الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غصب کے احکام کا بیان !
کسی دوسرے کی ملکیت والی چيز کوغصب کرنے کا حکم کیا ہے ؟
الحمدللہ :
غصب کی لغوی تعریف :
کسی چيز کوظلم وزیادتی سے لینا ۔
فقھاء کی اصطلاح میں غصب کی تعریف :
کسی کے حق پر زبردستی اورناحق قبضہ کرنے کوغصب کہا جاتا ہے ۔
غصب کے حرام ہونے پر مسلمانوں کا اجماع ہے ۔
اس لیے کہ...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
داڑھى منڈوانے كا حكم !!!
داڑھى منڈوانے يا كٹوانے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ:
صحيح احاديث اور صريح سنت نبويہ ميں وارد شدہ اخبار اور كفار كى عدم مشابہت كے عمومى دلائل كى بنا پر داڑھى منڈوانا حرام ہے، ان احاديث ميں درج ذيل حديث بھى شامل ہے:
ابن عمر رضى اللہ...
ساقط شدہ حمل كى نماز جنازہ !!!
اگر حمل ساقط ہو جائے تو كيا ہم بچہ كو غسل دينگے اور اسكى نماز جنازہ ادا كرينگے، اور كيا اس كا نام ركھينگے، يا كہ بغير نام ہى رہنے ديں ؟
برائے مہربانى معلومات فراہم كركے مشكور ہوں.
الحمد للہ:
جب بچہ زندہ پيدا ہو اور چيخ و پكار كرے اور پھر مر جائے تو بغير كسى...
الحمدللہ :
اللہ سبحان و تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے 2 لوگوں کو اسلام میں شامل کر دیا اللہ سبحان و تعالیٰ ان کی حفاظت فرمائیں اور ان کے ذریعے اسلام کی خدمت لے اور انکے خاندان کے لوگوں کو بھی اسلام کی توفیق دے - آمین یا رب العالمین
السلام علیکم :
ارسلان بھائی محدث فورم سے آپ کتنے دن سے غیر حاضر ہے لہذا ھم سب آپ کا بے چینی سے واپسی کا انتیظار کر رہے ہیں میرا دل کہتا ہے کہ آپ جلد ہی اس فورم کو جوائنٹ کر لے گے
میری یہ پوسٹ ارسلان کو ضرور دیکھائیں جب وہ مچھلی کی دعوت کھا رہے ہو
آخر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث...
اللہ کے بندے داتا نہیں ہوا کرتے !!!
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے
وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے
اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے
اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زنده کردے گا
- سورة الشعراء - (٧٨ - ٨١)
الحمدللہ
کتاب وسنت اور امت کے سلف سے یہ ثابت ہے کہ اللہ تعالی اپنے آسمانوں کے اوپر اپنے عرش پر مستوی ہے اور وہ بلند و بالا اور ہر چیز کے اوپر ہے اس کے اوپر کوئی چیز نہیں ۔
فرمان باری تعالی ہے :
< اللہ تعالی وہ ہے جس نے آسمان وزمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان سب کو چھ دنوں میں پیدا کر دیا پھر...
اللہ تعالى كي صفت نزول كا اثبات
ميں نےايك حديث پڑھي جس ميں تھا كہ: " جب رات كي ايك تہائي حصہ باقي رہ جاتا ہے تو ہررات ہمارا رب تبارك وتعالى آسمان دنيا پر نزول فرماتا اور يہ كہتا ہے: كون ہے جو مجھے پكارے توميں اس كي دعا قبول كروں، اور كون ہے جو مجھ سےسوال كرے اورميں اسے عطا كروں، اور كون ہے جو...
مسلمان کواللہ تعالی کے متعلق کیسا خیال کرنا چاہۓ ؟
مجھے اس بات کا علم ہے کہ اللہ تعالی کودیکھنا ممکن نہیں تو کیا میں اللہ تبارک و تعالی کوآدمی کی شکل وہیئت کا خیال کروں یا کہ اللہ تبارک وتعالی نور ہے ؟
اس مسئلہ کے متعلق آپ میرا تعاون فرمائيں اللہ تعالی آپ کوجزاۓ خیر عطا فرماۓ .
الحمد للہ...
@محمد نعیم یونس بھائی ارسلان بھائی کی ایک پوسٹ تھی جس میں پوسٹ کرنے کا تمام طریقہ تھا کیا آپ اس کا لنک ھمارے بھائی طلحہ خان کو شیئر کر سکتے ہے
بھائی نئی پوسٹ کے لئے آپ اس پر کلک کریں جہاں پر نیا موضوع ارسال کریں اس پر کلک کریں
http://forum.mohaddis.com/forums/ایمانیات.8/
نیا موضوع ارسال کریں
پيدل چل كر مسجد جانا !!!
كيا مسجد پيدل چل كر جانا افضل ہے يا سوارى پر جانا ؟
الحمد للہ :
آپ كے علم ميں ہونا چاہيے كہ پيدل چل كر مسجد جانے كى بہت عظيم فضيلت اور اجروثواب ثابت ہے، اور نمازيوں ميں سب سے زيادہ اجروثواب اسے حاصل ہوتا ہے جس كا گھر مسجد سے زيادہ دور ہو.
ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ...
مسجد كى صفائى كرنے كى فضيلت !!!
مسجد كى صفائى اور ترتيب اور امام كا خيال اوراہتمام كرنے كى كيا فضيلت ہے ؟
الحمد للہ :
مسجد كى صفائى كرنا اور اس ميں موجود قالين وغيرہ دوسرى اشياء كى ترتيب قابل تعريف اور مرغوب چيز ہے، اور اسے سرانجام دينے والے كو اللہ تعالى كے ہاں اس عمل صالح كا اجروثواب بھى...