الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حافظ ابن البر رحمہ اللہ نے ’’الاستیعاب‘‘ میں یہ حدیث ان کی شان میں بیان کی ہے ایک مرتبہ حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ الفاظ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کہے:
وہ بہت عبادت کرنے والی، بہت روزے رکھنے والی ہیں، (اے محمّد صلی اللہ علیہ وسلم) وہ جنّت میں بھی...
اسلام لانے والے کے لئے غسل اور ختنہ کرانے کا حکم
سوال نمبر 1 - فتوی نمبر 1557
س 1: ایک عیسائی اور اس کی بیوی اسلام میں داخل ہونا چاہتے ہیں، طالب فتوی نے ان دونوں کو بدن دھلنے، شہادتین کے الفاظ بہ رضا ورغبت اور خوش دلی سے ادا کرنے، نیز ختنہ کرانے کا حکم دیا، اس کا سوال ہے کہ کیا یہ حکم صحیح ہے...
ختنہ انسانی صحت کے لئے ضروری
31 مئی 2014 (23:16)
لندن (نیوز ڈیسک)مسلمانوں میں ختنہ کرنا ایک مذہبی فریضہ سمجھا جاتا ہے اور غیر مسلموں میں اس کا روا ج نہیں پایا جاتا ۔ افسوس کی بات ہے کہ ختنے کے مخالف ہمیشہ اس اسلامی رواج کا مذاق اڑاتے رہے ہیں لیکن اب مغرب کی ہی ایک تحقیق نے ختنے کو مردوں کے ایک...
الكحل پر مشتمل غذائى مواد اور ميك اپ كى اشياء كا حكم؟؟؟
ميں يونيورسٹى سٹوڈنٹ ہوں اور دوران تعليم كالج كى ڈسپنسرى ميں مجھ پر منكشف ہوا كہ اكثر غذائى مواد ميں بہت قليل سى مقدار ميں الكحل كا اضافہ كيا جاتا ہے، يہ اسے محفوظ ركھنے يا پھر اسے موٹا كرنے كے ليے يا دو مادوں كو ملانے كے ليے استعمال كى...
موم بتی والی آنٹیوں کا دھندا مندا ہو گیا. غیر ملکی ایجنسیوں کے ڈالر آنا بند ھو جائیں گے.. شھباز شریف کی ریپڈ فورس ۳۵ گھنٹے کے بعد جاےء وقوعہ پر پھنچی. دونوں مسلمانوں کو پولیس کی موبائل سے نکالا گیا پھر گھسیٹا گیا پھر تشدد کرکے کے ان کی ھڈیاں توڑی گئیں اس کے بعد ان پر پٹرول ڈال کر اگ لگا دی...
ہومیو پیتھک [علاج بالمثل] کا حکم ؟؟؟
سوال:
میں "علاج بالمثل" کے طریقہ علاج کو اپنانے کا حکم جاننا چاہتا ہوں، یہ معلوم ہو ا کہ اس طریقہ علاج میں جن قطروں کو استعمال کیا جاتا ہے، انکی حفاظت کیلئے الکحل شامل کیا جاتا ہے، تو کیا ان دواؤں کا استعمال کرنا جائز ہے؟
الحمد للہ:
اول:
"علاج بالمثل" یا...
بچپن میں ختنہ کرانا کیوں ضروری ہے
حکیم احمد خان جوئیہ
ماہرین نے جہاں ختنہ کرانا ضروری بتایا ہے وہاں اس بات پر بھی زوردیا ہے کہ یہ رسم تین سے چھ ماہ کی عمرتک انجام دینی چاہیے ۔ اس کے بہت سے فوائد ہیں۔ اول سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ بچہ اس عمر میں چونکہ چل پھر نہیں سکتا لہٰذا آرام وسکون ملنے پر...
روزانہ 10گلاس پانی پینے سے موٹاپا کم کرنے میں مدد ملتی ہے :
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ روزمرہ کے معمول میں دس گلاس پانی پینے سے جسم میں موجود اضافی کیلوریز کم ہو جاتی ہیں۔ جو افراد وزن کم کرنے کیلئے خوراک کا استعمال کم کر دیتے ہیں، انہیں وزن کم کرنے کیلئے پانی کا استعمال زیادہ کرنا چاہیئے۔...
زیتون کے تیل کا استعمال کینسر کے مہلک مرض سے بچا سکتا ہے :
برطانیہ :
زیتون کے تیل کی ایک نئی خوبی سامنے آگئی ہے، جس میں اسے کینسر کی بیماری کے خاتمے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جب کہ اس سے کسی قسم کے سائیڈ ایفکٹس کا بھی کوئی خطرہ نہیں۔ زیتون کے تیل کا استعمال کینسر کے وائرس کو بھی...
گاجر سرطان کیخلاف قوت مدافعت پیدا کرنیکی صلاحیت رکھتی ہے :
گاجر کے استعمال سے سرطان کیخلاف قوت مدافعت پیدا کرنیکی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گاجر کا استعمال نا صرف کینسرکی گٹھلیاں بننے کے عمل کو روکتا ہے بلکہ اس کا مسلسل استعمال کینسر کے موذی مرض پر قابو پانے میں...