الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صوفی صاحب مجھے مغالطے میں نہیں ڈالا گیا بلکہ آپ کو غلط فہمی میں ڈالا گیا ہے کہ ابوحنیفہ صاحب نے کوئی بات قرآن و سنت کے خلاف نہیں کی، آپ اس رویے سے گریز کریں ورنہ تحقیق سے رہ جائیں گے۔
انتظامیہ کی طرف سے تو کئی بار ایسے حضرات خصوصا صوفی صاحب کو مطلع کیا گیا ہے کہ یہ اردو فورم ہے یہاں اردو لکھا کریں اور میں نے بھی صوفی صاحب کو اردو سکھانے کی حامی بھری تھی لیکن صوفی صاحب نے اس طرف کوئی توجہ نہیں کی شاید وہ اس معاملے میں سنجیدہ نہیں۔
لیجئے ان کی سنیں۔ ابوحنیفہ نے اپنی پوری زندگی قرآن و سنت کے خلاف کوئی بات نہیں کی۔ لا حول والاقوۃ الا باللہ
دیکھئے اس صاحب نے تقلید کو کتنی مضبوطی سے تھام رکھا ہے جبکہ ان کو اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کا حکم تھا۔
انکل میں نے مسلسل کوشش کی ہے کہ ایک بات پر جو کہ بالکل آسان سی تھی آپ کا نظریہ جان لوں۔ لیکن آپ نے تین چار بار پوچھنے پر بھی کوئی واضح جواب نہیں دیا اور ہو سکتا ہے کہ مزید بھی پوچھنے پر آپ واضح جواب نہ دے پائیں۔ شاید آپ اپنے امام کو چھوڑنا نہیں چاہتے، جس طرح ہم اپنے امام محمد رسول اللہ صلی اللہ...
لو جی کر لو گل
میں انکل سے سیدھی سیدھی بات پوچھ رہا ہوں۔
انکل جواب میں کہتے ہیں
ابتسامہ
قارئین حضرات خود دیکھ لیں انکل اپنے امام کے دفاع میں کس قدر کوشاں ہیں۔انکل پاکستان کو چھوڑیں آپ اپنی بات کریں۔
انکل! آپ قرآن و حدیث کی بات تو مانتے ہیں، لیکن جب آپ کے امام صاحب کا قول قرآن و حدیث سے ٹکرا جائے تب کس کی بات مانتے ہیں؟ سوال یہ ہے۔
انکل! میں صرف اتنا بتا دوں کہ آپ کو غلط لگتا ہے۔ اگر قرآن و حدیث کے آگے اپنی خواہشات کی پیروی کرنی ہوتی تو ہم آج اہلحدیث نہ ہوتے حنفی مقلد ہوتے۔ میرا مطلب آپ...
یہ لفظ ٹھکرانا اس بات کے لیے ہے جو کتاب و سنت کے خلاف ہو۔ آپ بات نہ بدلیں اور دو ٹوک جواب دیں جس طرح میں نے دیا ہے۔
ابوحنیفہ کی کوئی بات کتاب وسنت کے خلاف ہو جائے تو آپ کیا کریں گے۔
قرآن و حدیث کی بات مانیں گے اور امام کی بات چھوڑ دیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔(ایمان)
امام کی بات مانیں گے اور قرآن و حدیث کو...
السلام علیکم
بہتر ہے یہاں کوئی عالم دین شریعت اسلامیہ کی روشنی میں اس مسئلے کی رہنمائی کر دیں تاکہ دونوں بھائی اختلاف میں بڑھنے سے بچ جائیں۔
انس نضر
رفیق طاھر
خضر حیات
سرفراز فیضی
کفایت اللہ
ابوالحسن علوی
عادل سہیل
وعلیکم السلام
عابد بھائی اوپر آپ کی تمام گفتگو اس جملے کے اعتراف میں ہے
جبکہ میں نے اس کے ساتھ ایک اور اہم بات پوچھی تھی جس کا آپ نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا۔