الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام
کیا آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اردو میں دعا کرنا ثابت کر سکتی ہیں؟
ہر کسی کا اپنا اپنا انداز ہوتا ہے، اور وہ سامعین کی کیفیت کو مدنظر رکھ کر وعظ کرتے ہیں۔
آپ کو ایسے بھی سامعین ملیں گے، جن کے سامنے سعودی عالم، اور دیگر علماء کا انداز رکھیں تو وہ اُکتا جائیں گے، کیونکہ...
دعوتی نقطہ نظر سے آپ کی بات درست ہے، لیکن آپ کو نہیں پتہ یہ مسلم صاحب کو کتنے ہی دلائل دے لیے جائیں یہ نہیں مانتے۔ اس کا مشاہدہ آپ ان کی پچھلی پوسٹس کو دیکھ کر سکتی ہیں، اور آئندہ بھی یہ نظارے آپ کو ہوتے رہے گے۔ ان شاءاللہ
عورتیں دکانداروں سے بہت بحث کرتی ہیں، میں ایک بار فینسی بیگ لینے گیا تو اس آدمی نے بیگ کی قیمت بتائی، میں نے عادتا کہہ دیا کہ بھائی رعایت کریں، تو اس آدمی نے جواب دیا:
بھائی آپ مرد ہیں آپ سے بحث نہیں ہو سکتی، اس لیے میں نے آپ کو مناسب قیمت بتائی، اگر یہاں کوئی خاتون ہوتی تو میں اسے اصل قیمت سے...
محترمہ! ہر کسی کی اپنی اپنی رائے اور نقطہ نظر ہوتا ہے، جس سے وہ سوچتا ہے، آپ کی بات ٹھیک ہے۔
موصوف سے میری کوئی جانکاری نہیں، یہ ہمارا ایک مسلمان بھائی ہے۔
ان کے با عمل ہونے کی کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا، ہمارے ہاں اسلامی تعلیمات پر عمل کا فقدان ہے، ایک بھائی کو جب حقیقت میں ایک اچھا عمل کرتے...