• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    سورة البقرة (سورة البقره مدنی ہے اور اس میں دو سو چھیاسی آیات اور چالیس رکوع ہیں۔ اس سورت میں آگے چل کر گائے کا واقعہ بیان ہوا، اس لیے اس کو بقرہ (گائے کے واقعہ والی سورت کہا جاتا ہے) حدیث میں اس کی ایک خاص فضیلت بھی بیان کی گئی ہے کہ جس گھر میں یہ پڑھی جائے، اس گھر سے شیطان بھاگ جاتا ہے۔...
  2. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    صِرَ‌اطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ‌ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ ﴿٧﴾ ان لوگوں کا راہ جن پر تو نے انعام کیا (۱) ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کا۔ (۲) ٧۔۱ یہ صراط مستقیم کی وضاحت ہے کہ یہ سیدھا راستہ وہ ہے جس پر وہ لوگ چلے، جن پر تیرا انعام ہوا، یہ منعم...
  3. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    اهْدِنَا الصِّرَ‌اطَ الْمُسْتَقِيمَ ﴿٦﴾ ہمیں سیدھی (اور سچی) راہ دکھا۔ (١) ٦۔١ ہدایت کے کئی مفہوم ہیں۔ راستے کی طرف رہنمائی کرنا، راستے پر چلا دینا، منزل مقصود پر پہنچا دینا۔ اسے عربی میں ارشاد، توفیق، الہام اور دلالت سے تعبیر کیا جاتا ہے، یعنی ہماری صراط مستقیم کی طرف رہنمائی فرما، اس پر چلنے...
  4. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿٥﴾ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ سے ہی مدد چاہتے ہیں۔ (۱) ٥۔۱ عبادت کے معنی ہیں کسی کی رضا کے لیے انتہائی تذلل و عاجزی اور کمال خشوع کا اظہار اور بقول ابن کثیر”شریعت میں کمال محبت، خضوع اور خوف کے مجموعے کا نام ہے“ یعنی جس ذات کے ساتھ محبت...
  5. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ ﴿٤﴾ بدلے کے دن (یعنی قیامت کا) مالک ہے۔ (١) ٤۔١ دنیا میں بھی اگرچہ مکافات عمل کا سلسلہ ایک حد تک جاری رہتا ہے، تاہم اس کا مکمل ظہور آخرت میں ہو گا اور اللہ تعالیٰ ہر شخص کو اس کے اچھے یا برے اعمال کے مطابق مکمل جزا اور سزا دے گا۔ اسی طرح دنیا میں عارضی طور پر اور بھی کئی...
  6. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ ﴿٣﴾ بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا۔ (١) ٣-١ رَحْمَن بر وزن فَعْلان اور رَحِيمٌ بر وزن فَعِيلٌ ہے۔ دونوں مبالغے کے صیغے ہیں، جن میں کثرت اور دوام کا مفہوم پایا جاتا ہے۔ یعنی اللہ تعالیٰ بہت رحم کرنے والا ہے اور اس کی یہ صفت دیگر صفات کی طرح دائمی ہے۔ بعض علما کہتے ہیں...
  7. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    بِسْمِ اللَّـهِ الرَّ‌حْمَـٰنِ الرَّ‌حِيمِ ﴿١﴾ شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ (۱) ۱-۱ بسم اللہ کے آغاز میں أقْرَأُ، أبْدَأُ یا أَتْلُوا محذوف ہے یعنی اللہ کے نام سے پڑھتا، یا شروع کرتا یا تلاوت کرتا ہوں۔ ہر اہم کام کے شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کی...
  8. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    پارہ 01 سورة الفاتحة (سورة الفاتحہ مکی ہے، اس میں سات آیتیں ہیں۔ سورة الفاتحہ قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت ہے، جس کی احادیث میں بڑی فضیلت آئی ہے۔ فاتحہ کے معنی آغاز اور ابتداء کے ہیں، اس لیے اسے اَلفَاتِحَةُ یعنی فاتحۃ الکتاب کہا جاتا ہے۔ اس کے اور بھی متعدد نام احادیث سے ثابت ہیں، مثلا: ام...
  9. محمد نعیم یونس

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی)

    تفسیر احسن البیان (تفسیر مکی) مولانا صلاح الدین یوسف قرآن مجید کی سورتوں کی فہرست پارہ 01 01 سورة الفاتحة 02 سورة البقرة پارہ 02 پارہ 03 03 سورة آل عمران پارہ 04 04 سورة النساء پارہ 05 پارہ 06 05 سورة المائدہ پارہ 07 06 سورة الأنعام پارہ 08 07 سورة الاعراف پارہ 09 08 سورة الانفال پارہ 10...
  10. محمد نعیم یونس

    بندے پر نعمت کے نشانات کا ظہور

    فرمان خداوندی ہے: {أَحْسِنْ کَمَآ اَحْسَنَ اللّٰہُ إِلَیْکَ وَلَا تَبْغِ الْفَسَادَ فِی الْاَرْضِ إِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الْمُفْسِدِیْنَ o} [القصص : ۷۷] ''(لوگوں سے) احسان کرجیسے اللہ نے تجھ پر (مال دے کر) احسان کیا اور زمین میں فساد نہ کر۔ بے شک اللہ تعالیٰ فسادی لوگوں سے محبت نہیں کرتے۔''...
  11. محمد نعیم یونس

