• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    باقی باتیں تو آپ کی مکھی پر مکھی مارنا ہی ہیں۔اور وضاحت ملنے کے بعد بھی اوٹ بٹانگ ماررہے ہیں،لیکن ایک نادانی جو آپ نے کی اس کی وضاحت کرتا چلوں۔ میرے محترم!عقائد کی تکفیر کرنے کا حق ہر کسی کو ہے،شخصیات کی تکفیر کرنے کا حق صرف علماء کو ہی ہے۔اس لیے گزارش ہے کہ اپنی معلومات اپگریڈ فرمالیں۔ ایسا نہ...
  2. ا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وربرکاۃ محترم بھائی امید ہے آپ خیروعافیت سے ہوں گے۔اور دعوت و جہاد کے...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وربرکاۃ محترم بھائی امید ہے آپ خیروعافیت سے ہوں گے۔اور دعوت و جہاد کے کام کو احسن انداز سے سرانجام دے رہے ہوں گے۔ میں نے جس کتاب کا جواب طلب کرنے کے لیے پوسٹ لگائی تھی،عکرمہ نے چالاکی اور خیانت کرتے ہوئے اس کے جواب کی بجائے دوسری تیسری کتابوں کے لنک پیسٹ کرنا شروع کر...
  3. ا

    آل تکفیر کے خوارجی قسم کے نادان کا باطل فتوے کی شرعی حیثیت

    جناب میں نے کب کہا ہے کہ ان کے ایمان و کفر کا فیصلہ نہیں کیا جائے گا؟ کیوں بہتان بازیاں لگا رہے ہیں؟ میں نے صاف لکھا ہے کہ ان کی تکفیر نہیں ہوگی۔صاف ظاہر ہے کہ جب تکفیر نہیں ہوگی تو وہ مسلمان ہی کہلائیں گے۔اور ان کے جسد خاکی کے ساتھ مسلمانوں والا ہی سلوک ہوگا۔باقی شہید کہنے کے جو نبیﷺ نے شرائط...
  4. ا

    فیصلہ آپ کے ہاتھ میں !!!!

    محمد علی جواد بھائی لال مسجد کے بارے یہ ویڈیو دیکھ لیں ۔پھر فیصلہ کرنا کہ کون سے معصوم حضرات تھے جن کے خلاف گولیاں برسائیں گئیں تھیں۔ سانحہ لال مسجد چشم کشا حقائق ایبٹ آباد میں آرمی اسامہ کی حفاظت کر رہی تھی،گذشتہ پانچ سال سے اسامہ کی حفاظت ہی کی جارہی تھی،اور اسامہ بن لادن کو بھی آرمی کی حفاظت...
  5. ا

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    اگر علماء علماء سو ہو جائیں بقول آپ کے۔تو یہ فتوی فیکٹری چلانے کا آپ کے پاس کوئی اختیار نہیں ہے۔جس کام کے آپ مکلف ہی نہیں اس میں ٹانگ مت پھنسائیں۔۔۔جزاک اللہ
  6. ا

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    پھر کہتے ہیں کہ میں آپ کے فہم پر افسوس کیوں کرتا ہوں۔۔۔۔۔ محترم جو کام علماء کا ہے اس کا حساب عامی سے کیونکر ہوگا؟زرا اس کی دلیل عنائت فرمائیں۔ فتووں کا حساب علماء سے ہی ہوگا۔عمومی سے نہیں،اور اگر عامی اس پر فتوی نہیں لگاتا تو اس کو گناہ ہوتا ہے اور اس کو قیامت کے دن عذاب ہوگا،،،،اس کی دلیل بھی...
  7. ا

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    میرے بھائی یہ دندان شکن آپ کے علاقے میں کس چیز کو کہتے ہیں؟ کیونکہ وہاں پر تو تعاصب کے سواء کچھ تھا ہی نہیں۔حنفیت کے پول کھولنے پر ہزاروں اعتراض اٹھتے تھے۔اور ایک اور ساتھی کو صرف اس وجہ سے گروپ سے نکال دیا گیا کہ وہ حکمرانوں حنفیوں کی بجائے ملاں حنفیوں کی کا رد کرتا تھا۔ اور ایڈمن حضرات لوگوں...
  8. ا

    ترس گئیں آنکھیں تکتے تکتے۔۔۔بنام ڈاکٹر شفیق الرحمنٰ

    مسٹر آپ لگتا ہے ابھی بلیک اینڈ وائٹ دنیا میں ہی مقیم ہیں۔ حضرت انہی کا تو جواب لکھا تھا ،جس کے بعد سے ہم منتظر ہیں کہ اس جواب کا جواب آئے ۔۔۔ زرا میاں اس لنک کو کھول دیکھ لیتے تو یقینا شرمندگی سے بچ جاتے۔ چلو اب دیکھ لو، مرجئۃ العصر کی تلبیسات کا جائزہ کا رد اورمعلومات اپگریڈ فرمائیں۔
  9. ا

    فیصلہ آپ کے ہاتھ میں !!!!

    ہمارے پاس وہی دجالی ذرائعے ہیں جو کبھی کبھی آپکے لیے آسمانی بھی بنے ہوتے ہیں۔ ھھھ
  10. ا

    ٹی ٹی پی ایک تحفہ ہے۔۔قبول کرو

    بخاری سید بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ پنجاب کے اکثر و بیشتر افراد ٹی ٹی پی کے ان نام نہاد مجاہدین کو پرسنلی جاتے ہی نہیں۔صرف ان کے نعرے اور اسلام کے لبادے سے مرغوب ہو جاتے ہیں۔اگر آپ جیسے حضرات سوشل میڈیا پر اپنا کردار ادا کریں تو شاید اس فتنے کا سدباب مزید آسان ہو جائے۔
  11. ا

    دونوں میں فرق تلاش کریں !!!!

