الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جی میرے بھائی:
میں یہی بات ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحب کو سمجھانا چاہتا ہوں،لیکن وہ یہی کہتے ہیں کہ بس جو میرے ذہین میں آگیا وہی حق ہے،اور وہ تب تک حق ہے جب تک ایجنسی اس کو بیان کرنے دے،جیسے ہی ایجنسی اس پر تھوڑا سا بھی دباؤ پیدا کرے تو فورا وہ حق بیان ہونا بھی بند ہوجاتا ہے،جیسا کہ آج کل بند ہوا ہوا ہے۔
ویسے پوسٹ کا عنوان تو کچھ اور ہی ہے۔لیکن جیسے ہی پوسٹ میں تھوڑا سا موضوع تبدیل ہوا تو فورا سارے "شیر"بلوں سے نکل کر دلائل کی بوچھاڑ کرنے لگے۔
کوئی ہے جو پوسٹ کے موضوع پر بات کر سکے؟
میرے بھائی یہ حدیث ایسے لوگوں کے بارے نہیں ہے۔خوامخواہ ٹوچ مت لگاتے پھرا کریں،اہل علم کی رہنمائی لے لیا کریں۔
یہ حدیث خوارج کے بارے ہے،اور ابو زینب صاحب آپ سے دو ہاتھ آگے نکلے اور حکمرانوں کو خوارج قرار دینے پر تل پڑے۔۔۔ابتسامہ۔۔
ارے بھائی خوارج ہوتے ہی وہ ہیں جو حکمرانوں کے خلاف نکلتے ہیں،پھر...
اس کے علاوہ باقی مقامات جہاں پرمرنے والوں کو نبیﷺ نے ہی شہید قرار دیا ہےان کا بھی ذکر فرما دیں۔
قرآن میں جہاد کی فرضیت کے جو جو احکام اترے ہیں ان کا ذکر فرما دیں۔
جزاک اللہ۔
تاکہ احباب جان سکیں کہ شہید کون ہوتا ہے اور جہاد کیا ہوتا ہے۔
1-خلافت عثمانیہ میں کون سے شرعی قوانین نافذ تھے،زرا ان کی وضاحت فرما دیں،
2-امام احمد بن حنبلؒ نے اپنے حکمران کے خلاف خروج کیوں نہ کیا؟کیا اس نے شرعی قوانین نافذکئے ہوئے تھے یا پھر امام احمد بن حنبل ؒ ایک درباری ملاں تھے؟
1-کیا تاریخ میں آپ صرف انہی کو خروج کہتے ہیں؟اس کے علاوہ کوئی خروج نہیں...
بہت اچھے موضوع پر قلم کو حرکت دی ہے۔
نہ جانے کیوں انہی تکفیریوں کو پاکستان کی جمہوریت کفر لگتی ہے ،لیکن مصر کی جمہوریت عین ایمان۔
عیاں یہی ہوتا ہے کہ یہ جنگ کفر و ایمان کی نہیں بلکہ انڈیا امریکہ اور اسرائیل کی ہے،جو ٹی ٹی پی لڑ رہی ہے،جس کا مقصد پاکستان کو کمزور کرنا ہے۔
ابو زینب بھائی:
کبھی سوال گندم جواب چنا کی مثال نہ بھی پوری کریں گے تو ہم آپ کے پھر بھی پہچان لیں گے۔
کیوں خوامخوہ وقت اور فورم کی جگہ سیاہ کرنے میں لگے ہو؟
ابو بصیر کے مضمون میں جو سرحدوں کو غیر محفوظ بنانے کی اسرائیل سازش سے نقاب کشائی کی گئی ہے جس کو ٹی ٹی پی احسن انداز سے سرانجام دے رہی...
ابو زینب بھائی مجھے تہذیب سکھلانے کا کام آپ کو کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔کیونکہ ابھی آگے چل کر بہت سے مقامات ایسے آئیں گے جہاں میں آپ کو یاد کرواؤں گا کہ تہذیب کی حدوں کا پھلانگنا کسے کہتے ہیں۔۔۔
بہرحال!!!
