الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
جو مسلمان کوئی ایسی دعا کرتا ہے جس میں گناہ یا قطع رحمی کا کوئی پہلو نہ ہو ، اللہ تعالی تین میں سے اسے کوئی چیز ضرور عطا فرماتے ہیں
(1) یا تو فورا ہی اُس کی دعا قبول کر لی جاتی ہے ،
(2) یا آخرت کے لئے ذخیرہ کر لی جاتی ہے
(3) یا اس سے اِس جیسی...
12-آپ کی زندگی کا مقصد کیا ہے؟
میری زندگی کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ میں اور میرے اہل و عیال، بلکے ہم سب جہنم سے بچ کر اللہ سبحان و تعالیٰ کی رحمت سے جنت کے وارث بن جائیں - میں جب سے اللہ سبحان و تعالیٰ کی رحمت سے گناہوں کی دنیا سے دین کی طرف پلٹا ہوں، تب سے ایک ہی عزم میرے دل میں ہے کہ...
جس پیج سے پوسٹ کی ہے اس پیج کے ایڈمن نے ڈلیٹ کر دیا ہے
انکی طرف سے میسج ہے یہ
بہت بہت زیادہ معزرت ۔۔
بعض وجوہات کی بناء پر اجتماع کی تمام تقاریر کی ویڈیوز ڈلیٹ کر دی گئیں ہیں ۔۔
کٹی پھٹی میت کی نعش کو غسل کیسے دیا جائے؟
سوال:
ٹریفک حادثے میں کٹ پھٹ جانے والی میت کو جنازے کیلئے کیسے غسل دیا جائے گا؟
الحمد للہ:
جو شخص ٹریفک حادثے میں فوت ہو جائے، اور اسکے اعضاء کٹ کر بکھر جائیں ، تو اگر اس کے تمام اعضاء جمع کر کے غسل دینا ممکن ہو تو اسکے اعضاء جمع کر کے غسل دیا...
اللہ کہاں ہے ؟؟
شیخ طالب الرحمن زیدی حفطہ اللہ
http://www.youtube.com/view_play_list?p=F675B9F16695ACE1&src_vid=mEJ_tpSZ7vY&feature=iv&annotation_id=annotation_38757
بھائی پہلے آپ جن کی تقلید کرتے ہیں امام ابو حنیفہ رحمہ کی ان کا کیا عقیدہ ہے
اللہ کہاں ہے اور امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا عقیدہ -
شیخ ابو ذید ضمیر حفطہ اللہ
لنک
پانی میں رہنے والے جانور انڈے دینے والے ہوں یا بچے دینے والے سب حلال ہیں۔
سوال: میں یہ جانتا ہوں کہ تمام پانی کے جانور حلال ہیں، لیکن ایک شخص کا کہنا ہے کہ "حوت" [وہیل یا ویل مچھلی] کھانا جائز نہیں ہے، کیونکہ یہ بچے دیتی ہے، دیگر مچھلیوں کی طرح انڈے نہیں دیتی، اپنے اس دعوے کیلئے اس نے دلیل یہ...
خلافت کا قیام پہلے ہے یا کہ تعلیم دین ؟
ہمارے ان موجود حالات جبکہ خلیفہ کا کوئ وجود نہیں کس چيز کواولیت دینی واجب ہے ؟
کیا ہم پر یہ واجب ہے کہ ہم اسلامی خلافت قائم ہونے سے قبل لوگوں کو دینی تعلیم دیں یا یہ واجب ہے کہ پہلے اسلامی حکومت قائم کریں ؟
یا یہ دونوں کا برابر رکھنا واجب ہے ؟ اس میں...
10۔ ایسا کون سا کام ہےجس کو سرانجام دیکر آپ کو قلبی مسرت ہوتی ہے؟
اسلام کی دعوت پیش کر کے دلی خوشی ہوتی ہے ، خاص طور پر جب کوئی شخص صحیح منہج پر پلٹتا ہے تو اس سے بھی دلی خوشی ہوتی ہے - اور جب کوئی شخص اسلام قبول کرتا ہے اس سے بھی دلی خوشی ہوتی ہے - خاص طور پر ڈاکٹر ذاکر نائک جب کسی غیر مسلم...
منکرین عذاب قبر !!!
محترم ساتھیوں: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
آج امت مسلمہ ایک پُر فتن دور سے گزر رہی ہے جس میں طرح طرح کے فتنے سر اٹھا رہے ہیں اور سادہ لوح اور دینی علم سے دور مسلمانوں کو گمراہ کر رہے ہیں ان فتنوں میں سے ایک بڑا عظیم فتنہ انکارِ عذاب قبر ہے ۔جس کے بارے میں حضور صلی...
موضوع: یہ قرآن کہاں سے آیا؟ کس نے کہا کہ یہ قرآن ہے؟
السلام علیکم ! کوئی چار سال پرانی ایک تحریر پیش خدمت ہے۔ یہ اس وقت تحریر کیا گیا تھا جب اردوپیجز اور دیگر اردو فورمز پر راقم کا واسطہ "انکارِ حدیث" نظریے سے رغبت رکھنے والے افراد سے اکثر و بیشتر پڑا کرتا تھا۔
انکارِ حدیث پر تحریر کردہ چند...