور علماء کی عاجزی...
  2. م

    روح محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی

    روحِ محمد ﷺ کی خوشی مجلہ الواقعہ کراچی شمارہ نمبر 36 - 37 کے لیے لکھا گیا محمد تنزیل الصدیقی الحسینی کا اداریہ دنیا میں حق و صداقت کی مظلومیت کوئی نئی بات نہیں۔اس پر ابتلاء و آزمائش کے جاں گسل لمحات بھی آئے اور عزیمت کا تقاضا کرنے والے ادوار بھی۔ ایک ایسا وقت بھی آیا جب دنیا میں چند دلوں کے...
  3. م

    12 ربیع الاول والے دن لائٹ لگانے پر منع کرنے پر اہل حدیث نوجوان قتل !

    اللہ تعالیٰ شہید کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور اس کے بھائی کو صحت یاب کرے آمین
  4. م

    کیا سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ماں باپ ، آپس میں سگے چچا بھتیجی تھے؟

    اصل معاملہ یہ ہے کہ کعب کے دو بیٹے تھے عمرو اور عامر عمرو کے بیٹے کا نام بھی اس کے بھائی عامر کے نام پر عامر ہی تھا اب نسب نامہ ملائیے : ابو قحافہ عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب ام الخیرسلمیٰ بنت صخر بن عامر بن کعب ابو قحافہ بھی کعب کے پرپوتے ہیں اور ام الخیر بھی کعب کی پرپوتی۔ دونوں عم زاد...
  5. م

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    مجلہ الواقعۃ شمارہ 32 و 33 بابت محرم و صفر 1436ھ شائع ہو گیا ہے ، جس میں تقسیم پاکستان کے المیے سے متعلق ایک گوشہ خصوصی بھی شامل ہے ، مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے : پاکستان اور عالمی سازشی طاقتیں محمد تنزیل الصدیقی الحسینی المغراف فی تفسیر سورہ ق ( 22 )...
  6. م

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    مجلہ الواقعہ شمارہ 32 و 33 بابت محرم و صفر 1436ھ طبع ہو گیا ہے۔ مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے : پاکستان اور عالمی سازشی طاقتیں
  7. م

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    الحمد للہ مجلہ الواقعۃ کا شمارہ 32 و 33 تیار ہوگیا ہے جس میں تقسیم پاکستان کے المیے سے متعلق گوشہ خصوصی بنایا گیا ہے ، اس وقت مجلہ زیر طبع ہے ، جلد ہی اس کےمندرجات سے آگاہ کروں گا۔
  8. م

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    مجلہ الواقعۃ کا شمارہ نمبر 30 – 31 ذیقعد و ذی الحجہ 1435ھ طبع ہو گیا ہے ، مندرجات کی تفصیل حسب ذیل ہے : اللہ – پاکستان کی حفاظت فرمائے محمد تنزیل الصدیقی الحسینی المغراف فی تفسیر سورہ ق ( 21) مولانا شاہ عین الحق پھلواروی الی یوم القیامۃ سے کیا مراد ہے ؟...
  9. م

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    مجلہ الواقعۃ سلسلہ نمبر 28 – 29 رمضان و شوال 1435ھ کی فہرست حسب ذیل ہے : اقصی کے آنسو ، امت مسلمہ کے قلب پر محمد تنزیل الصدیقی الحسینی المغراف فی تفسیر سورہ ق (20) مولانا شاہ عین الحق پھلواروی ہم کس دور میں جی رہے ہیں ؟ محمد...
  10. م

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    مجلہ الواقعہ شمارہ 26 و 27 رجب و شعبان 1435ھ کی فہرست حسب ذیل ہے : رمضان المبارک اور ہمارا المیہ محمد تنزیل الصدیقی الحسینی المغراف فی تفسیر سورہ ق مولانا شاہ عین الحق پھلواروی دیار غیر میں پاکستانی لڑکی کی فکری الجھنیں محمد عالمگیر / ابو عمار سلیم کتاب الٰہی کے پانچ مطالبات( 3 )...
  11. م

