الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عمرا ن صاحب جب آپ کو دلائل دیے جاچکے ہیں توآپ صرف اور صرف اعتراض کے اپنی جہالت کا برملا اظہار کیوں کر رہے ہیں ؟
دلائل سے بات کرنا یا صرف ادھر ادھر کی ہانکنا ہے ؟
حافظ صاحب
سب سے پہلے یہ بتا ئیں کی آپ نے اس عبارت کی اندھی تقلید کرتے ہوئے اس کو نقل کیا ہے یا اور کتابوں سے اس بات کی تحقیق کرتے ہوئے اس کو نقل کیا ہے؟
اور کتابیں بھی دیکھیں ہیں تو وہ کون کونسی ہیں بتا ئیں تاکہ ہم بھی سچائی کا یقین ہو۔
اگر آپ نے صرف اس عبارت کو دیکھ کر یہ اعتراض کیا ہے تو آپ...
آپ اس پر بات کرنا چاہتے ہیں تو ایک الگ تھریڈ بنائیں
یہاں عبداللہ بھائی کی سوچ پر بات کریں۔ کیا آپ عبداللہ صاحب کی اس (غلط)سوچ سے متفق ہیں ؟
(غلط اس لئے کہ یہ ایک علمی بحث ہےاس کو علمی انداز میں پیش کرنا چاہئےنہ اپنی سوچ سے)
بھائی صاحب قرات خلف الامام ایک الگ مسئلہ ہے ۔نیٹ پر سیر حاصل بحث موجود ہے ۔یہاں اسکو اس لئے پوسٹ کیا کہ عبد اللہ صاحب اس پوسٹ سے کچھ اور ہی تاثیر دینا چاہ رہے ہیں ۔کوئی مبتدی پڑھے گا تو کچھ اور ہی تاثیر لگا ۔حالانکہ یہ علمی مسئلہ ہے ، دعبدا للہ صاحب نے لطیفہ کے طور پیش کیا ہے۔جوکہ غلط ہے
مقتدی کے لئے قرات خلف الامام نہ کرنے کا حکم
احادیث رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں ۔
حدیث نمبر 1 : عن ابی موسی ؓ الا شعری قال (فی حدیث) قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فاذاکبر الامام فکبر وا واذا قرافانصتوا۔ مسلم ج1 ص 174 ۔
ترجمہ :حضرت ابو موسیٰ اشعری ؓ فرماتے ہیں کہ نبی علیہ...