الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیلانی
ارم
نزرانہ بٹ
ام کشف
باذوق
Aamir
Dua
شاہد نذیر
ابن خلیل
اذان
اسحاق
اسلام ڈیفینڈر
الیاسی
انسان
حرب بن شداد
خضر حیات
رانا اویس سلفی
رضا میاں
ساجد تاج
شادان
طارق بن زیاد
عابدالرحمٰن
عبدالرحیم رحمانی
عبداللہ حیدر
عبداللہ کشمیری
عکرمہ
فیض اللہ
محمد آصف مغل
محمد عاصم
محمد علی جواد
محمد نعیم یونس
ہابیل
یوسف ثانی
نسرین فاطمہ
ترجمہ: شفقت الرحمن
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے 24-رمضان-1434 کا خطبہ جمعہ بعنوان " رمضان کے اختتام سے پہلے " ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے وداعِ رمضان کی مناسبت سے مسلمانوں کو مزید اعمال کی ترغیب دلائی کہ ایک مسلمان کا ان قیمتی لمحات میں اطاعتِ الہی ، تلاوتِ...
محترم، آپ کے پیش کئے گئے پوسٹر میں تضاد ہی تضاد ہے، میں کس کس بات کی وضاحت کروں؟ چلیں چند پوائنٹس پر روشنی ڈال دیتا ہوں، آپ ان کی وضاحت کر دیجئے گا:
جب آپ کو معلوم ہے کہ ڈرون حملے امریکہ کرتا ہے اور ان حملوں کے نتیجوں میں بے گناہ مارے جاتے ہیں، تو کیا کبھی آپ نے ان بے گناہوں پر پوسٹر بنا کر پیش...
یہ ایک بہت نازک معاملہ ہے، اکثر حنفی حضرات اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی ذات پر گفتگو کرتے ہوئے احتیاط کا دامن ہاتھ سے چھوڑ دیتے ہیں، اور مختلف تاویلات کرتے ہیں، حالانکہ جتنا ہمیں بتا دیا گیا اتنا مان لینا چاہیے، مثلا اللہ عرش پر مستوی ہے یہ قرآن نے ہمیں بتایا ہے، بس ہم نے بغیر بحث کئے اس کو مان لینا...
جی ضرور، اس پوسٹ سے غیر متفق ہونے کی وجہ اس کا بے دلیل ہونا ہے۔ کسی عامی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ بغیر دلیل کے یا حالات کو مکمل جانے بغیر کسی کو "خوارج" یا "تکفیری" کہے۔ اگر مخاطب ایسا نہ ہوا تو قیامت کے دن جواب دہی ہو گی۔
ہم تمام لوگوں کو یہاں ہر اس بات سے بچنا چاہیے جس سے نفرت کا ماحول پیدا ہو، میں اکثر دیکھتا ہوں کہ ہم صحیح العقیدہ لوگ بھی جب ایک دوسرے سے اختلاف کرتے ہیں تو ایسی ایسی باتیں کر جاتے ہیں اور الفاظ اس قدر تیر برسا رہے ہوتے ہیں کہ اللہ معاف کرے۔ ہمیں احتیاط سے کام لینا چاہیے، اختلاف ہو جانا کوئی بڑی...
ابوزینب بھائی!
ایک چھوٹا سا سوال ہے، لفظ "عشق" اپنے بازاری اور خراب ہونے کی وجہ سے اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال کرنا درست نہیں۔
لیکن کیا انسان اپنی بیوی کے لئے یہ لفظ استعمال کر سکتا ہے کہ مجھے تم سے عشق ہے، کیونکہ بیوی سے تعلق کچھ مختلف نوعیت کا ہوتا ہے۔
جزاک اللہ خیرا
محمد آصف مغل بھائی!یہاں میرا آپ سے ایک سوال ہےکہ شادی سے پہلے اگر کسی سے محبت ہو جائے اور آدمی اسی محبت والی سے ہی شادی کرے تو کیا یہ ناجائز ہے؟ کیونکہ ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ "دو محبت کرنے والوں کے لئے نکاح سے بڑھ کر اور کوئی چیز نہیں"
تو اس حدیث میں بھی محبت کا ذکر ہے۔ تو کسی...