الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب یہاں وزٹ ویزے ، سڈی ویزے کی یا ہنی مون ویزے کی بات نہیں ہو رہی ، برطانوی شہریت کی بات ہورہی ہے جناب،،، اس پر اپنا "اعلی کلام " پیش فرمائیں
جناب برطانیہ کی شہریت اگر طاہر القادری سے جڑے تو جرم اور اگر طرطوسی صاحب سے تو؟؟؟
جزاک اللہ خیرا ، ابو یحیی خراسانی بھائی ، اہل و سہل مرحبا، اللہ آپ کو صراط مستقیم پر استقامت دے اور شر پسندوں سے محفوظ رکھے۔ آپ سے ملاقات ہو سکتی ہے؟
پلیز پلیز، مجھے بہت سی معلومات لینی ہیں آپ سے؟؟؟
یہ جملے بہت ہی شاندار تحریر کئے ہیں آپ نے حقیقت ایسی ہی ہے، میں جس بھی ایسے شخص سے مل چکا...
معلوم نہیں یہ گپ ہے یا سچ ، مگر میں ایک بات ضرور جانتا ہوں کہ اگر تو یہ گپ ہے تو پھر اس قسم کی گپوں سے باب السلام فورم بھرا پڑا ہے۔ معذرت کے ساتھ :)
ویسے اگر یہ گپ لشکر طیبہ کے خلاف ہوتی تو اس کا درجہ "وحی" رکھتی۔ ہیں نا؟؟
عکرمہ صاحب ، آپ لگتا ہے چاند پر رہتے ہیں ، وگر اس قسم کی داستانیں...
شیخ کے اقوال مطلق تکفیر کے بارے میرے جھٹکیلے بھائی۔
جسے آپ جیسے مفتیان معینا تکفیر پر فٹ کر کے بغلیں بجاتے پھرتے ہیں ۔
چلیں اس قضیئے کا فیصلہ عوام الناس پر ہی چھوڑتے ہیں کہ جھٹکے کسے لگے ہیں ، انکو کہ جن کے ساتھ الشیخ اب بھی ہیں اور جہاد افغانستان میں پیش پیش ہیں ، یا انکو کہ جنکو الشیخ نے...
بھائی گمان فاسد کا کوئی فائدہ؟
اللہ کے فضل سے انکی یہ اوقات ہی نہیں ۔
اگرتو یہ اپنے شر سے رک جائیں تو یہ انکے اپنے حق میں بہتر ہوگا، وگر نہ انکا حشر وہی ہوگا جو انکے آباء کا ہوتا آیا ہے ۔ ۔ صلاح الدین ایوبی کی تاریخ ان کے ساتھ معاملات جاننے کے لئے کافی ہے۔
ہاں اس کا یہ مطلب بھی نہیں کہ کچھ...
ہم خوارج نہیں" !!! ( عصر حاضر کے خوارج کی ایک خطرناک تلبیس کا جائزہ و رد)
(عصر حاضر کے خوارج کی ایک خطرناک تلبیس کا جائزہ و رد)
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علیٰ إمام الأنبیاء والمرسلین وعلیٰ آلہ وأصحابہ أجمعین ومن تبعھم إلی یوم الدین امابعد!
خوارج...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
حرب بن شداد بھائی میں آپکی بات سے متفق نہیں ہوں۔
وجہ یہ ہے کہ جادو ایک امر ہے،اور اس کے اندر اللہ نے شیطانوں کو کچھ حد تک اختیار بھی دیا ہے۔اور اس کے خاتمہ کے لیے اللہ نے
دعائیں بھی بتائیں ہیں۔کہ اگر یہ اثر کر جائیں تو فلاں فلاوں دعائیں پڑھی جائیں۔وغیرہ وغیرہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
یاسر بھائی نے شاندار طریقے سے دلائل کے ساتھ بدعتیوں کو اپنی محفلوں میں بلانے والے مسئلے پر عوام الناس کی راہنمائی فرمائی۔
جس کے لئے میں یاسر بھائی کے لیے جزاک اللہ کہتا ہوں
جبکہ دوسری طرف کچھ ایسے احباب نظر آئے جو اس معمولی سی بات پر تو سکیورٹی خدشات،ٹریکنگ،اور نا...
اللہ ہمارے مجاہدین کی مدد فرما!!!!
اور کفار کو ہمارے مقابلے میں نیست نابود فرما
ہمارا کردار ایسا بنا دے کہ مسلمانوں کے لیے تو ہم گلزار ہوں اور کفر کے لے تلوار۔
کسی بے گناہ کو ہماری وجہ سے کانٹا بھی نہ چبھے۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
کیا خوب ہوتا اگر ہمارے مسلمان شہاب الدین کی قبر کو سنوارنے کی بجائے اپنی زندگی میں شہاب الدین غوری شہید رحمہ اللہ کے دے ہوئے سبق کو یا د کر کے اپنا لیتے۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ ہمارے اس ساتھی کو ہماری محفل میں دوبارہ ایمان اور صحت کی نعمت کے ساتھ دوبارہ لوٹا دے۔
اور زاہد بھائی کی صحت کے بارے ہم سب کی دعا قبول فرما۔
ارسلان بھائی زاہد بھائی کی صحت کے بارے اپ ڈیٹ کرتے رہنا۔
جزا ک اللہ خیرا