الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عُرُبًا أَتْرَابًا ﴿٣٧﴾
محبت والیاں اور ہم عمر ہیں۔
٣٧۔١ عُرُبٌ عَرُوبَةٌ کی جمع ہے۔ ایسی عورت جو اپنے حسن و جمال اور دیگر محاسن کی وجہ سے خاوند کو نہایت محبوب ہو۔ أَتْرَابٌ تِرْبٌ کی جمع ہے۔ ہم عمر، یعنی سب عورتیں جو اہل جنت کو ملیں گی، ایک ہی عمر کی ہوں گی، جیسا کہ حدیث میں بیان کیا گیا ہے...
إِنَّا أَنشَأْنَاهُنَّ إِنشَاءً ﴿٣٥﴾
ہم نے ان (کی بیویوں کو) خاص طور پر بنایا ہے۔ (١)
٣٥۔١ أَنْشَأْنَاهُنَّ کا مرجع اگرچہ قریب میں نہیں ہے لیکن سیاق کلام اس پر دلالت کرتا ہے کہ اس سے مراد اہل جنت کو ملنے والی بیویاں اور حورعین ہیں۔ حوریں، ولادت کے عام طریقے سے پیدا شدہ نہیں ہوں گی، بلکہ اللہ...
وَمَاءٍ مَّسْكُوبٍ ﴿٣١﴾
اور بہتے ہوئے پانیوں۔
وَفَاكِهَةٍ كَثِيرَةٍ ﴿٣٢﴾
اور بکثرت پھلوں میں۔
لَّا مَقْطُوعَةٍ وَلَا مَمْنُوعَةٍ ﴿٣٣﴾
جو نہ ختم ہوں نہ روک لیے جائیں۔ (١)
٣٣۔١ یعنی یہ پھل موسمی نہیں ہوں گے کہ موسم گزر گیا تو یہ پھل بھی آئندہ فصل تک ناپید ہو جائیں، یہ پھل اس طرح فصل گل و لالہ...
فِي سِدْرٍ مَّخْضُودٍ ﴿٢٨﴾
وہ بغیر کانٹوں کی بیریوں۔
وَطَلْحٍ مَّنضُودٍ ﴿٢٩﴾
اور تہ بہ تہ کیلوں۔
وَظِلٍّ مَّمْدُودٍ ﴿٣٠﴾
اور لمبے لمبے سایوں۔ (١)
٣٠۔١ جیسے ایک حدیث میں ہے کہ (جنت کے ایک درخت کے سائے تلے ایک گھوڑ سوار سو سال تک چلتا رہے گا، تب بھی، وہ سایہ ختم نہیں ہو گا)۔ (صحيح بخاری، تفسير...
وَأَصْحَابُ الْيَمِينِ مَا أَصْحَابُ الْيَمِينِ ﴿٢٧﴾
اور داہنے ہاتھ والے کیا ہی اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے۔ (١)
٢٧۔١ اب تک سابقین (مُقَرَّبِينَ) کا ذکر تھا، أَصْحَابُ الْيَمِينِ سے اب عام مومنین کا ذکر ہو رہا ہے۔
وَفَاكِهَةٍ مِّمَّا يَتَخَيَّرُونَ ﴿٢٠﴾
اور ایسے میوے ليے ہوئے جو ان کی پسند کے ہوں۔
وَلَحْمِ طَيْرٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ ﴿٢١﴾
اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں۔
وَحُورٌ عِينٌ ﴿٢٢﴾
اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں۔
كَأَمْثَالِ اللُّؤْلُؤِ الْمَكْنُونِ ﴿٢٣﴾
جو چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں۔...
بِأَكْوَابٍ وَأَبَارِيقَ وَكَأْسٍ مِّن مَّعِينٍ ﴿١٨﴾
آبخورے اور جگ لے کر اور ایسا جام لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے پر ہو۔
لَّا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنزِفُونَ ﴿١٩﴾
جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فطور آئے۔ (١)
١٩۔١ صُدَاعٌ، ایسے سر درد کو کہتے ہیں جو شراب کے نشے اور خمار کی وجہ سے ہو اور...