یہ پہلو تو آپ نے اپنی جان چھڑانے کے لیے شروع کیا ہے،ورنہ میں نے تو آپ کی شان میں کوئی ایسی...
جزاک اللہ خیرا
نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کا تعاون کرنا اور برائی کے کاموں میں روکاوٹ بننا ۔۔۔یہ سب کچھ اس فورم پر ممکن ہے۔
اللہ آپ سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے اور فتنوں سے محفوظ فرمائے۔
مزید تعارف کی بجائے اپنے علم سے ہمیں روشناس کرواتی رہیں۔
اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔
یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ ان دھماکوں میں مسلمانوں کی بے شمار جانیں ضائع اور املاک تباہ کر دی جاتی ہیں جسکے نتیجہ میں اہل اسلام میں خوف ہراس پھیلتا ہے اور مسلمان ہی بدنام ہوتے ہیں ۔ اور اسکے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی معیشت کا بھی ستیاناس ہوتا ہے اور سینکڑوں یتیموں اور بیواؤں کا بوجھ امت...
ماشاء اللہ ابو زینب۔۔
مجھے علم تھا کہ اس کوکھ سے علم نہیں بلکہ جہالت ہی نمودار ہوگی۔جو کہ ہورہی ہے۔
میرے محترم!آپ بندر کی اچھل کود جتنا مرضی کر لو۔لیکن جب تک دلیل نہیں دو گے تب تک میں دوسری بات کرنے والا نہیں ہوں۔
میرے سوال نہایت ہی سادہ اور اہم ہیں۔لیکن آپ اس سے کنارہ کشی کیوں کر رہے ہیں؟
پہلا...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
ابو زینب بھائی میں نے پہلے گزارش کی تھی کہ لمبی لمبی مکھیاں مارنے کی کوئی ضرورت نہیں۔بامقصد اور مدلل گفتگو ہی موثرہوتی ہے،لیکن آپ اس سے عاری محسوس ہوتے ہیں۔
کیونکہ آپ نے کاپی پیسٹ اور ایک ایسی بات پر اپنی ساری توانائی صرف کردی جس کا سوال تک ہی نہیں کیاگیا۔جبکہ جو...
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
جو لوگ علامہ ناصر الدین البارنی ؒ کو توصحیح العقیدہ مانتے ہیں لیکن دوسری طرف کلمہ گو مشرک اور غیر کلمہ گو مشرک میں فرق نہیں کرتے،جو کبیرہ گناہ کے مرتکب مسلمان اور کافر میں فرق نہیں کرتے جو خطاکار مسلم اور کافر کو ایک ہی جیسا سمجھتے ہیں ان کے لیے یہ مضمون نہایت ہی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
قارئین کرام جیسا کہ آپ کو یاد ہے کہ اسی فورم پر عبداللہ عبدل بھائی نے آل تکفیر سے سوال کئے تھے،جس کا جواب ڈاکٹر شفیق الرحمن نے دیا تھا۔
چونکہ عبداللہ عبدل بھی منظر عام سے اچانک غائب ہوگئے تھے اور ڈاکٹر شفیق الرحمن کے جواب بے اس قدر بودھے تھے کہ پڑھ کر جواب لکھے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
پوری تحریر اور بحث و مباحثہ پڑھنے کے بعد یہ محسوس ہوتا ہے کہ شاید دین سے کوسوں دور یہ حضرات کسی بھی خبر کا الٹے سیدھے ہو کر دفاع کرنا شروع کر دیتے ہیں۔جبکہ وہ یہ نہیں جانتے کہ ان کی یہ کوشش نہایت ہی رائیگاں ثابت ہوتی ہے۔
ابھی میں پچھلے دنوں ہی ٹی ٹی پی کارندوں کی...