الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی صاحب آپ لوگ امام ابو حنیفہ کے متعلق کافی کچھ لکھا ہے ان حضرات کے بارے میں اب تک آپ نے کیا کام کیاکچھ تو بتائیں ۔
ورنہ خاص امام ابوحنیفہ کے پیچھے کیوں ہیں
اس لنک میں بھی کچھ مواد ہے اسکا بھی مطالع کرلو
http://mdwaheedkhan.blogspot.in/2010/11/blog-post_10.html
بات کہیں سے کہیں چلی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر
بات تھی سند کی کل اس پر بات کرونگا ان شاء اللہ
جی نہیں آپ اس سے ہٹے ہوئے ہیں ، امام صاحب تانعین میں ہیں اس میں شک ہے تو تبع تابعین میں سے تو ہیں ہی ، یا مانو کہ عام مسلمان ہی ہیں کیا ان پر طعن کرنا حدیث میں ہے جسکی آپ دعوت دے رہے ہیں ۔آپ یہ نہ کہیں کہ ہم علمی اختلاف میں طعن کررہے ہیں ، کیا کبھی آپ لوگوں نےامام شافعی امام احمد امام مالک...
آپ حضرات نے کچھ پوائنٹ نوٹ کر لیے ہیں جب کو ئی ان سے ہٹ کر بات کر تا ہے تو تلملاجاتے ہیں۔ مجھ جو اشکال ہو میں وہی تو پوچھونگا ۔۔ سنجیدگی !!!!!!!!!! شاکر صاحب آپ میرے کمنٹ پڑھیں ۔ میں نے ایک سیدھ سادہ سوال کیا بس خضر صاحب اور عامر صاحب کے علاوہ سب کی کمنٹ پڑھیں سنجیدگی خود ہی عیاں ہوکر...
اہل حدیث حضرات کا دعوی ہے کہ وہ ہرزمانے میں رہے ہیں چلئے ہر زمانے کہ علماء کی تردیدات یہاں پوشٹ کرتے جائیں
امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا انتقال 150 ہجری میں ہو ا
ہر سو سال کے معتبر علماء کی صرف ایک تردید
میں حنفیت چھوڑ دونگا
بات کہیں سے کہیں جارہی ہے ۔ اب اس کا علاج کیا کیجئے کہ اندھے کو سورج نظر نہیں آتا
یہاں میں نے صرف اور صرف اتناکہاتھا کہ آپ اس پوسٹ کا علمی جواب دیں میں اہل حدیث حضرات کو علم والے سمجھ رہاتھا یہ میری غلط فہمی ثابت ہوئی ۔
میں اس بحث میں اور زیادہ حصہ نہیں لیناچاہتا کہ بےکار کی کمنٹ سے نہ دنیا کا...
ہاں اس فورم میں تو میں نے پہلی مرتبہ یہ سوال کیاہے ۔ فیس بک پر میں نے کئی اہل حدیث سے سوال کیا پر کسی نے اس کا جواب نہیں دیا ۔ سب حافظ عمران ہی کی طرح ادھر ادھر ہی کی ہانک تے رہے۔
فورم میرے لئے نیاء ہے تقربیا 3 ماہ سے ہی استعمال کر رہاہوں ۔ فیس بک کو چھوڑ دیا خواہ مخواہ کے آپسی کہ جھگڑوں کی...
مطلب آپ ان تمام باتو ں سے اتفاق کرتے ہیں
عربیت کی کمی پر میں نے اشکال کیا ہے آپ نے نہیں
جب آپ ان کو امام ،دیانت دار ، سمجھتے ہیں تو دوسری طرف ان کی برائی کیو ں بیان کرتے ہیں ۔ کیا مجھ آپ اس دوغلے پن کی وجہ بیان کرسکتے ہیں؟َ
آخر ایک جائز سوال پر اتنا ہنگامہ !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! کیا دال میں کچھ کالاہے
--------------------------------------------------------------------------
میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ عمران صاحب کو خاموش کرایں
آخر ایسا کیا راز ہے سند میں کہ آ پ حضرات مکمل سند بیان نہیں کرتے
عامر صاحب آپ ہی مکمل سند بیان کردیں آپ کی ۔ میں دل سے اہل حدیث کی عزت کرتاہوں ۔ پر مجھ دیکھنا بھی ہے کہ کیا یہ صحیح بھی ہے یا نہیں
اور آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ"اہلحدیث میں اچھے بھی ہیں برے بھی ہیں ،اسی طرح دیوبند...