عَلَىٰ سُرُرٍ مَّوْضُونَةٍ ﴿١٥﴾
یہ لوگ سونے کی تاروں سے بنے ہوئے تختوں پر۔
مُّتَّكِئِينَ عَلَيْهَا مُتَقَابِلِينَ ﴿١٦﴾
ایک دوسرے کے سامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے۔ (١)
١٦۔١ مَوْضُونَةٌ بنے ہوئے جڑے ہوئے۔ یعنی مذکورہ جنتی سونے کے تاروں سے بنے اور سونے جواہر سے جڑے ہوئے تختوں پر ایک دوسرے کے...
أُولَـٰئِكَ الْمُقَرَّبُونَ ﴿١١﴾
وہ بالکل نزدیکی حاصل کیے ہوئے ہیں۔
فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ ﴿١٢﴾
نعمتوں والی جنتوں میں ہیں۔
ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ ﴿١٣﴾
(بہت بڑا) گروہ اگلے لوگوں میں سے ہو گا۔
وَقَلِيلٌ مِّنَ الْآخِرِينَ ﴿١٤﴾
اور تھوڑے سے پچھلے لوگوں میں سے۔ (١)
١٤۔١ ثُلَّةٌ، اس بڑے...
وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ ﴿١٠﴾
اور جو آگے والے ہیں وہ تو آگے والے ہی ہیں۔ (١)
١٠۔١ ان سے مراد خواص مومنین ہیں، یہ تیسری قسم ہے جو ایمان قبول کرنے میں سبقت کرنے اور نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے ہیں، اللہ تعالیٰ ان کو قرب خاص سے نوازے گا، یہ ترکیب ایسے ہی ہے، جیسے کہتے ہیں، تو تو...
وَأَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ ﴿٩﴾
اور بائیں ہاتھ والوں کا کیا حال ہے بائیں ہاتھ والوں کا۔ (١)
٩۔١ اس سے مراد کافر ہیں جن کو ان کے اعمال نامے بائیں ہاتھوں میں پکڑائے جائیں گے۔
فَكَانَتْ هَبَاءً مُّنبَثًّا ﴿٦﴾
پھر وہ مثل پراگندہ غبار کے ہو جائیں گے۔
وَكُنتُمْ أَزْوَاجًا ثَلَاثَةً ﴿٧﴾
اور تم تین جماعتوں میں ہو جاؤ گے۔ (١)
٧۔١ أَزْوَاجًا: أَصْنَافًا کے معنی میں ہے۔
فَأَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ ﴿٨﴾
پس داہنے ہاتھ والے کیسے اچھے ہیں داہنے ہاتھ...
إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا ﴿٤﴾
جبکہ زمین زلزلہ کے ساتھ ہلا دی جائے گی۔
وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا ﴿٥﴾
اور پہاڑ بالکل ریزہ ریزہ کر دیئے جائیں گے۔ (١)
٥۔١ رَجًّا کے معنی حرکت و اضطراب (زلزلہ) اور بس کے معنی ریزہ ریزہ ہو جانے کے ہیں۔
لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ ﴿٢﴾
جس کے واقع ہونے میں کوئی جھوٹ نہیں۔
خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌ ﴿٣﴾
وہ پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہو گی۔ (١)
٣۔١ پستی اور بلندی سے مطلب ذلت اور عزت ہے۔ یعنی اللہ کے اطاعت گزار بندوں کو یہ بلند اور نافرمانوں کو پست کرے گی، چاہے دنیا میں معاملہ اس کے برعکس ہو۔...
سورة الواقعة
(سورة الواقعة مکی ہے اور اس میں چھیانوے آیتیں اور تین رکوع ہیں)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔
إِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُ ﴿١﴾
جب قیامت قائم ہو جائے گی۔ (١)
١۔١ واقعہ بھی قیامت کے ناموں میں سے ہے،...
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿٧٧﴾
پس (اے جنو اور انسانو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ (١)
٧٧۔١ یہ آیت اس سورت میں اکتیس مرتبہ آئی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس سورت میں اپنی اقسام و انواع کی نعمتوں کا ذکر فرمایا ہے اور ہر نعمت یا چند نعمتوں کے ذکر کے بعد یہ استفسار فرمایا ہے،...
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿٧٣﴾
پس (اے انسانو اور جنو!) تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌ قَبْلَهُمْ وَلَا جَانٌّ ﴿٧٤﴾
ان کو ہاتھ نہیں لگایا کسی انسان یا جن نے اس سے قبل۔
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ﴿٧٥﴾
پس اپنے پروردگار کی کون کون سی...