    بندے پر نعمت کے نشانات کا ظہور

    دوسری حدیث میں فرمایا: (( إِنَّ اللّٰہَ تَعَالٰی إِذَا أَنْعَمَ عَلٰی عَبْدٍ نِعْمَۃً یُحِبُّ أَنْ یَّرٰی أَثْرَ النِّعْمَۃِ عَلَیْہِ وَیَکْرَہُ الْبُؤْسَ وَالتَّبَاؤُسَ، وَیُبْغِضُ السَّائِلَ الْمَلْحِفِ وَیُحِبُّ الْعَفِیْفَ الْمُتَعَفِّفَ۔))1 '' بے شک اللہ تعالیٰ جب کسی بندے پر نعمت کرتا...
  12. محمد نعیم یونس

    بندے پر نعمت کے نشانات کا ظہور

    بندے پر نعمت کے نشانات کا ظہور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ أَنْ یُرَی أَثْرُ نِعْمَتِہِ عَلٰی عَبْدِہِ۔))1 '' یقینا اللہ تعالیٰ اپنے بندے پر اپنی نعمت کے اثر کو دیکھنا پسند فرماتے ہیں۔'' شرح...: اللہ تعالیٰ نعمت کے اظہار کو محبوب رکھتا ہے کیونکہ یہ ایسا...
  13. محمد نعیم یونس

    شک کی بنیاد پر غیرت کا مظاہرہ کرنا

    کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {وَقَرْنَ فِيْ بُیُوْتِکُنَّ} [الاحزاب: ۳۳] '' اور اپنے گھروں میں ٹکی رہو۔ '' عورت کو یہ بات بھی ذہن نشین کروانی چاہیے کہ جب باہر جانا ضروری ہو تو مکمل پردہ ہونا چاہیے اور بے پردگی اور زینت کے اظہار سے پرہیز ہونا چاہیے جیسا کہ قرآن منع کرتا ہے: {وَلَا تَبَرَّجْنَ...
  14. محمد نعیم یونس

    شک کی بنیاد پر غیرت کا مظاہرہ کرنا

    شک کی بنیاد پر غیرت کا مظاہرہ کرنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( مِنَ الْغَیْرَۃِ مَا یُحِبُّ اللّٰہُ ... فَأَمَّا الَّتِيْ یُحِبُّھَا اللّٰہُ فَالْغَیْرَۃُ فِيْ الرِّیْبَۃِ۔))1 '' ایک غیرت ایسی خوبی ہے جسے اللہ پسند کرتا ہے... وہ غیرت جسے محبوب رکھتا ہے وہ ہے جو شک کی جگہ پر ہو۔...
  15. محمد نعیم یونس

    عمل میں احسان

    عمل میں احسان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: (( إِنَّ اللّٰہَ تَعَالٰی یُحِبُّ مِنَ الْعَامِلِ إِذَا عَمِلَ أَنْ یُحْسِنَ۔))1 '' بے شک اللہ تعالیٰ عامل کی طرف سے اس بات کو پسند کرتا ہے کہ جب بھی عمل کرے تو احسان کے ساتھ کرے۔ '' شرح...: احسان العمل سے مراد اخلاص اور عدل ہے۔ اللہ...
  16. محمد نعیم یونس

    عمل کا مستحکم ہونا

    حرکاتِ نماز کی ادائیگی کی تفصیل اس کے اتقان کی اہمیت پر واضح دلیل ہے۔ انسان کی محنت میں بھی اتقان مطلوب ہے کہ جن آلات و اسباب اور گاڑیوں وغیرہ سے خدمت حاصل کرتا ہے ان کا استعمال عمدہ طریقہ کے مطابق ہو۔ ہنر مند کے ذمہ یہ بات ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو ہنر اسے سکھایا ہے اسے رب تعالیٰ کی مخلوق کے نفع...
  17. محمد نعیم یونس

    عمل کا مستحکم ہونا

    دوسری روایات میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع کے متعلق فرمایا: فَإِذَا رَکَعْتَ فَضَعْ رَاحَتَیْکَ عَلٰی رُکْبَتَیْکَ، ثُمَّ فَرِّجْ بَیْنَ أَصَابِعَکَ، ثُمَّ امْکُثْ حَتَّی یَأْخُذَ کُلُّ عُضْوٍ مَأْخُذَہُ (رواہ ابن حبان في باب صفۃ الصلاۃ، ذکر وصف بعض السجود والرکوع للمصلی في صلاتہ۔)...
  18. محمد نعیم یونس

    عمل کا مستحکم ہونا

    عمل کا مستحکم ہونا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: إِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ إِذَا عَمِلَ أَحَدُکُمْ عَمَلًا أَنْ یَّتْقِنُہُ (صحیح الجامع الصغیر، رقم : ۱۸۸۰۔) ''بے شک اللہ تعالیٰ پسند فرماتا ہے کہ جب تم میں سے کوئی شخص کوئی عمل کرے تو اس میں پختگی پیدا کرے۔'' شرح...: اتقان العمل سے...
  19. محمد نعیم یونس

    رخصتوں پر عمل کرنا

    مکلف کو کسی عذر کی وجہ سے جو آسانی دی جاتی ہے، اسے رخصت کہتے ہیں۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ بسا اوقات کسی کے دل میں شریعت کی مباح کی ہوئی چیز پر عمل کرنے سے تکبر اور بڑائی آجاتی ہے، اس کو دور کرنے کے لیے فرض کو بعض حالات میں رخصت میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ جس نے مباح امور سے ناک چڑھایا تو اس کا دین خراب...
Top