الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس لیےکہ اللہ کی محبت سچی محبت ہے، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کر کے حاصل کی جا سکتی ہے۔
قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ ٱللَّهَ فَٱتَّبِعُونِى يُحْبِبْكُمُ ٱللَّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَٱللَّهُ غَفُورٌۭ رَّحِيمٌ ﴿٣١﴾۔۔۔سورۃ آل عمران
اور انسان کی محبت اکثر جھوٹی ہوتی...
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہااہل حدیث فیس بک اور دیگر سوشل نیٹ ورکس پر دیگر مکاتب فکر کے لوگوں پرحد سے زیادہ تنقید کرتے ہیں اور "گالم گلوچ کرتے ہیں" ، اُن کو اپنا محاسبہ بھی کرنا چاہیے، دیگر مکاتب فکر کے لوگ اس کام میں کچھ زیادہ ہی "ماہر" ہیں، خاص کر رضاخانی فرقے سے تعلق رکھنے والے لوگ۔ جو ماں بہن کی...
السلام علیکم
عبدہ بھائی! برائے مہربانی جا بجا ٹیگ کرنے سے گریز کریں، صرف ضرورت کے وقت جب کسی ممبر کو مطلع کرنا ہو تب استعمال کریں۔جزاک اللہ خیرا
امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے۔
اکثر لڑکے عموما نام نہاد محبت کرتے ہیں، ان کی محبت لڑکی کے احترام، عزت، قدر اور احساس سے خالی ہوتی ہے، حالانکہ یہ چیزیں بہت ضروری ہیں، جب تک آپ اپنی پسندکی لڑکی کا خیال نہیں رکھیں گے، اس کی عزت نہیں کریں گے، اس کا ہر دکھ سکھ میں ساتھ نہیں دیں گے، اس کا احساس نہیں کریں گے تو مستقبل میں کیسے اس...
محبت کی شادی کے ناکامی کے اسباب
محبت کی شادی کوئی عیب نہیں اگر اس میں خلاف شریعت بات نہ ہو، جہاں تک محبت کی شادی کی ناکامی کی بات ہے اس کی چند وجوہات درج ذیل ہیں:
1۔ جن بنیادوں پر محبت کی جاتی ہے، وہ بنیاد کمزور ہوتی ہے، مثلا میچور پن، سینسٹوو، سمارٹ پن اور دیگر اس طرح کے نظریات پر مشتمل محبت،...