الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(گزشتہ سے پوستہ۔ ۔ ۔)
توحید کی تین اقسام
(1) توحید ربوبیت:
اور میں یہاں یہ بتاتا چلوں کہ توحید ربوبیت توحید کی پہلی قسم ہے اور یہ توحید کی دوسری اور تیسری قسم کی بنیاد ہے ۔ اس توحید پر قد یم زمانے کے مشرکین بھی ایمان رکھتے تھے لیکن کیا ان کو اس سے کچھ فائدہ ہوا ؟ نہیں ، کیوں ؟ اس لیے کہ...
(گزشتہ سے پوستہ۔ ۔ ۔)
شرک میں ملوث کلمہ گو لوگوں کو کیسے دعوت دی جائے
آج اکثر مسلمانوں کا جو حال ہے اسکی بعض مثالیں میں نے آپ کے سامنے پیش کی ہیں۔یہ مثالیں جو میں نے آپ کے سامنے پیش کی ہیں یہ محض خیالی یافرضی باتیں نہیں بلکہ حقیقت ہیں اور انتہائی افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ آج اکثر مسلمانوں...
(گزشتہ سے پوستہ۔ ۔ ۔)
کلمہ گو مشرکین اور قدیم مشرکین میں فرق
آج کے مسلمانوں اور قدیم زمانے کے مشرکین میں یہ فرق ہے کہ عرب کے مشرکین اس شہادت حق کا معنی و مطلب اچھی طرح سمجھتے اور جانتے تھے لیکن اس پر ایما ن نہیں رکھتے تھے، جب کہ آج کے مسلمانوں کا حال یہ ہے کہ وہ اس کلمہ حق پر ایمان تو...
(گزشتہ سے پوستہ۔۔۔)
مسلمانوں کی اکثریت کلمے کے صحیح مفہوم سے ناآشنا ہیں
لیکن آج مسلمان اس حقیقی دین اسلام سے بہت دور ہوچکے ہیں جو اللہ کے رسولﷺ لیکر آئے ،وہ ایک صاف ستھرا اور شفاف دین تھا جیسا کہ حدیث میں آتا ہے کہ‘‘لَيْلُهَا كَنَهَارِهَا’’([1]) یعنی اس کی رات بھی دن کی طرح روشن اور منور...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
صحیح اسلامی عقیدہ
فضیلۃ الشیخ محمد ناصر الدین البانی ؒ
ترجمہ
عبدالرحمن حامد
تبویب ونظرثانی
طارق علی بروہی
پیش لفظ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ رب العالمین ،افضل الصلاۃ واتم التسلیم علی رسول اللہ، صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ اجمعین، امابعد...
ارسلان بھائی : آپ کے نزدیک ثبوت کیا چیز یا کونسے ذرائع سے ملے ثبوت قابل اعتبار شمار ہوں گے؟؟؟
ارسلان بھائی آپ خود بیرون ملک بیٹھیں ہیں ، کبھی پاکستان آئیں آپ کو ان لوگوں سے ملاقات کروانا میری ذمہ داری ہے۔ شاید آپ اسے "ثبوت" کہتے ہیں۔
یہاں ہر پاکستانی اور بلخصوص سواتی اور وزیرستانی مسلمانوں...
جناب آپ "احقر" اور "قابل احترام " ہستیوں سید قطب حسن البناء کے لئے مغفرت کی دعا کر دیا کریں ، یہ انکی ذات کے لئے اور مسلمانوں کے لئے مفید ہے۔
قگر انکی عقیدہ آپ نہیں لیتے ، چلیں میں حسن ظن رکھ لیتاہوں ، مگر ان کے " منہج " پر تکیہ کرنا بھی کوئی قابل فخر کام نہیں۔
بلکہ قابل فکر ہے امر ہے۔
جب...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ:
یاروں ان حضرت نے کوئی دینی علوم میں بھی ڈگری لی یا اپنے خاندان کی طرح ہر فن مولا ہی بننے کی سعی لاحاصل کرتے رہے؟
اس شخص و گروہ کا اللہ ہی حافظ ہے کہ جس کو عقیدہ میں رہنمائی کے لئے ایک انگریزی ادیب ، ماہر نفسیات، صحافی و سیاسدان ہی ملا ہو۔۔
امت کی اصلاح کا کام...
لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔
جناب سمیر خان :
ابو مسلم کی گالیوں کا جواب دینا کوئی عقل مندی نہیں ، اور اگر اسے حق کہتے ہیں تو میں ایسے حق سے براءت کا اعلان کرتا ہوں۔
میرا اللہ کافی ہو ہر اس شخص پر جو چرب زبان اور ایمان والوں پر تہمتیں لگانے میں تیز ہے۔ آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
بروسا جی میں آپکے صدقے جاوں۔۔
بروسا نے لکھا:
انا للہ وان الیہ رجعون۔
جناب آپ کو کس نے کہا کہ محترم اخی ابو الحسن کا فہم پیش کیا ہے؟؟؟
جناب درست بات یہ تھی، جو شاید بوجہ کمزور حافظہ آپ سے اوجھل ہوگئی ، میں حسن ظن رکھتا ہوں:
ایک طرف اسی لیے امام...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ۔
محترم اراکین ، تعجب ہے ان عقلوں پر جو یہاں بیٹھے کبھی خود کو عامی قرار دے کر راہ فرار اختیار کرتے ہیں تو دوسرے ہی لمحے اپنا سارا علم اگل کر بھڑکیں لگانا شروع کر دیتے ہیں۔
پہلے تو میں زرا مسئلہ الولاء ولبراء کے مسئلے میں قلبی و غیر قلبی والا قضیہ حل کیئے دیتا...
سوال:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آج کل عموما بہت سے گروہ ایکدوسرے کو تکفیری قرار دیتے نظر آتے ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ تکفیری کسے کہا جاتا ہے اور اصل تکفیری لوگ کون ہوتے ہیں ۔ کیونکہ یہاں تو محض الزام بازیاں جاری ہیں اور تکفیری وخارجی کے اتہامات کی بھر مار ہے ۔
جواب: تکفیری کون لوگ ہیں ؟...
ابن الأثير، الکامل فی التاريخ، 3 : 219۔۔۔طبری، تاريخ الأمم والملوک، 3 : 119۔۔۔ابن کثير، البداية والنهاية، 7 : 288
’’پس خوارج نے حضرت عبد اﷲ بن خباب رضی اللہ عنہ کو چت لٹا کر ذبح کر دیا۔ آپ کا خون پانی میں بہ گیا تو وہ آپ کی زوجہ کی طرف بڑھے۔
انہوں نے خوارج سے کہا :
میں عورت ہوں، کیا تم (میرے...