الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صحیح بخاری -> کتاب الجنائز
باب : میت کا چارپائی پر بات کرنا
حدیث نمبر : 1380
حدثنا قتيبة، حدثنا الليث، عن سعيد بن أبي سعيد، عن أبيه، أنه سمع أبا سعيد الخدري ـ رضى الله عنه ـ يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " إذا وضعت الجنازة فاحتملها الرجال على أعناقهم، فإن كانت صالحة قالت قدموني...
میرے بھائی پہلے آپ اس پوسٹ کو پورا پڑھے اور پھر بات کریں
20153 - صحیح بخاری میں شک کرنے والے کارد
میرے ایک شیعۃ دوست نے مجھ سے یہ سوال کیا کہ :
ہم صحیح بخاری پرکس طرح اعتماد اور اس کے صحیح ہونے کا دعوی کریں حالانکہ امام بخاری رحمہ اللہ تعالی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کی چار صدی بعدوجود...
سوال: کیا سورہ فاتحہ کے بغیر نماز پڑھی جاسکتی ہے؟ اور امام کے پیچھے پڑھنے کا کیا کیا حکم ہے؟ جبکہ قرآن میں ہے کہ جب قرآن پڑھا جائے تو خاموش رہو؟
فتاو یٰ سیریز:(سوال و جواب) مفتی محمد یوسف طیبی
( حفظہ ا ﷲ)فاضل مدینہ یونیوورسٹی(مدینہ) اور مدیر جامعہ الدراسات لاسلامیہ ، کراچی
لنک
مقتدى كے ليے امام كے پيچھے سورۃ فاتحہ كے علاوہ اور قرآت كرنى جائز نہيں
كيا جب امام قرآت لمبى كرے تو مقتدى كے ليے امام كے ساتھ قرآن پڑھنا جائز ہے ؟
الحمد للہ:
جھرى نمازوں ميں مقتدى كے ليے سورۃ الفاتحہ سے زيادہ قرآت كرنى جائز نہيں، بلكہ مقتدى سورۃ الفاتحہ كے بعد خاموشى سے امام كى قرآت سنے( يعنى...
بوڑھے والدين كى خدمت كے ليے شادى نہ كرنا
ايك اكيس برس كى مسلمان لڑكى كے ليے افضل كيا ہے آيا وہ شادى كرے يا كہ اپنى زندگى بوڑے والدين كى خدمت كے ليے وقف كر دے، كيونكہ اس كے دونوں بھائى ابھى بہت چھوٹى عمر كے ہيں اور انہيں مالى اور تعليمى معاونت كى بھى ضرورت ہے ؟
الحمد للہ:
بلاشك و شبہ والدين كى...
والدين كے كہنے پر بيوى كو طلاق دينا
والدين كے كہنے پر بيوى كو طلاق دينے كا شرعى حكم كيا ہے ؟
والدين دليل يہ ديتے ہوں كہ وہ عورت ان كے پاس ايك ملازمہ اور خادمہ كى حيثيت سے كام كرتى تھى، اگر وہ طلاق نہ دے تو كيا يہ والدين كى نافرمانى شمار ہوگى، يہ علم ميں رہى كہ يہ بيوى اس وقت عزت و احترام كى...
پاؤں اور منہ کی بدبو کا دیسی علاج
بدبو منہ کی ہو یا پاؤں کی‘ آپ کے لئے کسی بھی محفل میں شرمندگی اور ارد گرد بیٹھے لوگوں کے لئے ناگواری کا باعث بنتی ہے۔
انسانی جسم پورے کا پورا بدبو پیدا نہیں کرتا بلکہ جسم کے کچھ خاص حصے ہوتے ہیں، جو ایسی صورت حال پیدا کر دیتے ہیں۔ پسینے کے باعث خصوصاً مردوں...
شيخ الاسلام بن تيميہ رحمہ اللہ سے درج ذيل سوال كيا گيا:
ايك عورت شادى شدہ ہے اور وہ والدين كے حكم سے نكل كر خاوند كے حكم ميں آچكى ہے، اس كے ليے والدين كى اطاعت كرنا افضل ہے يا اپنے خاوند كى اطاعت كرنا ؟
شيخ الاسلام ابن تيميہ رحمہ اللہ كا جواب تھا:
" شادى كے بعد عورت كا خاوند عورت كے والدين سے...
المعازف معزفۃ كى جمع ہے، اور يہ آلات لہو يعنى گانے بجانے كے آلات ہيں.
ديكھيں: فتح البارى ( 10 / 55 ).
اور يہ وہ آلہ ہے جس ناچا اور گايا جاتا ہے.
ديكھيں: المجموع للنووى ( 11 / 577 ).
" اور قرطبى نے جوہرى سے نقل كيا ہے كہ: المعازف گانا بجانا ہے، اور ان كى صحاح ميں ہے كہ: يہ گانے بجانے كے آلات...
آج یہ واضح ہو گیا کہ مقلد واقعی جاہل ہوتا ہے محمد باقر آپ کو اتنا نہیں پتا کہ اہل حدیث کی دعوت کیا ہے کیا وہ کسی شخصیت کی طرف دعوت دیتے ہے ؟ یا پھر قرآن و سنت کی طرف
ھماری دعوت کیا ہے