الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب! ہماری دعوت کی تو ابتداء ہی عقیدہ توحید ہے، کیا آپ اس حقیقت سے انجان ہیں؟ لیجئے ان تھریڈز کا مطالعہ کریں:
مشرکین کے عقیدے کی تردید
مشرکین کو قرآن مجید کی دعوت فکر
شرک تمام اعمال کی بربادی کا سبب
شرک سنت کی روشنی میں
مشرکین عرب کے مراسم عبودیت کیا تھے؟
شرک قرآن مجید کی روشنی میں
قیامت...
میں نے غور سے پڑھا ہے، آپ بے فکر کریں۔ دراصل میں جانتا ہوں کہ آپ بات کو گول مول کیوں کرتے ہیں۔ میر ی یہ ساری کوشش بس اس لیے ہے کہ آپ مرنے سے پہلے انکارِ حدیث کے کفریہ عقیدے سے توبہ کر لیں۔ اللہ آپ کو ہدایت عطا فرمائے آمین
ہم تو کہتے ہیں کہ مومنین کا جنازہ پڑھا گیا اور سنت کے مطابق پڑھا گیا، الحمدللہ، کیونکہ جنازہ پڑھنے کی تعلیم ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں دی ہے۔
آپ یہ بتائیں کہ مومنوں کا جو جنازہ پڑھا گیا تھا وہ کس طرح پڑھا گیا تھا؟ کیا آپ مجھے طریقہ بتا سکتے ہیں؟
مسلم صاحب! ایک اور سوال یاد آ گیا، یار ویسے سوال کا جواب نہیں دیتے تو دل کٹھا ہو جاتا ہے۔
قرآن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز جنازہ پڑھنے سے روکا گیا ہے، اس کا مطلب ہے کہ منافق کا جنازہ نہیں پڑھنا چاہیے البتہ دیگر مومنین کا جنازہ پڑھنا چاہیے، اب آپ یہ بتائیں کہ ہم کس طرح جنازہ پڑھیں،...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں، ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں غلو نہیں کرنا جس طرح نصاری جو عیسی علیہ السلام کے بارے میں غلو کا شکار ہوئے، بلکہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔
اللہ نے اپنے بارے میں فرمایا:
قُل لَّوْ...
عن أنس بن مالک رضي الله عنه قال مر النبي صلی الله عليه وسلم بامرأة تبکي عند قبر فقال اتقي الله واصبري قالت إليک عني فإنک لم تصب بمصيبتي ولم تعرفه فقيل لها إنه النبي صلی الله عليه وسلم فأتت باب النبي صلی الله عليه وسلم فلم تجد عنده بوابين فقالت لم أعرفک فقال إنما الصبر عند الصدمة الأولی
Narrated...