• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد یوسف

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    سند میں آپ مقلدین اور غیرمقلدین کا ضرور مطالبہ کریں آپ کا یہ جائز مطالبہ ہوگا میرے حساب سے سب کے سب مقلدین ہیں آپ صرف غیر مقلدین کی نشاندہی کردیں بس بلکہ مجھ تو تمام کی تمام اہل حدیث حضرات کی ہی سند دکھائیے
  2. محمد یوسف

    ذلك قول شيطانٍ کا مفہوم

    کیا جاہلانہ کمنٹ ہے
  3. محمد یوسف

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    خضر صاحب جہاں تک مجھ معلوم ہے مولانا نذیر صاحب کی سند جو شاہ ولی اللہ سے ہوکر جاتی ہے اس میں وہ صرف تنہا اہل حدیث ہیں ۔ اور دوسرے حضرات اہل حدیث اس میں ہوں تو برائے کرم مطلع کریں
  4. محمد یوسف

    تبلیغی جماعت

    صرف بیس قصور اور فوائد کتنے؟ آگے کچھ عرض کروں تو گستاخی ہوگی
  5. محمد یوسف

    کیا امام ابو حنیفہ بھی مقلد تھے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بے تکا سوال ہے بھائی آپ یہ سوال کرسکتے ہیں کہ امام ابوحنیفہ کے مسلک پر دیوبندی ہیں یا بریلوی ؟ سوال کرنا سیکھ جائیں جواب مل جائے گا
  6. محمد یوسف

    امام ابوحنیفہؒ پرطعن وتشنیع انجام سے بے خبر لوگوں کا شیوہ

    میرے اندازے گفتگو میں کیا ٹیڑاپن ہے رہنمائی فرمائیں ۔آپ کو جو تکلیف ہو ئی معاف فرمائیں۔ بھائی مجھے تو بحث کرنابلکل بھی اچھانہیں لگتا ۔بس مجبوری کہ تحت بحث کرتا ہوں آپ نہیں کرنا چاہیں کوئی بات نہیں
  7. محمد یوسف

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    کیا معصومیت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ جی واہ
  8. محمد یوسف

    اہل حدیث حضرات کی سند مطلوب ہے

    چلئے اصل موضوع پر بات کرتے ہیں مشہور سند جو شاہ ولی اللہ محدث دہلی سے ہوکر جاتی ہے اور اکثر اہل حدیث کی سند ہے کیا اس میں اکثریت مقلدیں کی نہیں ہے ؟ چلئے اقلیت ہی سہی
  9. محمد یوسف

    امام ابوحنیفہؒ پرطعن وتشنیع انجام سے بے خبر لوگوں کا شیوہ

    اس کامطلب آپ احناف کا مسلک جانے بغیر اعتراض کرتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ امام صاحب کا قول رضاعت کا غالباً ڈھائی سال ہے ۔ تمام احناف کے علماء دو سال بتاتے ہیں ۔ کیا احناف اپنے امام کی اندھی تقلید کرتے ہیں؟ مجھ سے کئی اہل حدیث بھا ئی اس پر بحث کرتے رہتے ہیں۔کہ رضاعت دوسا ل ہے دوسال ہے ۔ میں ان سے یہی...
  10. محمد یوسف

    امام ابوحنیفہؒ پرطعن وتشنیع انجام سے بے خبر لوگوں کا شیوہ

    ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے کچھ ثابت ہو یا نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو ثابت ہوتاہے کہ اہل حدیث امام صاحب سے مسائل پوچھ پوچھ کر عمل کرتے تھے۔ آسان لفظوں میں کہوں تو " تقلید " کرتے تھے ابتداء سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب انکار کیوں
  11. محمد یوسف

