الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رخصتوں پر عمل کرنا
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
((إِنَّ اللّٰہَ تَعَالٰی یُحِبُّ أَنْ تُوْتٰی رُخْصَہُ، کَمَا یُحِبُّ أَنْ تُوْتٰی عَزَائِمُہُ۔))1
'' یقینا اللہ پسند کرتا ہے کہ اس کی رخصتوں پر عمل کیا جائے جیسے اپنے فروض پر عمل کرنا پسند فرماتا ہے۔''
دوسری حدیث میں فرمایا:
((...
جنگ اور صدقہ کے وقت تکبر کرنا
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( مِنَ الْغَیْرَۃِ مَا یُحِبُّ اللّٰہُ وَمِنْھَا مَا یُبْغِضُ اللّٰہُ، فَأَمَّا الَّتِيْ یُحِبُّھَا اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ فَالْغَیْرَۃُ فِي الرِّیْبَۃِ، وَأَمَّا الَّتِيْ یُبْغِضُھَا اللّٰہُ فَالْغَیْرَۃُ فِيْ غَیْرِ...
{وَّأَرْسَلَ عَلَیْہِمْ طَیْرًا أَبَابِیْلَ o تَرْمِیْہِمْ بِحِجَارَۃٍ مِّنْ سِجِّیْلٍ o فَجَعَلَہُمْ کَعَصْفٍ مَّاْکُولٍ o} [الفیل:۳ تا ۵]
'' اور (اللہ تعالیٰ نے) ان پرپرندوں کے جھرمٹ بھیج دیے جو انہیں پتھر اور کنکریاں مار رہے تھے پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا۔ ''
یعنی انہیں تباہ و...
تین قسم کے لوگ اللہ تعالیٰ کو ناپسند ہیں
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( أَبْغَضُ النَّاسِ إِلَی اللَّہِ ثَلَاثَۃٌ۔ مُلْحِدٌ فِی الْحَرَمِ وَمُبْتَغٍ فِی الْاسْلَامِ سُنَّۃَ الْجَاہِلِیَّۃِ وَمُطَّلِبُ دَمِ امْرِئٍ بِغَیْرِ حَقٍّ لِیُہَرِیْقَ دَمَہُ۔ ))1
'' اللہ سب سے زیادہ تین...
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس چیز کی وضاحت کی ہے کہ اولاد انسان کی بہترین کمائی میں سے ہے اور اس کا مال کھانا باپ کے لیے جائز و درست ہے چنانچہ فرمایا:
(( وَلَدُ الرَّجُلِ مِنْ کَسْبِہِ، مِنْ أَطْیَبِ کَسْبِہِ، فَکُلُوْا مِنْ أَمْوَالِھِمْ۔ ))1
'' آدمی کی اولاد اس کی کمائی سے ہے، (بلکہ) اس کی...
یہاں پر ایک اور بھی حلال اور پاکیزہ کمائی ہے لیکن اس کا تعلق براہ راست ہاتھوں کی محنت سے نہیں۔ مراد اس سے اولاد کی کمائی ہے اسے بھی انسان کی ذاتی کمائی ہی شمار کیا گیا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
((عَنْ عَمَّۃِ عَمَارَۃِ بْنِ عُمَیْرٍ أَنَّہَا سَأَلَتْ عَائِشَۃَ: فِیْ حِجْرِیْ...
سب انبیاء و رسل ہی کام کرتے اور اپنے ہاتھوں سے کماتے تھے چنانچہ داؤد علیہ السلام کاریگر تھے اور اپنے ہاتھ کی کمائی کماتے تھے۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( مَا أَکَلَ أَحَدٌ طَعَامًا قَطُّ خَیْرًا مِنْ أَنْ یَأْکُلَ مِنْ عَمَلِ یَدَہِ، وَإِنَّ نَبِيَّ اللّٰہِ دَاوٗدَ علیہ السلام...
ہاتھوں کی محنت والی کمائی
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:
قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم :
(( مَا أَکَلَ أَحَدٌ مِنْکُمْ طَعَامًا أَحَبَّ إِلَی اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ مِنْ عَمَلِ یَدَیْہِ۔ ))1
'' تم میں سے کسی نے بھی ایسا کھانا نہیں کھایا جو رب تعالیٰ کو اس کی ہاتھوں کی...
