الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
آج جب ایک فورم پر نظر پڑی جو کہ معلوم ہوتا ہے کہ تکفیریوں کا ہے،
شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ جن کو وہ بار بار اپنا امام و پیشواگردانتے تھے،انہی کے گن گاتے تھے،
جب کوئی سہارا نہیں ملتا تھا تو تلبیسات کرتے ہوئے انہی کی چھتری تلے پناہ لیتے تھے،لیکن
شیخ امین...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
باربروسا صاحب:
اس لنک پر تو آپ تسلیم کر رہے ہیں کہ میرا بھی یہی موقف ہے کہ توحید حاکمیت توحید الوہیت کی ہی ایک قسم ہے لیکن یہاں پر آپکو کیا سوجھی کہ الٹی گنگا بہانے چل پڑے؟؟؟
کہیں ایسا تو نہیں کہ ٹو ان ون کا کردار ادا کر رہے ہیں؟؟؟
امید ہے کی رولنگ سٹون کی بجائے...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی؟زرا وضاحت فرما دیں۔
کن کو کس اجازت ہونی چاہیے؟
میرا اشارہ تو ان افراد کی طرف ہے جو توحید حاکمیت کو بنیاد بنا کر افراتفری،جنگ و جدال کھڑی کر رہے ہیں،
اور اسی کی بنیاد پر ایمان اور کفر کے فیصلے کر رہے ہیں۔
زرا اس اجازت کی بھی وضاحت...
لنک [/LEFT]
یہ الفاظ ہیں ان متاثرین کے جن کے پیارے اس زمانے کے خوارج کی زد میں ہیں۔اور وہ عالم کفر پر شریعت نافذ کرنے کے لیے اپنے گھروں سے نکلے ہیں۔
اب اس رپورٹ کو کوئی دجالی میڈیا کی رپورٹ کہے،من گھڑت کہے،تاویل کرے یا پھرفورم کا ایڈمن میری اس پوسٹ کو ڈلیٹ کر دے۔
میں اس پر اپنے کوئی بھی کمنٹس...
السلام علیکم و رحمہ اللہ وبرکاۃ
عصر حاضر میں بہت سے افراد جو کہ الشیخ مولانا محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی سیرت کو اپنے لے ایک مشعل راہ تصور کرتے ہیں اور اپنی تمام تر جذباتیت اور خروج و تکفیر کی لڑیان انہیں کی سیرت سے منصوب کرتے ہیں۔
لیکن
یا تو یہ افراد صرف انٹرنیٹ سے ہی اپنا عقیدہ و منہج لیتے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
جناب جناب جناب۔۔بروسا صاحب۔۔کمال تلبیس کرنا سیکھا ہے آپ نے بھائی جی۔
پہلی جو بات ذہن نشین کر لیں:
توحید حاکمیت ، توحید الوہیت کا ہی ایک جز ہے اور اگر اس کو جز ہی طور پر بیان کیا جائے تو سلف صالحین کے راستے پر رہیں گے جو کہ خیر کا راستہ ہے اور اگر اس کی الگ...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاۃ!
محترم قارئین کرام فیس بک اور فورم پر ایک اعتراض جو بار بار اٹھایا جاتا ہے کہ حافظ محمد سعید حفظہ اللہ تعالیٰ نے توحید حاکمیت کو توحید کی الگ قسم بیان کیا ہے اور اس کے ثبوت کے طور پر حافظ محمد سعید حفظہ اللہ تعالیٰ کی کتاب
"عقیدہ و منہج" کا حوالہ پیش کیا جاتا...
السلام علیکم:
یہ ایک تفصیلی مضمون ہے ان شاءاللہ جلد اس پر تحریر آئے گی،
مساجد پر قبضے کس نے کیے؟
اہل حدیث مساجد کو احنفاف کے حوالے کس نے کیا؟
اہل علاقہ مرکزی جمعیت کی مسجد کو جماعۃ الدعوہ کی ذمہ داری میں خود کیوں دے جاتے تھے؟
پروفیسر ساجد میر کی حافظ محمد سعید حفظہ اللہ کے ساتھ میٹنگ میں کیا...
