• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    سب سے زیادہ ناپسندیدہ عمل : شرک

    ریا کی جڑ اور بنیاد یہ ہے کہ عبادت، اچھی خصلتوں اور ان کے اظہار کے ذریعہ لوگوں کے دلوں میں مرتبہ تلاش کیا جائے۔ ریاکاری کی تعریف میں اللہ کی فرمانبرداری کے ذریعہ لوگوں کی آرزو کرنا ہے۔ فرمان خداوندی ہے: {وَمَا یُؤْمِنُ أَکْثَرُھُمْ بِاللّٰہِ إِلاَّ وَھُمْ مُّشْرِکُوْنَ o} [یوسف:۱۰۶] '' اور ان...
  2. محمد نعیم یونس

    سب سے زیادہ ناپسندیدہ عمل : شرک

    شرک انسان کے دیگر نیک اعمال کو بھی رائیگاں کردیتا ہے۔ قرآن میں ہے: {لَئِنْ أَشْرَکْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُکَ وَلَتَکُوْنَنَّ مِنَ الْخَاسِرِیْنَ o} [زمر:۶۵] '' اگر تو نے شرک کیا تو بلاشبہ تیرا عمل ضائع ہوجائے گا اور بالیقین تو خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائے گا۔ '' اعمال ضائع ہونے کی وجہ شرک کا...
  3. محمد نعیم یونس

    سب سے زیادہ ناپسندیدہ عمل : شرک

    دوسرے مقام پر فرمایا: {وَمَنْ یُّشْرِکْ بِاللّٰہِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلٰـلًا بَعِیْدًا o} [النساء:۱۱۶] '' اور جس نے اللہ کے ساتھ شرک کیا تو وہ بہت دور کی گمراہی میں جا پڑا۔ '' یعنی غلط راستے پر چل پڑا اور ہدایت سے گمراہ اور درستی سے دور ہٹ گیا، اپنے آپ کو ہلاک کرلیا اور دنیا و آخرت میں ذلت و رسوائی...
  4. محمد نعیم یونس

    سب سے زیادہ ناپسندیدہ عمل : شرک

    اللہ کے ہاں سب سے زیادہ ناپسندیدہ عمل : شرک رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( أَبْغَضُ الْأَعْمَالِ إِلَی اللّٰہِ الْاِشْرَاکُ بِاللّٰہِ۔))1 '' سب سے برا عمل اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کے ساتھ شرک کرنا ہے۔ '' اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {وَاعْبُدُوا اللّٰہَ وَلَا تُشْرِکُوْا بِہٖ شَیْئًا}...
  5. محمد نعیم یونس

    قول باطل

    قول باطل اللہ کے ہاں ناپسندیدہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: {یَّسْتَخْفُوْنَ مِنَ النَّاسِ وَلَا یَسْتَخْفُوْنَ مِنَ اللّٰہِ وَھُوَ مَعَھُمْ اِذْ یُبَیِّتُوْنَ مَا لَا یَرْضٰی مِنَ الْقَوْلِ وَکَانَ اللّٰہُ بِمَا یَعْمَلُوْنَ مُحِیْطًا o} [النساء: ۱۰۸] '' وہ لوگوں سے تو چھپ جاتے ہیں (لیکن) اللہ...
  6. محمد نعیم یونس

    کسی کو اعلانیہ برا کہنا

    اس کی مثال درج ذیل حدیث ہے: وَقَدْ جَائَ رَجُلٌ إِلَی النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وسلم یَشْکُو جَارَہُ، فَقَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : إِذْہَبْ فَاصْبِرْ فَأَتَاہُ مَرَّتَیْنِ أَوْ ثَلَاثًا فَقَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : إِذْہَبْ فَاطْرَحْ مَتَاعَکَ فِی الطَّرِیقِ، فَطَرَحَ مَتَاعَہُ فِی الطَّرِیقِ،...
  7. محمد نعیم یونس

