الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی کلیم اصل بات یہ ہے کہ جب میں نے کنواری زوجا کا لفظ پڑھا تو مجھ سے رہا نہ گیا اور میں نے سات بار اللہ سے التجا کی کہ اللہ تعالیٰ یہ دعا قبول فرما لے۔
آمین یا اللہ رب العالمین
آمین یا اللہ رب العالمین
آمین یا اللہ رب العالمین
آمین یا اللہ رب العالمین
آمین یا اللہ رب العالمین
آمین یا اللہ رب العالمین
آمین یا اللہ رب العالمین
میری پوسٹ میں بھی "عصری تعلیم" سے مراد وہ نظام تعلیم نہیں ہے جو ہمارے ملک میں رائج ہے، بلکہ ایسی جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم ہے جس سے لڑکیوں کے ایمان و عقائد اور اختلاقیات پر برے اثرات مرتب نہ ہوں۔
وعلیکم السلام
خوش آمدید باجی
یہ بہت آسان ہے، اس میں مختلف سیکشنز ہیں آپ نے جس سیکشن میں لکھنا ہو وہاں جا کر "نیا موضوع شروع کریں" کے بٹن پر کلک کر دیں۔ کوئی چیز سمجھ نہ آئے تو مجھ سے پوچھ لیجئے گا۔
کوئی حق نہیں ہے آپ کے پاس، صرف باتیں ہیں اور کچھ نہیں، جب کوئی بات نہیں بنتی تو ہم جیت گئے ہم جیت گئے بس یہی کچھ کرنا ہے۔اردو میں لکھنا ہے تو لکھو ورنہ مجھے رومن اردو میں لمبی لمبی پوسٹیں پڑھنے کی کوئی ضرورت نہیں۔
نہیں آپ نے جو آخری لائن لکھی ہے یہ میرے موقف میں شامل نہیں، شاید فیض اللہ صاحب کا یہ موقف ہو تو ہو لیکن میرا موقف بالکل یہ نہیں ہے۔
میں شرعی حدود و قیود کے اندر رہتے ہوئے عورت کو تعلیم حاصل کرنے کی حمایت کرتا ہوں، ماضی میں کتنی ہی خواتین ایسی گزری ہیں جو زیور تعلیم سے آراستہ ہوئیں۔ علم تو ضرور...
آپ نے خود ہی کہا تھا کہ کاپی قلم لے آؤں تو میں نے کہا تھا کہ ضرور لے آؤ تاکہ آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی اہمیت پر نوٹ لکھواؤں شاید ابوحنیفہ کی تقلید کا پھندا اتر جائے۔ لیکن اب کہہ رہے ہیں کہ مجھے ضرورت نہیں۔
آپ کے والد پر میں نے کون سا الزام لگایا۔ یہ تو ثابت کریں
اللہ کی...