رزق کے معاملے میں سرکشوں پر اللہ کا غضب
اللہ عزوجل کا ارشاد ہے:
{کُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰکُمْ وَلَا تَطْغَوْا فِیْہِ فَیَحِلَّ عَلَیْکُمْ غَضَبِیْ وَمَنْ یَّحْلِلْ عَلَیْہِ غَضَبِیْ فَقَدْ ہَوٰی o} [طٰہٰ:۸۱]
'' کھائو ان پاکیزہ چیزوں میں سے جو ہم نے تمھیں دی ہیں اور ان میں حد سے نہ...
اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے خرچ کرنے والا
اللہ تعالیٰ کا ارشاد پاک ہے:
{وَمَثَلُ الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ أَمْوَالَھُمُ ابْتِغَآئَ مَرْضَاتِ اللّٰہِ وَتَثْبِیْتًا مِّنْ أَنْفُسِھِمْ کَمَثَلِ جَنَّۃٍ بِرَبْوَۃٍ أَصَابَھَا وَابِلٌ فَاٰتَتْ أُکُلَھَا ضِعْفَیْنِ فَإِنْ لَّمْ یُصِبْھَا وَابِلٌ...
کہا گیا ہے کہ جب لوگ کوئی سخت کلام کرتے ہیں تو اس کی ایک جانب ضرور اس سے زیادہ نرم بات بھی ہوتی ہے جو کہ اس کے قائم مقام کھڑی ہوتی ہے۔ عمومی حالات اور اکثر امور میں نرمی قابل ستائش ہے اگرچہ سختی کی ضرورت پڑتی ہے مگر یہ کبھی کبھی ہے۔
کامل وہی ہے جو نرمی اور سختی کے مواقع کو پہچان لے اور ہر جگہ...
ہر بھلائی کا سبب نرمی ہے۔ فرمایا:
مَنْ یُحْرَمُ الرِّفْقَ یُحْرَمُ الْخَیْرَ (أخرجہ مسلم في کتاب البر والصلۃ والآداب، باب: فضل الرفق، رقم: ۶۵۹۹۔)
''اور جو نرمی سے محروم ہوا وہ بھلائی سے ہاتھ دھو بیٹھا۔''
إِنَّ اللّٰہَ رَفِیْقٌ: یعنی اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر شفقت اور آسانی کرنے والا ہے سختی اور...
نرمی اختیار کرنا
دَخَلَ رَہْطٌ مِنَ الْیَہُودِ عَلَی رَسُولِ اللَّہِ صلی اللہ علیہ وسلم فَقَالُوا: أَلسَّامُ عَلَیْکُمْ، قَالَتْ عَائِشَۃُ: فَفَہِمْتُہَا فَقُلْتُ: وَعَلَیْکُمُ السَّامُ وَاللَّعْنَۃُ۔ قَالَتْ: فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ صلی اللہ علیہ وسلم : مَہْلًا یَا عَائِشَۃُ إِنَّ اللَّہَ...
نیز یہ بھی فرمایا کہ:
(( مَنْ أَکَلَ طَعَامًا فَقَالَ: أَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ أَطْعَمَنِيْ ھٰذَا وَرَزَقنِيْ مِنْ غَیْرِ حَوْلٍ مِنِّيْ وَلَا قُوَّۃٍ، غُفِرَ لَہُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہِ۔ ))1
'' جس نے کھانا کھایا اور کہا: سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے بغیر میری قوت اور...
کھانے پینے کے بعد اللہ کی تعریف کرنے والا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( إِنَّ اللّٰہَ لَیَرْضٰی عَنِ الْعَبْدِ أَنْ یَّأْکُلَ الْأَکْلَۃَ فَیَحَمِدُہُ عَلَیْھَا، أَوْ یَشْرَبَ الْشَرْبَۃَ فَیَحْمِدُہُ عَلَیْھَا۔ ))1
'' یقینا اللہ تعالیٰ (اس) بندے سے نہایت راضی ہوتا ہے (جو)...
الحمدللہ
سنن النسائی اردو ترجمہ کے ساتھ مکمل ہوئی۔ محمد آصف مغل بھائی کو اللہ تعالی جزائے خیر دے جنہوں نے اس کی یونیکوڈ فائلز مہیا کیں۔ اور Aamir بھائی کواللہ تعالی جزائے خیر دے جنہوں نےیونیکوڈ فائلز کی سیٹنگ کی۔ آمین۔
کسی بھائی یا بہن کو اس میں کوئی غلطی نظر آئے تو برائے مہربانی مطلع کریں تاکہ...