    کسی کو اعلانیہ برا کہنا

    قانونی اصطلاحات میں اسے سَبُّ و قذف سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اُنْصُرْ أَخَاکَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا فَقَالَ رَجُلٌ: یَا رَسُولَ اللَّہِ! أَنْصُرُہٗ إِذَا کَانَ مَظْلُومًا أَفَرَأَیْتَ إِذَا کَانَ ظَالِمًا کَیْفَ أَنْصُرُہٗ؟ قَالَ: تَحْجُزْہُ أَوْ...
  8. محمد نعیم یونس

    کسی کو اعلانیہ برا کہنا

    کسی کو اعلانیہ برا کہنا سورۃ النساء میں فرمانِ ربِ کریم ہے: {لَّا يُحِبُّ اللَّهُ الْجَهْرَ بِالسُّوءِ مِنَ الْقَوْلِ إِلَّا مَن ظُلِمَ ۚ وَكَانَ اللَّهُ سَمِيعًا عَلِيمًا} [نساء:۱۴۸] ''برائی کے ساتھ آواز بلند کرنے کو اللہ تعالیٰ پسند نہیں فرماتے مگر مظلوم کو اجازت ہے۔'' شرح...: اس سے مراد کسی...
  9. محمد نعیم یونس

    محبوب مقامات

    مسجدوں کا احترام ان کی عزت ان کی صفائی ستھرائی اور انہیں خوشبو دار کرنا چاہیے اور داخلے کے وقت دعا پڑھتے ہوئے دایاں پاؤں اندر رکھنا چاہیے اور نکلتے وقت دعا پڑھتے ہوئے بایاں پاؤں باہر رکھنا چاہیے چنانچہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد میں داخل ہوتے تو یہ پڑھتے: (( أَعُوْذُ بِاللّٰہِ...
  10. محمد نعیم یونس

    محبوب مقامات

    دوسرے درجہ پر محبوب مقامات ، مساجد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( أَحَبُّ الْبِلَادِ إِلَی اللّٰہِ مَسَاجِدُھَا وَاَبْغَضُ الْبِلَادِ اِلَی اللّٰہِ اَسْوَاقُھَا۔))1 '' شہروں میں سب سے پیاری جگہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک مسجدیں ہیں اور اللہ کے نزدیک سب سے ناپسند جگہیں بازار ہیں۔'' ربّ...
  11. محمد نعیم یونس

    روئے زمین میں سب سے پسندیدہ شہر

    لیکن جب اس قیامت کا وقت قریب آئے گا جو بدترین لوگوں پر قائم ہو گی جن میں کوئی بھی اللہ، اللہ کہنے والا باقی نہ ہو گا تو حبشہ سے ایک آدمی اٹھے گا اور کعبہ کو گرا دے گا جیسا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشین گوئی فرمائی: یُخَرِّبُ الْکَعْبَۃَ ذُو السُّوَیْقَتَیْنِ مِنَ الْحَبَشَۃِ (أخرجہ...
  12. محمد نعیم یونس

    روئے زمین میں سب سے پسندیدہ شہر

    ابرہہ اشرم حبشی بیت اللہ کی اینٹ سے اینٹ بجانے کے لیے آیا لیکن اللہ تعالیٰ نے اس کے جسم کو ایک ایک پور کر کے گرا دیا لہٰذا جس جگہ سے پورا گرتا وہاں پھوڑا بن جاتا جس سے پیپ اور خون بہنا شروع ہو جاتا کیونکہ بدلہ عمل کی جنس سے ہے اور یہ سزا اس پر گروہ در گروہ پرندے بھیجنے کے بعد دی گئی اللہ تعالیٰ...
  13. محمد نعیم یونس

    روئے زمین میں سب سے پسندیدہ شہر

    چنانچہ آنحضور علیہ السلام نے مکہ مکرمہ کے متعلق فرمایا: مَا أَطْیَبَکِ مِنْ بَلَدٍ، وَأَحَبَّکِ إِلَیَّ، وَلَوْلَا أَنَّ قَوْمِی أَخْرَجُونِی مِنْکِ مَا سَکَنْتُ غَیْرَکِ (صحیح سنن الترمذي، رقم : ۳۰۸۳۔) ''تو کس قدر پاکیزہ اور میرا محبوب ترین شہر ہے، اگر تیری قوم مجھے تیرے ہاں سے نہ نکالتی تو...
  14. محمد نعیم یونس

