الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
يَوْمَئِذٍ لَّا تَنفَعُ الشَّفَاعَةُ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ الرَّحْمَـٰنُ وَرَضِيَ لَهُ قَوْلًا ﴿١٠٩﴾
اس دن سفارش کچھ کام نہ آئے گی مگر جسے رحمٰن حکم دے اور اس کی بات کو پسند فرمائے۔ (١)
١٠٩۔١ یعنی اس دن کسی کی سفارش کسی کو فائدہ نہیں پہنچائے گی، سوائے ان کے جن کو رحمٰن شفاعت کرنے کی اجازت دے...
وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْجِبَالِ فَقُلْ يَنسِفُهَا رَبِّي نَسْفًا ﴿١٠٥﴾
وہ آپ سے پہاڑوں کی نسبت سوال کرتے ہیں، تو آپ کہہ دیں کہ انہیں میرا رب ریزہ ریزہ کرکے اڑا دے گا۔
فَيَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًا ﴿١٠٦﴾
اور زمین کو بالکل ہموار صاف میدان کرکے چھوڑے گا۔
لَّا تَرَىٰ فِيهَا عِوَجًا وَلَا أَمْتًا...
"تو اپنی دنیاوی خواہشات کو کم کر"
سے مراد لڑکے یا اس کے گھر والوں کو مطالبے پر تنبیہ کی گئی هے شائد.
شرعی طور پر کسی قسم کے سامان کا مطالبہ ناجائز ھے. اسی کو لعنت کہا گیا هے اس پوسٹر میں.
وضاحت مشتہر کرے.
موڈم کا آپشن آپ نے اپنے موبائل سے منتخب کرنا ھے.
اور یه آپ کے موبائل میں کنکشن کے مینو کے تحت هو گا.
جب آپ کیبل کو موبائل اور کمپیوٹر کے ساتھ منسلک کریں گے تو موبائل سے آپ نے موڈم کو سلیکٹ کرنا هے.
کچھ لوگ کسی حال میں بھی خوش نہیں رہتے اور کچھ لوگ هر حال میں اللہ کا شکر کرتے هیں اور کہتے هیں الحمد لله علی کل حال.
الحمد لله، تقریبا بیس سال هو گئے پسند کی شادی کو.
شادی سے پہلے میں بہت خوش تھا که میری شادی هو گی اور پھر
شادی
کے بعد سے
اب تک میں بہت
خوش هوں که الحمد لله شادی تو هو...
نَّحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَقُولُونَ إِذْ يَقُولُ أَمْثَلُهُمْ طَرِيقَةً إِن لَّبِثْتُمْ إِلَّا يَوْمًا ﴿١٠٤﴾
جو کچھ وہ کہہ رہے ہیں اس کی حقیقت سے ہم باخبر ہیں ان میں سب سے زیادہ اچھی راہ (١) والا کہہ رہا ہو گا کہ تم صرف ایک ہی دن دنیا میں رہے۔
١٠٤۔١ یعنی سب سے زیادہ عاقل اور سمجھدار۔ یعنی دنیا کی...
يَتَخَافَتُونَ بَيْنَهُمْ إِن لَّبِثْتُمْ إِلَّا عَشْرًا ﴿١٠٣﴾
وہ آپس میں چپکے چپکے کہہ رہے (١) ہوں گے کہ ہم تو (دنیا میں) صرف دس دن ہی رہے۔
١٠٣۔١ شدت ہول اور دہشت کی وجہ سے ایک دوسرے سے چپکے چپکے باتیں کریں گے۔
يَوْمَ يُنفَخُ فِي الصُّورِ ۚ وَنَحْشُرُ الْمُجْرِمِينَ يَوْمَئِذٍ زُرْقًا ﴿١٠٢﴾
جس دن صور (١) پھونکا جائے گا اور گناہ گاروں کو ہم اس دن (دہشت کی وجہ سے) نیلی پیلی آنکھوں کے ساتھ گھیر لائیں گے۔
١٠٢۔١ صُورٌ سے مراد وہ قَرْنٌ (نرسنگا) ہے، جس میں اسرافیل عليہ السلام اللہ کے حکم سے پھونک ماریں...
