الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خضر صاحب
ایک بات ذہن میں رکھیں کہ میں آپ سے یہاں بحث کرنے نہیں آیاہوں ۔اس فورم کی اکثریت ایسی ہے کہ عربی زبان سے بھی ناواقف ہیں ،آپ کچھ علمی شخصیت نظر آئے تو اس لئےآپ کو اس تھریڈ میں آپ کو ٹیگ کیا۔
اس امید سے کہ آپ اس کو بحث نا سمجھتے ہوئے اس سلسلے میں جو مواد آپ کو نظر آئے تو اس کو پوسٹ کردیں...
یحیی بن معین کہتے ہیں ابوحنیفہ ثقۃ فی الحدیث ابوحنیفہ حدیث میں ثقہ ہیں ۔یہ یحیی بن معین وہ ہیں جن کے بارے میں علماء کہتے ہیں یحیی عالم بالرجال
یحیی بن سعید القطان ،امام ابوحنیفہ کےاکثر اقوال لیتے تھے ۔یہ یحیی بن سعید القطان وہ ہیں جن کے بارے میں امام احمد بن حنبل کہتے ہیں لم نری مثلہ کہ ہم نے...
الزامی جواب دل کی تسلی کے لیے ٹھیک ہے ۔:)
حقیقت یہ نظر آتی ہے کہ امام صاحب ایک ایسی شخصیت تھے کہ محدث ومفسر نے ایک مستقل کتاب تصنیف کی اور علامہ ذھبی نے اپنی کتاب کتاب المعین فی طبقات المحدیثین میں ایک مستقل باب باندھا ہے طبقۃ الاعمش و ابی حنیفہ اور اس میں امام صاحب کا تذکرہ کیا ہے ۔
میں...
جی آپ کا بھی شکریہ
کوئی قدیم علما ء کی کتا ب جو امام صاحب کی رد میں لکھی ہوئی ہو تو دیں
یہ کتا ب ابھی کی لکھی ہوئی ہے اس میں بس کچھ اقول ہیں
400 صفحات کی کتا ب میں صرف 15 صفحات (135تا150تک )میں امام صاحب کے رد میں کچھ اقوال ہیں بس ۔ کتا ب کو دیکھتے ہوئے لگا کے کتا ب امام صاحب کی رد میں نہیں...
فرمانا کچھ نہیں ہے مطالعہ کرتے یہ صفحات گزرے تو سوچا آپ بھی دیکھ لیں اس لئے ٹیگ کیا۔
امام ابو حنیفہ کی غیرمقلدین تنقیص کرتے ہیں اور محدثین تعریف۔ اعتماد کس پر کیاجائے ؟
اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے (مناسب سمجھے تو جواب دیں آپ سے بحث کرنا مقصود نہیں ہے)
عربی تو آتی ہوگی؟ (استفہام)