    مجلہ ’’ الواقعۃ ‘‘ کراچی

    انتہائی معذرت چاہتا ہوں کئی ماہ کی غیر حاضری کے بعد مجلہ الواقعہ کے شماروں اور ان کی فہرست سے آگاہ کر رہا ہوں ۔ ریکارڈ کے لیے ان کی فہرست درج کر رہا ہوں تاکہ مجلہ الواقعہ کا اشاریہ مکمل ہو ۔ شروع سے ہی میں نے یہ التزام کیا ہے کہ کتاب و سنت فورم میں مجلہ الواقعہ کے شماروں اور ان کے مضامین سے آگاہ...
  12. م

    بر صغیر پاک و ہند کے چند تاریخی حقائق

    بر صغیر پاک و ہند کے چند تاریخی حقائق انٹر نیٹ پر بھی دستیاب ہے ، شائقین اسے حسب ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں : http://markazsunnahleicester.com/urdu-msl-publication-chand-tareekhi-haqaiq/
  13. م

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    الحمد للہ شیخ الکل السید الامام نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی بلند پایہ محققانہ تصنیف " الدلیل المحکم " میں قدم رسول کی تمام روایات کا جائزہ لیا ہے اور اس کا بے اصل ہونا ثابت کیا ہے ۔ یہ کتاب 1267ھ میں شائع ہوئی تھی ، فارسی میں ہے ۔ اسے میرے چچا محمد تنزیل الصدیقی الحسینی نے دریافت...
  14. م

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    ان حضرات کی دانشوری سے اسلام کا انتہائی غلط تصور قائم ہو رہا ہے جسے صاف الفاظ میں شرکیہ کہہ سکتے ہیں ۔ یقینا علمائے اہل حدیث بالخصوص وہ علماء جو ٹی وی کی زینت بنتے ہیں قیامت کے دن اس کے جواب دہ ہوں گے ۔ ابھی حال ہی میں جیو کے مارننگ شو میں ایک سہرا گانے پر اور اس پر کی گئی پرفارمنس پر خوب ہنگامہ...
  15. م

    بر صغیر پاک و ہند کے چند تاریخی حقائق

    چند تاریخی حقائق کے شائقین اسے مکتبہ قدوسیہ لاہور سے طلب کر سکتے ہیں ۔
  16. م

    بر صغیر پاک و ہند کے چند تاریخی حقائق

    الحمد للہ اب یہ کتاب طبع ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے ۔ اور کراچی میں مکتبہ دار الاحسن یٰسین آباد ، فضلی بک ، مکتبہ قرآن و حدیث اور مکتبہ امام بخاری میں دستیاب ہے ۔ ان شاء اللہ جلد ہی لاہور میں بھی جلد دستیاب ہو گی ۔
  17. م

    امام ا بو حنیفہؒ بڑےدردمنددل والے تھے

    میں نے یہ بات کس پس منظر میں کہی اور میرا منشاء کیا تھا اسے سمجھنے کے لیے 9 من عقل درکار نہیں ۔ سادہ سی بات تھی جسے افسانہ بنا دیا سچ ہے کہ کم فہمی کی آفت سے کتنی ہی صحیح باتیں ہوتی ہیں جو عیب بن جاتی ہیں ۔ امام ابو حنیفہ کو ہم بھی علم حدیث میں ضعیف ہی سمجھتے ہیں ان کا احترام ان کے زہد و تقویٰ...
  18. م

    سر عامِ ٹی وی شو میں غیر اخلاقی باتیں

    پاکستانی میڈیا اب دجالی نمائندہ بن چکا ہے ایسے پروگرام دیکھ اس مقولے پر یقین کی پختگی مزید بڑھ جاتی ہے ۔ روم جلتا رہا اور نیرو بانسری بجاتا رہا ۔ یہی ان میڈیا والوں کا کردار ہے ۔
  19. م

    امام ا بو حنیفہؒ بڑےدردمنددل والے تھے

    زوال امت کا ایک بہت بڑا سبب ائمہ دین کی گستاخی ہے بہت بد قسمت ہیں وہ لوگ جو اس مرض میں مبتلا ہیں ہمارے لیے امام ابو حنیفہ بھی قابل احترام ہیں اور امام بخاری بھی ۔ جو اہل حدیث امام ابو حنیفہ کی اور جو حنفی امام بخاری کی گستاخی کرتے ہیں وہ اپنے لیے آگ کے انگارے جمع کر رہے ہیں ۔ اللہ ہم سب کو قبول...
Top