    روئے زمین میں سب سے پسندیدہ شہر

    اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: {وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِيمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَاعِيلُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ‎﴿١٢٧﴾‏ رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِن ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا...
  15. محمد نعیم یونس

    روئے زمین میں سب سے پسندیدہ شہر

    روئے زمین میں سب سے پسندیدہ شہر مکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ کے متعلق فرمایا: وَاللّٰہِ إِنَّکِ لَخَیْرُ أَرْضِ اللّٰہِ وَأَحَبُّ أَرْضِ اللّٰہِ، إِلَی اللّٰہِ، وَلَوْلَا أَنِّی أُخْرِجْتُ مِنْکِ مَا خَرَجْتُ (صحیح سنن الترمذي، رقم : ۳۰۸۲۔) ''اللہ کی قسم! تو اللہ تعالیٰ کی بہترین...
  16. محمد نعیم یونس

    مل بیٹھ کر اکٹھے کھانا

    قَالَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم : یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم ! إِنَّا نَأْکُلُ وَلَا نَشْبَعُ؟ قَالَ: (( فَلَعَلَّکُمْ تَفْتَرِقُوْنَ؟ )) قَالُوْا: نَعَمْ! قَالَ: (( فَاجْتَمِعُوْا عَلیٰ طَعَامِکُمْ، وَاذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ عَلَیْہِ، یُبَارَکْ لَکُمْ فِیْہِ۔ ))1...
  17. محمد نعیم یونس

    مل بیٹھ کر اکٹھے کھانا

    مل بیٹھ کر اکٹھے کھانا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: (( أَحَبُّ الطَّعَامِ إِلَی اللّٰہِ مَا کَثُرَتْ عَلَیْہِ الْأَیْدِيْ۔ ))1 '' اللہ تعالیٰ کے ہاں سب سے پیارا کھانا وہ ہے جس پر ہاتھوں کی کثرت ہو۔ '' شرح...: وہ کھانا مراد ہے جس پر گھر والے یا دوست احباب اکٹھے ہوں اور ہر ایک...
  18. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَرَ‌سُولًا إِلَىٰ بَنِي إِسْرَ‌ائِيلَ أَنِّي قَدْ جِئْتُكُم بِآيَةٍ مِّن رَّ‌بِّكُمْ ۖ أَنِّي أَخْلُقُ لَكُم مِّنَ الطِّينِ كَهَيْئَةِ الطَّيْرِ‌ فَأَنفُخُ فِيهِ فَيَكُونُ طَيْرً‌ا بِإِذْنِ اللَّـهِ ۖ وَأُبْرِ‌ئُ الْأَكْمَهَ وَالْأَبْرَ‌صَ وَأُحْيِي الْمَوْتَىٰ بِإِذْنِ اللَّـهِ ۖ...
  19. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    وَيُعَلِّمُهُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَالتَّوْرَ‌اةَ وَالْإِنجِيلَ ﴿٤٨﴾ اللہ تعالیٰ اسے لکھنا (١) اور حکمت اور توراۃ اور انجیل سکھائے گا۔ ٤٨۔١ كِتَابٌ سے مراد کتابت (لکھنا) ہے۔ جیسا کہ ترجمہ میں اختیار کیا گیا ہے یا انجیل وتورات کے علاوہ کوئی اور کتاب ہے جس کا علم اللہ تعالیٰ نے انہیں دیا...
  20. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    قَالَتْ رَ‌بِّ أَنَّىٰ يَكُونُ لِي وَلَدٌ وَلَمْ يَمْسَسْنِي بَشَرٌ‌ ۖ قَالَ كَذَٰلِكِ اللَّـهُ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ ۚ إِذَا قَضَىٰ أَمْرً‌ا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ ﴿٤٧﴾ کہنے لگیں الہٰی مجھے لڑکا کیسے ہو گا؟ حالانکہ مجھے تو کسی انسان نے ہاتھ بھی نہیں لگایا، فرشتے نے کہا، اسی طرح...
Top