    تبلیغی اجتماعات کی محنت بنگلور میں

    کیا صرف جانشین ہی عالم ہوتے ہیں ؟ امام ابو حنیفہ رحمۃعلیہ کے زمانے سے ہی اندھی تقلید نہیں ہورہی ہے انکے شاگردوں نے ان سے بہت اختلاف کئے ہیں ہدایہ پڑھ لیں معلوم ہوگا۔ جمہور علماء نے کبھی ابوحنیفہ اور کبھی ابویوسف اور کبھی امام محمد کےقول کو لیا ہے یہ مسلک ایک امام کی طرف منسوب ہے پر ایک امام کے...
  12. محمد یوسف

    تبلیغی اجتماعات کی محنت بنگلور میں

    میں آپ کا سوال صحیح طور سے نہیں سمجھ سکا کہ آپ کیا پوچھنا چاہ رہے ہیں۔ انڈیا میں دین کا کام کرنے کی جتنی آزادی ہے شا ید کسی اور ملک میں ہو۔
  13. محمد یوسف

    تبلیغی اجتماعات کی محنت بنگلور میں

    دلائل سے موازنہ کیا جائے گا کہ کیا بات ہے ۔ زمانے قدیم سے ہزارو مسئلہ ایسے ہیں کہ ان سے رجع ہوہے ۔ اہل حدیث کی بھی ایک پوسٹ مسائل سے رجوع دیکھی تھی کیا مسائل تھے دیکھا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر انسان ہیں غلطی ممکن ہے۔پر اسکا یہ مطلب نہیں کہ اسکی وجہ سے غلطی پر اصرار کیا جائے ،اور اسکا یہ...
  14. محمد یوسف

    امام ابوحنیفہؒ پرطعن وتشنیع انجام سے بے خبر لوگوں کا شیوہ

    بحث برائے بحث ، نہ میں اس کا قائل ہوں نہ ہی بحث کرنا چاہتا ہوں ۔ اور نہ ہی آپ سے باتوں میں آپ سے جیتنا چاہتا ہوں اور نہ ہی مجھ اس سے خوشی ہوتی ہے ۔ آپ بات کرناچاہتے ہیں مجھ سے کرلیں ۔ جی کیا بات ہے بتائیں ؟
  15. محمد یوسف

    تبلیغی اجتماعات کی محنت بنگلور میں

    جی نہیں مدد صرف اور صرف اللہ ہی سے لیتے ہیں انك لا تهدى من احببت ولكن الله يهدى من يشاء یہ اللہ کے نبی کے سلسلہ میں نازل ہوئی ہے (کسی ایک کا قول وعمل تمام مسلک پر لاگو نہ کریں)
  16. محمد یوسف

    امام ابوحنیفہؒ پرطعن وتشنیع انجام سے بے خبر لوگوں کا شیوہ

    خضر صاحب ۔ آپ عنوان پڑھیں "امام ابوحنیفہؒ پرطعن وتشنیع انجام سے بے خبر لوگوں کا شیوہ" عنوان یہ نہیں ہے "امام ابو حنیفہ سے اختلاف انجام سے بے خبر لوگوں کا شیوہ" ساری کی ساری موضوع سے ہٹی ہوئی نظر آئیں گی۔ اختلاف تو ہم بھی اما م صاحب سے مسائل میں رکھتے ہیں ،ہدایہ اٹھاکر دیکھیں ہر صفحہ پر اختلاف...
  17. محمد یوسف

    امام ابوحنیفہؒ پرطعن وتشنیع انجام سے بے خبر لوگوں کا شیوہ

    کیرا لا ، تملناڈو اور ساحل سمندر شافعی ہیں
  18. محمد یوسف

    تبلیغی اجتماعات کی محنت بنگلور میں

    اس پر کام ہورہا ہے ۔ میں جب چھوٹا تھا اس وقت جتنی بدعات دیکھتا تھا الحمدللہ اس وقت 70 فی صد تو کم ہی دیکھ رہا ہوں۔ تو حید پرہی پہلے بات ہوتی ہے۔ 6 صفات میں کلمہ اول نمبر پر ہے
  19. محمد یوسف

    تبلیغی اجتماعات کی محنت بنگلور میں

    جی میں انڈیا سے ہوں
Top