    جی ہاں دونوں ہی ظالم ہیں۔ امریکہ اور میڈ ان امریکہ ظالمان
  12. ا

    فیصلہ آپ کے ہاتھ میں !!!!

    ابتسامہ۔۔۔ ایک مرتبہ پھر دجالی میڈیا۔۔۔عکرمہ صاحب۔۔۔ایکپریس ٹرابیون کیا آسمانی میڈیا ہے؟ امریکہ کی رپورٹس کیا آسمانی میڈیا ہیں؟ جس کی بنیاد پر قائم و دائم ہو
  13. ا

    آل تکفیر کے خوارجی قسم کے نادان کا باطل فتوے کی شرعی حیثیت

    اگر سلف صالحین کو پڑھا ہوتا تو آج ایسے سوالات نہ پیدا ہوتے۔ یہی عقیدہ امام ابن تیمہ ؒ کا بھی ہے۔پھر ان پر بھی فتوی لگا دیں۔ مجموعہ الفتاویٰ جلد 28 صفحہ 536-37
  14. ا

    ترس گئیں آنکھیں تکتے تکتے۔۔۔بنام ڈاکٹر شفیق الرحمنٰ

    عرصہ دراز سے میں نے ڈاکٹر شفیق الرحمنٰ عفااللہ عنہ سے کچھ سوالات کئے تھے،اور ان کے باطل منہج کا رد کیا تھا، ساری بحث کا لنک یہ ہے جس دن میں نے کتاب لکھ کر یاروں کو ارسال کی تو چند دن بعد ہی ان کے بیٹے اور بھتیجے کی طرف سے پیغام موسول ہوا کہ کتاب کا جواب لکھا جا چکا ہے۔بہت جلد آپ کو دے دیا جائے...
  15. ا

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    محمد آصف مغل:::: آپ کے پیش کردہ حوالہ جات اور قیاسات پر دو باتیں کہوں گا۔ 1-کسی کا بھی کفریہ عقیدہ دیکھنے یا جاننے کے بعد اس پر کفر کا حکم لگانے سے پہلے کچھ کرنے کے کام ہوتےہیں۔جیسا کہ اس کی اصلاح،دعوت،اس کے دلائل کا رد،موانع کفر کا جائزہ،اور حجت کا اتمام۔اور یہ کام علماء ہی کو کرنا ہوتا ہے،جب...
  16. ا

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    ابتسامہ!!!! کون سے دلائل و براھین؟ زرا ہمیں بھی دکھلائیں کہ آپ نے اور آپ کے حواریوں نے وہ کون سے دلائل کے انبار لگائے ہیں جن سے میں نے بغض و عناد کا پرانا شیوہ دہرایا ہے؟ بغض و عناد تو مجھےفیس بک پر ایک گروپ میں دیکھنے کو ملا تھا۔جہاں حق صرف وہی سمجھا جاتا ہے جو ان حضرات کے ذہنوں پر سوار...
  17. ا

    آل تکفیر کے خوارجی قسم کے نادان کا باطل فتوے کی شرعی حیثیت

    یہ حدیث صحیح سند سے ثابت ہے،لیکن 1۔اس حدیث میں قیامت کی نشانیوں میں سے نشانی بیان کی گئی ہے،اوراس کی تخصیص کو عموم پر استدلال کرنا ظلم ہوگا۔ 2-اگر اس حدیث کو عموم پر فٹ کر کے سب کو مرتد قرار دینا درست ہے۔جیسا کہ یہ نام نہاد مفتی نے کیا ہے، تو حجاج بن یوسف نہ صرف خانہ کعبہ کی طرف بڑھا،بلکہ اس نے...
  18. ا

    آل تکفیر کے خوارجی قسم کے نادان کا باطل فتوے کی شرعی حیثیت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ قارئین کرام!جیسا کہ آپ حضرات کو علم ہے تکفیری حضرات ہمیشہ جھوٹ اور بہتان بازیوں کو سہارا لے کر اپنے باطل عقیدہے کو ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں،چونکہ اللہ نے توفیق دی ہے تو ان کا رد کررہے ہیں ان شاءاللہ کرتے رہیں گے۔ جیسا کہ تصویر میں نام نہاد مفتی صاحب کا فتوی پیش...
  19. ا

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔سوائے افسوس کے اور کیا ہو سکتا ہے۔۔۔ محترم فہم و بصیرت سے بائی پاس بھائی!!! زرا یہ تو بتلائیں کہ صریح نص کے مقابلے میں قیاس کرنا کس کی علامت ہے؟ آج تو تاتاریوں کے کفر کا بھی دفاع ہورہا ہے۔۔۔۔کہیں دور کا کوئی لنک تو نہیں؟؟؟ تاریخ اسلامی میں کتنے حکمرانوں کا قتل اسی وجہ سے ہوا ہے...
  20. ا

    امام ابن تیمیہؒ نے تاتاریوں کی تکفیر اور ان کے خلاف قتال کیوں کیا؟

    ماشاء اللہ۔۔۔سوال گندم جواب چنا!!! ویسے یہ محاورا شاید ایسے قارئین کے لیے ایجاد کیا گیا ہو؟؟ بہرحال مجھے اس سے تو کوئی غرض نہیں کہ کس کےلیے ایجاد ہوا ہے،لیک اتنا تو ضرور کہوں گا کہ محمدعلی جواد بھائی نےاپنے ذہن میں کچھ بھرا ہوا ہے،اور دوسروں کی باتوں پر غور و فکر سے بائی پاس کرتے ہوئے اپنا علم...
Top