خَالِدِينَ فِيهِ ۖ وَسَاءَ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حِمْلًا ﴿١٠١﴾
جس میں ہمیشہ ہی رہے گا، (١) اور ان کے لئے قیامت کے دن (بڑا) برا بوجھ ہے۔
١٠١۔١ جس سے وہ بچ نہ سکے گا، نہ ہی بھاگ سکے گا۔
مَّنْ أَعْرَضَ عَنْهُ فَإِنَّهُ يَحْمِلُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وِزْرًا ﴿١٠٠﴾
اس سے جو منہ پھیر لے گا (١) وہ یقیناً قیامت کے دن اپنا بھاری بوجھ لادے ہوئے ہو گا۔ (٢)
١٠٠۔١ یعنی اس پر ایمان نہیں لائے گا اور اس میں جو کچھ درج ہے، اس پر عمل نہیں کرے گا۔
١٠٠۔٢ یعنی گناہ عظیم اس لئے کہ اس کا نامہ...
إِنَّمَا إِلَـٰهُكُمُ اللَّـهُ الَّذِي لَا إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ وَسِعَ كُلَّ شَيْءٍ عِلْمًا ﴿٩٨﴾
اصل بات یہی ہے کہ تم سب کا معبود برحق صرف اللہ ہی ہے اس کے سوا کوئی پرستش کے قابل نہیں۔ اس کا علم تمام چیزوں پر حاوی ہے۔
كَذَٰلِكَ نَقُصُّ عَلَيْكَ مِنْ أَنبَاءِ مَا قَدْ سَبَقَ ۚ وَقَدْ...
قَالَ فَمَا خَطْبُكَ يَا سَامِرِيُّ ﴿٩٥﴾
موسیٰ (علیہ السلام) نے پوچھا سامری تیرا کیا معاملہ ہے۔
قَالَ بَصُرْتُ بِمَا لَمْ يَبْصُرُوا بِهِ فَقَبَضْتُ قَبْضَةً مِّنْ أَثَرِ الرَّسُولِ فَنَبَذْتُهَا وَكَذَٰلِكَ سَوَّلَتْ لِي نَفْسِي ﴿٩٦﴾
اس نے جواب دیا کہ مجھے وہ چیز دکھائی دی جو انہیں دکھائی...
قَالَ يَا ابْنَ أُمَّ لَا تَأْخُذْ بِلِحْيَتِي وَلَا بِرَأْسِي ۖ إِنِّي خَشِيتُ أَن تَقُولَ فَرَّقْتَ بَيْنَ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَمْ تَرْقُبْ قَوْلِي ﴿٩٤﴾
ہارون (علیہ السلام) نے کہا اے میرے ماں جائے بھائی! میری داڑھی نہ پکڑ، اور سر کے بال نہ کھینچ، مجھے تو صرف یہ خیال دامن گیر ہوا کہ کہیں...
قَالَ يَا هَارُونُ مَا مَنَعَكَ إِذْ رَأَيْتَهُمْ ضَلُّوا ﴿٩٢﴾
موسیٰ (علیہ السلام) کہنے لگے اے ہارون! انہیں گمراہ ہوتا ہوا دیکھتے ہوئے تجھے کس چیز نے روکا تھا۔
أَلَّا تَتَّبِعَنِ ۖ أَفَعَصَيْتَ أَمْرِي ﴿٩٣﴾
کہ تو میرے پیچھے نہ آیا۔ کیا تو بھی میرے فرمان کا نافرمان بن بیٹھا۔ (١)
٩٣۔١ یعنی اگر...
قَالُوا لَن نَّبْرَحَ عَلَيْهِ عَاكِفِينَ حَتَّىٰ يَرْجِعَ إِلَيْنَا مُوسَىٰ ﴿٩١﴾
انہوں نے جواب دیا کہ موسیٰ (علیہ السلام) کی واپسی تک تو ہم اسی کے مجاور بنے بیٹھے رہیں گے۔ (١)
٩١۔١ اسرائیلیوں کو یہ گو سالہ اتنا اچھا لگا کہ ہارون عليہ السلام کی بات کی بھی پروا نہیں کی اور اس کی تعظیم و عبادت...