الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
میں نے جب مختلف ٹیگ کے اندر ایک سے زیادہ پیج کو کھولنا چاہا تو ایک ٹیب میں تو ایک پیج کھل گیا لیکن دیگر ٹیبس میں پیج منتخب کرنے والا پیج ہی اوپن ہوتا رہا۔کیا کوئی ایسا آپشن ہے کہ ہر ٹیب میں مختلف پیج ہی اوپن ہوتے رہیں؟
سسٹر میں نے دفاع حدیث کی ویب سائٹ کا ریویو ایک بار پہلے پیش کیا تھا لیکن شاید وہ ایک مکمل تھریڈ کی صورت میں نہیں تھا، آپ اس ویب سائٹ کا ریویو پیش کریں اور ساتھ میں نئی اپڈیٹس بھی پوسٹ کیا کریں۔
بہائی نہیں بلکہ "بھائی"
الیاسی بھائی اب مجھے آپ اتنا بھی بچہ نہ سمجھو کہ میں مذاق اور تنقید میں فرق نہ سمجھ سکوں، خیال کیا کریں۔
بھائی صاحب مجھے پتہ ہے وہ کون ہیں خیر وہ بھائی ہوں یا بہن آپ کو احسن انداز سے بات کرنی چاہیے۔
یہ رویہ درست نہیں الیاسی صاحب، یہ فورم ہے اور ہر کسی کو یہاں لکھنے کی اجازت دی جاتی ہے، آپ بھی تو اپنے استاد کی تقاریر اور مباھلے کی نشرواشاعت کرتے پھرتے ہیں تب اگر آپ کو وہاں یہ بات کر دی جائے؟ لہذا آئندہ خیال کیجئے گا، آپ کو سسٹر سے کوئی موضوع پر اختلاف ہے تو اپنے دلائل یہاں ذکر کریں بجائے...