• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    قيام رمضان كى فضيلت !!!

    قيام كا وقت: 10 - قيام الليل كا وقت نماز عشاء كے بعد سے ليكر فجر تك ہے، كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے: " يقينا اللہ تعالى نےتمہارے ليے ايك نماز زائد كى ہے اور وہ وتر ہيں تو تم اسے نماز عشاء سے نماز فجر كے درميان ادا كيا كرو " 11 - اور پھر رات كے آخرى حصہ ميں نماز ادا كرنا...
  2. محمد عامر یونس

    قيام رمضان كى فضيلت !!!

    قيام اليل ميں قرآت: 9 - اور رمضان المبارك وغيرہ كے قيام الليل ميں قرآت كےمسئلہ ميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے كوئى حد نہيں لگائى كہ اس سے نہ تو زائد يا كم قرآت كى جا سكے، بلكہ قرآت لمبى اور چھوٹى ہونے كے اعتبار سے نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى قرآت مختلف ہوا كرتى تھى، بعض اوقات تو آپ صلى...
  3. محمد عامر یونس

    قيام رمضان كى فضيلت !!!

    8 - اور اس كے ليے ان ركعات ميں كمى كرنا جائزہے، حتى كہ اگر صرف ايك وتر پر ہى اقتصار كر لے تو بھى جائز ہے، اس كى دليل نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فعل اور قول ہے. نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فعل يہ ہے كہ: عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا سے دريافت كيا گيا: رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كتنے وتر...
  4. محمد عامر یونس

    قيام رمضان كى فضيلت !!!

    قيام الليل ميں ركعات كى تعداد: 7 - اس كى گيارہ ركعات ہيں، اور ہم يہ اختيار كرتے ہيں كہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى اقتدا اور پيروى كرتے ہوئے ان گيارہ ركعات سے زائد ادا نہ كى جائيں، كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فوت ہونے تك گيارہ ركعات سے زائد ادا نہيں كيں. عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا...
  5. محمد عامر یونس

    قيام رمضان كى فضيلت !!!

    عورتوں كے ليے جماعت كى مشروعيت: 6 - قيام اليل ميں عورتوں كا حاضر ہونا مشروع ہے، جيسا كہ ابو ذر رضى اللہ تعالى عنہ كى سابقہ حديث ميں بيان ہوا ہے، بلكہ ان كے ليے خاص امام مقرر كرنا جائز ہے، جو كہ مردوں كے امام كے علاوہ ہو. حديث ميں ثابت ہے كہ عمر رضى اللہ تعالى عنہ نے جب لوگوں كو قيام اليل پر...
  6. محمد عامر یونس

    قيام رمضان كى فضيلت !!!

    نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا تسلسل كے ساتھ جماعت نہ كروانے كا سبب: 5 - نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے مہينہ كى باقى راتيں قيام اس ليے نہ كروايا كہ كہيں رمضان المبارك ميں قيام الليل فرض ہى نہ ہو جائے تو وہ اس كى ادائيگى سے عاجز آ جائيں، جيسا كہ صحيح مسلم اور صحيح بخارى ميں عائشہ رضى اللہ تعالى...
  7. محمد عامر یونس

    قيام رمضان كى فضيلت !!!

    باجماعت قيام الليل كى مشروعيت: 4 - رمضان المبارك ميں باجماعت قيام كرنا مشروع اور جائز ہے، بلكہ يہ اكيلے ادا كرنے سے افضل ہے، كيونكہ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے خود باجماعت ادا كيا، اور اس كى فضيلت بھى بيان فرمائى، جيسا كہ ابو ذر رضى اللہ تعالى عنہ كى درج ذيل حديث ميں ہے: وہ بيان كرتے ہيں كہ...
  8. محمد عامر یونس

    قيام رمضان كى فضيلت !!!

    ليلۃ القدر اور اس كى تحديد: 2 - رمضان المبارك كى راتوں ميں افضل ترين رات ليلۃ القدر ہے، كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے: " جس نے بھى ليلۃ القدر كا ايمان اور اجروثواب كے ساتھ ( اور پھر اسے وہ مل بھى گئى ) ليلۃ القدر كا قيام كيا تو اس كے پچھلے سب گناہ بخش ديے جاتے ہيں " 3 - ليلۃ...
  9. محمد عامر یونس

    قيام رمضان كى فضيلت !!!

    قيام رمضان كى فضيلت رمضان المبارك ميں قيام الليل كى فضيلت كيا ہے ؟ الحمد للہ: رمضان المبارك ميں قيام الليل كى فضيلت: ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم قيام رمضان كى رغبت دلايا كرتے، ليكن انہيں عزيمت كے ساتھ حكم نہ ديتے، پھر فرماتے: " جس نے بھى رمضان...
  10. محمد عامر یونس

    امیر المومنین عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے آٹھ (8) رکعات تراویح کا حکم دیا تھا، الحمدللہ !

    میرے بھائی آپ اس لنک کو اوپن کریں اور 20 رکعت کے بارے میں جانے کہ ان کی کیا حقیقت ہیں
  11. محمد عامر یونس

    رمضان اوقات کراچی

    رمضان اوقات : ملتان اور مضافات کے لئے
  12. محمد عامر یونس

    رمضان اوقات کراچی

    رمضان اوقات : اسلام آباد اور مضافات کے لئے
  13. محمد عامر یونس

    رمضان اوقات کراچی

    رمضان اوقات : لاھور اور مضافات کے لئے
  14. محمد عامر یونس

    رمضان اوقات کراچی

    جزاک اللہ خیرا
  15. محمد عامر یونس

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    @محمد باقر بھائی @اشماریہ بھائی آپ یہ ویڈیو پوری دیکھے اور بتائے کہ یہ روزہ کی خود ساختہ الفاظ کس حدیث کی کتاب میں ہے ● روزے کی نیت ان الفاظ سے کرنا: ( وبصوم غد نویت من شہر رمضان ) ************************************* یہ الفاظ قرآن و حدیث میں کہیں ثابت نہیں ہیں بلکہ کسی جھوٹے انسان کے گھڑے...
  16. محمد عامر یونس

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    ● روزے کی نیت ان الفاظ سے کرنا: ( وبصوم غد نویت من شہر رمضان ) ************************************* یہ الفاظ قرآن و حدیث میں کہیں ثابت نہیں ہیں بلکہ کسی جھوٹے انسان کے گھڑے ہوئے ہیں اور جس نے یہ الفاظ بنائے ہیں اس کو عربی زبان بھی نہیں آتی تھی کیو نکہ لفظ ''غد ''کے معنی ہیں ''کل''اور نیت کرنے...
  17. محمد عامر یونس

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں لنک
Top