الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
کچھ ڈگری یافتہ لوگ جو دنیاوی تعلیم پر اتنا فخر محسوس کرتے ہیں کہ اپنے سے کم (دنیاوی) تعلیم یافتہ کو حقیر سمجھتے ہیں،اور تو اور بعض کی تو رشتہ داریاں بھی اسی بنا پر ہوتی ہیں، دنیاوی تعلیم حاصل کرنا معیوب بات نہیں، لیکن شعور کو اس کے ساتھ ہی منسلک کر دینا غلط بات ہے۔ شعور صرف دینی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اقتباس
اقتباس کا طریقہ کار کچھ زیادہ مشکل تو نہیں ہے، یہ اکثر اراکین کو آتا ہے ، لیکن جن کو نہیں آتا وہ اِس طریقے سے سیکھ لیں۔
کسی ممبر کی مکمل پوسٹ کا اگر آپ اقتباس لینا چاہتے ہیں تو اس کی پوسٹ کے نیچے بائیں جانب "جواب" لکھا ہو گا وہاں کلک...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں فرمائے آمین
شاکر بھائی! میں دیر سے اس تھریڈ کو دیکھ رہا ہوں، اب تک تو آپ چلے گئے ہوں گے، افففف۔۔۔ اپنے لیے خصوصی دعاؤں کا کہنا تھا
جزاک اللہ خیرا
ہاں بھائی آپ نے سیکھ لیا ہے، لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ جس ممبر کو آپ ٹیگ کر رہیں ہیں اُس کا پورا اور صحیح آئی ڈی نام لکھیں، جیسے یہاں آپ شاید مجھے ٹیگ کر رہے تھے لیکن آپ نے "محمد ارسلان" کی جگہ صرف "ارسلان" لکھ دیا، اور میری جگہ کوئی دوسرا "ارسلان" نامی ممبر ٹیگ ہو گیا۔
وعلیکم السلام
محمد نعیم یونس بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اِن کو دنیا میں بھی عزت عطا فرمائے اور آخرت میں بھی فلاح عطا فرمائے آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید سسٹر
آپ نے اپنے تعارف میں صرف نام لکھا ہے، کچھ مزید تعارف کروائیں، آپ کی تعلیم، آپ کا مشغلہ، آپ کی فورم تک رسائی وغیرہ۔