الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نبی کریمﷺ کی تاریخ ولادت کے حوالے سے مؤرخین کے ہاں متعدد اقوا ل پائے جاتے ہیں، اور متعین طور پر کوئی ایک تاریخ ثابت نہیں ہے،لیکن راجح قول کے مطابق آپ نو[۹] ربیع الأول بروز سوموار بوقت صبح پیدا ہوئے۔
معروف...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
لیکن بھائی کبھی مذاق ہی مذاق میں وہ بات ہو بھی جاتی ہے - اور ھماری تو یہی دعا ہے کہ ارسلان بھائی جلد ہی اس قید میں بند ہو جائے - تا کہ ان کو بھی پتا چل جائے کہ یہ کتنی پیاری قید ہے
9۔آپ کو کیا ناپسند اور ناگوار گزرتا ہے؟ کسی بھی حوالے سے بتا سکتے ہیں۔
مجھے سب سے زیادہ ناپسند اور ناگوار جو چیز لگتی ہے وہ ہیں مزارات یعنی قبر پرستی !
کہ میں جب بھی کسی مزار کے قریب سے گزرتا ہو تو دیکھتا ہو کہ لوگ ایک اللہ کو چھوڑ کر مردے سے اپنی التجائیں کر رہے ہوتے ہیں- جس میں سب سے زیادہ...
السلام علیکم بھائی اگر آپ واقعی حق کی تلاش میں ہے تو اس پوسٹ میں علماء سے گزارش ہے کہ وہ ان کی تمام شبہات کا ازلہ کریں :
@خضر حیات بھائی
@ابوالحسن علوی بھائی
@انس بھائی
میرے بھائی جب آپ پر حق واضح ہو جائے تو اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کی حق قبول کرنے میں مدد فرمائے - آمین یا رب العالمین
میرے بھائی آپ اس کو اطمینان سے پورا پڑھیں مگر بغیر کسی تعصب کے اللہ سے دعا ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کو اور ھم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطاء فرمائے -
آمین یا رب العالمین
اللہ پر ايمان لانے كا معنى !!!
ميں نے اللہ تعالى پر ايمان لانے كے بہت فضائل سنے اور پڑھے بھي ہيں، ميرى آپ سے گزارش ہے كہ...
السلام علیکم :
نہیں بھائی میرے لئے یہ سب قابل قدر ہے اگر آپ میری اس فورم پر پوسٹ دیکھیں گے تو ان میں شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کے فتویٰ بھی ملے گے
میں نے تو ایک حقیقت بیان کی کہ میں دین کی طرف کیسے پلٹا وہ تھے ان تینوں شیخوخ کے لیکچر جن کو میں سنتا تھا ان لیکچر سننے کہ بعد اللہ سبحان و...
8-انٹرنیٹ کی دنیا سے کب متعارف ہوئے ؟ اور اس پر کیسا کام کرنا پسند کرتے ہیں؟
انٹرنیٹ کی دنیا سے کب متعارف ہوئے ؟
میری دوسری جوب 1999 میں ایک انٹرنیٹ کمپنی جس کا نام فیس کوم تھا- وہاں سے ہی انٹرنیٹ کی دنیا میں متعارف ہوا - شروع میں صرف اسلامی ویب سائڈ سے بکس کا معطالہ کرنا اور آڈیو ویڈیو...