الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا کوئی ایسی علامات ہیں جن کی بنا پر انسان دنیا ہی میں اپنی آخرت کا انجام پہچان لے؟
سوال:
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا یہ ممکن ہے کہ اللہ تعالی دنیا ہی میں انسان کو اسکا ٹھکانہ بتلا دے جنت ہے یا جہنم ؟ مثال کے طور پر : اس جسم میں ایسی کوئی علامت پائی جائے؟ یا یہ شیطانی وسوسوں میں سے ہے؟...
ہر انسان کی خواہش ہوتی کہ اُس کی اولاد زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کرے، اور اچھی سے اچھی ڈگری اُس کے ہاتھ میں ہو۔ اور اِس مقصد کیلئے انسان ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔
کچھ سال پہلے کی بات ہے، لاہور کے کسی علاقے میں رہائش پذیر ایک امیر والدین نے اٌپنے اکلوتے بیٹے کو اچھے اور مہنگے سکول، کالج میں پڑھایا...
آپ ﷺ سے پوچھا گیا کہ سب سے زیادہ محبت آپ کو کس سے ہے ؟
حدیث نمبر: 3662 ---صحیح بخاری
ہم سے معلی بن اسد نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالعزیز بن مختار نے بیان کیا ، کہا ہم سے خالد حذاء نے ، کہا ہم سے ابوعثمان نے بیان کیا ، کہا کہ مجھ سے عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ...
3- آپ کی تعلیم کیا ہے ؟
دینی تعلیم :
باقاعدہ دینی تعلیم میری خاص نہیں ہے ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ ہم نے دین کو صرف قرآن مجید پڑھانے تک محدود کر دیا ہے یہی معاملہ کچھ میرے ساتھ بھی پیش آیا میری والدہ نے مجھے قرآن پاک ختم کرنے کے لئے ایک دیوبندی مدرسے میں داخل کروادیا ۔میں نے وہاں پر نماز...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہت بہت شکریہ @محمد نعیم یونس بھائی آپ کا اور محدث فورم انتیظامہ کا جنھوں نے مجھے اس قابل سمجھا کہ میں اپنے بارے میں کچھ باتیں شیئر کر سکوں -
"بسم اللہ الرحمن الرحیم"
1-آپ کا مکمل نام کیا ہے ، اور آپ کی رہائش کہاں پر ہے؟
میرا مکمل نام محمد عامر یونس ہے...
بس بھائی آپ کے اندر اتنا صبر تھا میں نے تو سوال کئے تھے
اس سوال کا جواب آپ ہی دے دیں
(HAPPY BIRTH DAY) جو کہ واضح طور پر کفار کا شعار ہے تو کیا ھمارے لئے ان کا طریقہ حجت ہیں ؟؟؟؟؟؟؟
کیا دین اسلام کسی کی ملکیت ہے ؟؟؟ اور ہاں بھائی میں انگلش پڑھ تو لیتا ہو لیکن سمجھ پوری طرح نہیں پاتا اس کو...
تو پھر اس پوسٹ کا موضوع جو کہ (HAPPY BIRTH DAY) کے نام پر ہے جو کہ واضح طور پر کفار کا شعار ہے تو اس پر اتنی غور و فکر کیوں ؟؟؟؟؟؟ کیا ھمارے لئے ان کا طریقہ حجت ہیں ؟؟؟
مشابہت کے نقصانات کو مدّ نظر رکھتے ہوئے یہ بھی جانی جا سکتی ہیں، جن میں سے چند یہ ہیں:
1- اگر کوئی مسلمان کافر کی مشابہت اختیار کرے تو وہ اس بات کو عیاں کرتا ہے کہ کافر کی شکل وصورت مسلمان سے افضل ہے، اور اس کی بنا پر اللہ کی شریعت اور اسکی مشیئت پر اعتراض آتا ہے۔
چنانچہ جو خاتون مرد کی مشابہت...
بھائی مجبورا پوسٹ کی ہے کیونکہ بات جب دین اسلام کی ہو تو رہا نہیں جاتا -
آپ لوگوں مجھ سے زیادہ علم والے ہے کچھ شبہات دل میں آ رہے ہیں اس لئے یہ پوسٹ کی ہیں
كفار كے ساتھ ان كى عبادات اور ان عادات ميں مشابہت كرنا حرام ہے جو ان كے ساتھ مخصوص ہيں، اور جن سے وہ ممتاز ہوتے ہيں، اس ميں نہيں جو انہوں...
شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ ماں باپ کی نا فرمانی ہے !!!
لنک
اللہ پاک ہم سب کو اپنے ماں باپ کا فرمابردار بنائے اور انکی خدمت کرنے کی ہمت اور توفیق عطا کرے - آمین یا رب العالمین
عشرہ مبشرہ : دنیا میں جنت کا سرٹیفیکٹ حاصل کرنے والے 10 خوش ںصیب
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین
عن عبدالرحمن بن عوف قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم أبوبكرفي الجنةوعمرفي الجنةوعثمان في الجنةوعلي في الجنةوطلحة في الجنةوالزبير في الجنةوعبدالرحمن بن عوف في الجنةوسعدفي الجنةوسعيدفي...