الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ مضمون تو اسی کتاب کا ہے جس کا آپ نے حوالہ دیاتھا (برصغیرمیں اہل حدیث کی آمد)http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/1-urdu-islami-kutub/453-barr-e-sagheer-mein-ahl-e-hadees-ki-aamad.html
خضر حیات صاحب آپ نے جتنی مباحث کی لنک دیں ہیں اس کے اور اس کتاب کے مطالعہ سے کہیں بھی یہ پتا...
خضر حیات صاحب
کتاب میں تو کوئی ایسی بات ہی نہیں ہے کہ اس سے اہل حدیث کا وجود ثابت ہو۔صحابہ تابعین اور تبع تابعین کے بعد شاہ ولی اللہ کا تذکرہ ہے
کتاب پر تبصر ہ نہیں کرونگا ہر صاحب عقل پڑھ کر خود ہی فیصلہ کرے کہ مصنف اس میں کتنے کامیاب ہوئے ہیں
آپ کے لنک سے اہل حدیث کا وجود ثابت نہیں ہوتا
کتاب ڈونلوڈ پر ہے دیکھیں کیا ہے اس میں
مقلدین کی آپ کی لڑالی سے مقلدین کا ثبوت تو ملتا ہے اہل حدیث کا نہیں
پہلےسے آپ کی مراد کیا ہے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس میں کیاابہام ہے
جس طرح آپ کی سند مکمل طور سے حنفیوں کی نہیں ہے ۔ ۔۔۔۔ مطلب آپ کے پاس کو اپنی سند نہیں ؟
یہاں میں آپ کو دونوں قسم کے حوالے پیش کرتا ہوں ملاحظہ فرمائیں :
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
ہمارے نزدیک اہل حدیث وہ ہے جو حدیث پر عمل کرتا...
خضر حیات
چلئے بات کو آگے بڑھاتے ہیں ۔
آپ کی سند اور آپ کے اس فورم میں اہل حدیث کی تاریخ سے تو پتا چلتا ہے کہ اہل حدیث کا پہلے سے کوئی وجود تھاہی نہیں ۔
نہ آپ کی سند مکمل طور سے غیر مقلدین کی ہے
اور نہ ہی تاریخ میں اہل حدیث ہیں ( ایک لنک اسی فورم کا دے رہاہوں اس میں عالمگیر کے زمانے سے اہل...
بھائی صاحب
ادھر کی باتیں کون کرتے ہیں ذرا آپ ہی انصاف کی نگا ہ سے دیکھئے
میں نے جب موضوع شروع کیا اور ایک سوال کیا توادھر ادھر کی باتیں آپ کی بھائیوں نے کی ہے ۔
چور الٹا کوتوال کو ڈانٹے
18 کمنٹ آپ کی تھی اس سے متعلق۔
ایک سوال آپ سے یہ آپ تو بحث سے بیزار تھے آپ کیوں پھر سے کود پڑے۔
بحث احناف و شوافع کی نہیں ہے۔
بحث مقلد ین و غیر مقلدین کی ہے۔
اور بحث علوم الحدیث پر بھی نہیں ہے۔
میرا ماننا ہےکہ غیرمقلدین کا وجود قدیم زمانے سے تھا ہی نہیں
اللہ کے بندہ صاحب ایک آپ سمجھ کہ کے مقصد ابھی سامنے نہیں آیا ۔اللہ آپ کی سمجھداری میں اضافہ فرمائے ۔
چلئے اصل مقصود جو سند سے مطلوب ہے اس پر بات کرینگے ۔ فرصت میں ۔