• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    " حُبِ الہی، اسباب و علامات " ( خطبہ جمعہ از مسجد نبوی )

    جزاک اللہ خیرا پوسٹ کی فارمیٹنگ کردی گئی ہے۔بحمد اللہ
  2. م

    اسلامی جمہوریہ کے نام پر دھوکہ

    جزاک اللہ خیرا عاصم بھائی
  3. م

    مجھ سے عبرت لے لو او ایسا مت کرو

    بالکل صحیح۔۔۔ایسے سکول بھیجنے سے بہتر ہے عورتیں گھر بیٹھیں رہیں۔۔۔تعلیم کے حصول کی آڑ میں جو کچھ ہو رہا ہے اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کی بچیوں کو اس سے محفوظ رکھے آمین جیو چینل نے عوام کی رائے جاننی چاہی کہ اگر مخلوط تعلیم کے سکول اور ایسے سکول جہاں صرف لڑکیاں پڑھتی ہوں دونوں کی فیس ایک جیسی ہو تو...
  4. م

    " حُبِ الہی، اسباب و علامات " ( خطبہ جمعہ از مسجد نبوی )

    جزاک اللہ خیرا ٹھیک ہے خضر بھائی میں فہرست سے سیٹنگ کر دوں گا ان شاءاللہ
  5. م

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    صوفی صاحب بات سنیں میں اتنی لمبی لمبی پوسٹیں رومن اردو میں نہیں پڑھ سکتا لکھنا ہے تو اردو میں لکھیں ورنہ بات ختم۔
  6. م

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    جزاک اللہ خیرا اس طرح لکھتے ہیں
  7. م

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    بس یہی پوچھنا چاہتا تھا، ہمارے ہاں بھی نہیں ہوتا۔
  8. م

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    یعنی اب یہ آپ کا پختہ نظریہ ہے کہ ابوحنیفہ کی کوئی بھی بات قرآن و سنت کے خلاف نہیں اور ان کی تمام باتیں آنکھ بند کر کے مانی جا سکتی ہیں؟
  9. م

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    ہم نے کوئی قصیدے نہیں پڑھے۔ یہ تو غلو سے بھرے ہوئے آپ لوگ ہیں کہ انسان کی لکھی ہوئی کتاب کو قرآن کی طرح کہتے ہیں۔ بات ترک کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ ان کو دائرہ اسلام سے خارج سمجھ لیا جائے۔ جو بات صحیح ہو وہ مانی جا سکتی ہے، لیکن آپ لوگوں کے ہاں معیار کچھ اور ہے وہ یہ کہ بات صحیح ہو تو مان لو...
  10. م

    کفار سے دوستی کی دنیا میں سزا

    رفیق طاھر سرفراز فیضی ابوالحسن علوی خضر حیات شاکر انس نضر کفایت اللہ عادل سہیل
  11. م

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    اگر ایسا ہے تو غلط کر رہے ہیں۔ جو بھی اہل حدیث کی بات قرآن و سنت کے خلاف ہے تو اس کو ترک کیا جائے۔
  12. م

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    بھائی یہ سمجھتے سارا کچھ ہیں بس عوام الناس کو بتاتے نہیں، کیونکہ انہوں نے عوام الناس کو بتا دیا تو عوام ان کے چنگل سے نکل کر کتاب وسنت کی راہ پر آجائے گی جو شاید یہ چاہتے نہیں۔
  13. م

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    اچھا تو آپ کے نزدیک ابوحنیفہ کے اجتہاد کی روشنی میں عمل کرنے کو ان کی تقلید کہتے ہیں، اور آپ نے ہمیں محدثین کا مقلد بتایا (جبکہ ایسا نہیں ہے) اب اسی بات کو ہی لے لیں، میں نے محدثین کی جس بات کو کتاب و سنت کے خلاف پایا، تو اسے چھوڑ دوں گا کیا آپ ابوحنیفہ کی کوئی بات کتاب و سنت کے خلاف پا کر...
  14. م

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    انکل یہاں بات رضاعت کی مدت پر نہیں ہو رہی یہ صرف ایک مثال پیش کی ہے۔ آپ کا مسئلہ یہی ہے کہ جو بات پوچھی جائے یا جس طرف توجہ دلائی جائے اس طرف آتے ہی نہیں ہے
  15. م

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    ہم کتاب و سنت کے خلاف کسی امام کی بات ماننے کو تقلید سمجھتے ہیں، مثلا ایک شخص کو رفع الیدین کی احادیث دکھا دی جائیں اور پھر وہ یہ کہے کہ احادیث تو ٹھیک ہیں لیکن چونکہ میں ابوحنیفہ کا مقلد ہوں لہذا میرے امام نے رفع الیدین نہیں کیا تو میں بھی نہیں کروں گا۔ یہ ہے تقلید۔ اب آپ کے نزدیک تقلید کیا...
  16. م

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    وعلیکم السلام نہ کہنا چاہ رہا ہوں نہ کہا ہے۔ کہاں ہے؟ ثابت کریں بات یہ ہے کہ آپ مجھے بتائیں اگر دین کا کوئی ایسا مسئلہ آپ کے سامنے آ جاتا ہے جس میں آپ کے امام کی رہنمائی قرآن کی کسی آیت یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی حدیث سے متصادم ہو،مثلا قرآن میں بچے کو دو سال تک دودھ پلانے کی تعلیم...
  17. م

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    آپ کو سمجھ آنی ہوتی تو اب تک آ چکی ہوتی۔ آپ نے تو بات ہی ختم کر دی کہ ابوحنیفہ غلطی نہیں کر سکتا تو بس اب کیا کہا جا سکتا ہے۔
  18. م

    كفار سے دوستى لگانے كا معنى كيا ہے ؟ اور كفار سے ميل جول كا حكم

    نجانے آپ کس دوستی کے متعلق جاننا چاہتے ہیں ۔جس دوستی کا تذکرہ تھریڈ میں عنوان میں ہے آپ کو بھی اسی دوستی کے متعلق یہاں گفتگو کرنی چاہیے تھی اگر یہ دوستی وہ دوستی نہیں جس کے بارے میں آپ جاننا چاہتے ہیں تو ایک علیحدہ سے تھریڈ قائم کر کے وہاں یہ بات پوچھی جا سکتی تھی۔
  19. م

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    دے دیں جی مشورہ ہم نے کب روکا ہے ابتسامہ
  20. م

    حنفیوں کے لیے لمحہ فکریہ

    صوفی صاحب آپ تقلید میں مضبوطی سے پرو دیے گئے ہیں اب میں آپ کو کیا کہہ سکتا ہوں۔
Top