الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عورتوں كے ليے نماز تروايح ادا كرنے كا حكم
كيا عورتوں پر نماز تروايح كى ادائيگى ہے، اور كيا ان كے ليے گھر ميں ادا كرنا افضل ہے، يا وہ اس غرض كے ليے مسجد جائيں ؟
الحمد للہ:
نماز تراويح سنت مؤكدہ ہيں، اور عورتوں كے حق ميں گھر ميں ہى قيام الليل كرنا افضل ہے-
كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم...
جہاں دن طويل ہو يا پھر سورج غروب نہ ہوتا ہو تو وہاں روزہ كيسے ركھا جائے ؟
اول:
جن لوگوں كے ہاں دن بيس گھنٹوں كا ہو تو وہ روزہ كيسے ركھيں، كيا وہ روزہ كے ليے اندازہ لگائيں گے ؟
اور اسى طرح اگر كہيں دن بالكل چھوٹا ہو تو وہ روزہ كيسے ركھيں گے ؟
اور اسى طرح جہاں چھ ماہ تك دن رہتا ہے اور چھ ماہ...
تمام علما ئے کرام اس بات پر متفق ہیں کہ سحری کے وقت کی یہ دعا یا نیت ”غیر مسنون“ ہے۔ یعنی کسی حدیث میں اس کا کوئی ذکر نہیں ہے۔
اس نیت میں لفظ غَدِ آیا ہے جس کا مطلب ہے ” آنے والا کل“ اس نیت کا ترجمہ یہ ہے ۔۔۔ ”میں کل کے روزہ کی نیت کرتا یا کرتی ہوں“ ۔ جبکہ رات یا سحری مین نیت یہ کرنا چاہئے کہ...
:::::: اللہ اس کو نہیں بخشے گا ::::::
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا : ایک شخص بولا کہ اللہ کی
قسم ! اللہ تعالیٰ فلاں شخص کو نہیں بخشے گا اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ
وہ کون ہے جو قسم کھاتا ہے کہ میں فلاں کو نہ بخشوں گا ، میں نے اس کو
بخش دیا اور اس کے (جس نے قسم کھائی تھی)...
میرے بھائی جو لطف آپ کو اس ویڈیو میں دیکھ کر آئے گا وہ زپ میں نہیں آئے گا - مسکراہٹ
بھائی ایک بار ویڈیو دیکھیں پھر آپ کمنٹس ضرور کریں ویڈیو کے بارے میں کہ یہ شخص آپ کی رائے میں کیسا ہے
روزہ دار کے لیے حرام افعال کا بیان
روزہ دار کے لیے غیبت کرنا، لڑائی، جھگڑا کرنا، جھوٹ بولنا اور گالی دینا بدرجہ اولیٰ ناجائز ہیں
رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’جس شخص نے جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑا تو اﷲ تعالیٰ کو کوئی ضرورت نہیں کہ ایسا شخص اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔‘‘...
ایک ہم مسلہ جو اکثر کو معلوم نہیں ہوتا
حالت جنابت میں سحری کھا کر روزہ رکھ لینا اور بعد میں غسل کرنا جائز ہے، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ بعض دفعہ فجر ہو جاتی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی کسی بیوی کے ساتھ صحبت کی وجہ سے جنبی ہوتے، پھر آپ صلی اللہ...
روزہ دار کے لیے جائز اُمور کا بیان
حالت روزہ میں بغیر مبالغہ کے کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا جائز ہے۔
*******ابوداؤد : ۲۳۸۵******
بھول کر کھا پی لینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’جب کوئی بھول کر کھا پی لے تو وہ اپنا روزہ پورا کرے، کیوں کہ اسے اﷲ تعالیٰ...