السلام علیکم:
یہ بات ذہن نشین کر لو۔۔۔۔۔کہ ہم مسلمان ہیں اور قرآن و سنت کے ماننے والے ہیں۔دلائل کے ساتھ بات کرنے والے ہیں۔
اہل حدیث وہی ہوتا ہے جو قرآن و حدیث کو ماننے اور عمل کرنے والا ہوتا ہے۔اور مسلم بھی وہی ہوتا ہے۔ہاں حنفی،دیوبندی،بریلوی کے بارے آپ یہ خوش فہمی نہیں رکھ سکتے۔
حیرت ہوئی...
کیا کچھ اور ہوتی۔زرا اس "کچھ اور" کی بھی وضاحت فرمادیں
جناب آپ نے بھی تو اعتراض صرف رحم کی اپیل پر کیا ہے۔اس کا مطلب کہ باقی تمام باتوںپر آپکو کوئی اعتراض نہیں ہے؟
آپ ہی کوئی ایسا بیان پیش کر دو جس میں جماعۃ الدعوہ نے اس کے رحم کی اپیل کی تصدیق کی ہو۔۔جب بات کی تصدیق ہی نا ہو تو تردید کیسی؟...
السلام علیکم:
پہلی بات تو یہ کہ بہت سارے لوگوں کے دلوں میں الشیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ کے بارے آگ لگی ہوئی ہے اور سوتے جاگتے،اٹھتے بیٹھتے،اپنی محافل میں اپنے اکابر اور اپنے اہل عیال سے ان کے تذکرے فرماتے رہتے ہیں کہ کسی طرح یہ جماعت سے الگ ہو جائے ہمارے وارے نیارے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔انا...
السلام علیکم:
ایک نہایت دلچسپ اور انتہائی ضروری موضوع پر بات چیت اور آپس میں تکرار اور طنزو مزاح پڑھ کر بہت ہی مزا آیا۔
نا جانے اسی گفتگو،کثیر تجاویز اور انتظامیہ کی الجھنوں کی وجہ سے کتنے کنوارے اپنی شناخت کھو چکے ہوں گے۔
اب اگر تو انتظامیہ میں کنواروں کی تعداد زیادہ ہے تو اس پر عمل شروع...
امید ہے اب ان تمام حضرات کے اشکال دور ہو گئے ہوں گے جو الشیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ کو جماعت سے الگ ہونے کے کر رہے تھے
اور ان تمام افراد سے میری ایک چھوٹی سے گزارش ہے
کہ کل تک الشیخ مبشر احمد ربانی حفظہ اللہ تعالیٰ کے بارے کہتے تھے کہ وہ ایک علمی شخصیت ہیں اور اپنے علم اور اللہ کے فضل...
پہلی بات تو یہ ہے کہ
محمد زاہد بن فیض بھائی نے لکھا ہے۔اور وہی اس کے بارے بہتر وضاحت کر سکتے ہیں۔
دوسری بات کہ آمین یا رب المواحدین پر اگر آپکی سوچ دوسری طرف چلی گئی ہے تو معذرت
ورنہ میرا تو مطلب ایسا نہیں تھا نا ہی عقیدہ ایسا ہے الحمد اللہ
یہ الفاظ استعمال کرنا درست ہے اور ہم ان الفاظ کا...
السلام علیکم:
جزاک اللہ عبداللہ عبدل بھائی
یہ بات اپکی بالکل ٹھیک ہے کہ جو لوگ قطبی عینک پہن کر قرآن واحادیث کا مطالعہ کرتے
ہیں تو ان کی صورت و سیرت قطب کی طرح ہی ہوتی ہے۔
اور اب الحمد للہ سید قطب کا عقیدہ و منہج علماء سلف کی نظر میں کتاب منظر عام پر آ گئ ہے۔۔۔
ڈاون لوڈنگ لنک...