الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ اپنی کتاب "توحید کے مسائل" میں لکھتے ہیں:
اگر ایک کافرانہ نظام ،سوشلزم کے ساتھ اسلام کا لفظ لگانے سے وہ نظام کفر ہی رہتا ہے تو پھر ایک دوسرے کافرانہ نظام جمہوریت کے ساتھ اسلامی کا لفظ لگانے سے کیسے وہ مشرف بہ اسلام ہو جائے گا؟یہ فلسفہ ہماری ناقص عقل سے بالاتر ہے...
جہیز کے حق میں کون دلائل دیتا ہے؟ جہیز ایک غلط چیز ہے، اس بات کا میں بھی قائل ہوں، لیکن ہر معاملے میں افراط و تفریط اچھی چیز نہیں، لوگ تعصب میں دوسروں کے بارے میں غلط موقف قائم کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔
مجھے ایک بات بتا دیں فرض کریں آپ کے بیٹے کی شادی ایک نیک لڑکی سے طے پاتی ہے، آپ کے بیٹے کے...
شاکر بھائی!
ٹائپنگ اپلیکیشن کے حوالہ سے چند چیزیں بتائیں:
عربی کو عربی کی بورڈ سے ٹائپ کیا جائے یا اردو کی بورڈ سے؟
اکثر کتابوں میں فٹ نوٹ میں وضاحت ہوتی ہیں، ان کو کیسے ٹائپ کرنا ہے؟
قرآن مجید کی آیات خود سے لکھنی ہے، یا تنزیل ڈاٹ نیٹ سے کاپی کرنی ہیں؟
جی بھائی! میں نے چیک کیا ہے یہ فائل ڈیلیٹ ہو چکی ہے، اور اب میرے کمپیوٹر میں بھی نہیں ہے کیونکہ کچھ عرصہ پہلے اپنی ہارڈسک کی نئی پارٹیشن کرنے پر پچھلا مواد بھی ختم ہو گیا ہے، اب یہ یونی کوڈ فائل میرے پاس نہیں رہی، اب صرف ایک ہی صورت ہے کہ محدث فورم سے اس کتاب کا یونی کوڈ مواد کاپی کر کے اس کی...
لیکن آپ نے واضح طور پر اس بات کا اقرار کیا ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے شریعت کے خلاف قوانین بنائے تھے۔ غیر شرعی ہونا اور بات ہے لیکن شریعت کے خلاف ہونا اور بات ہے
میں اس ضمن میں آپ سے دو سوال پوچھتا ہوں جس کے آپ مدلل جواب دے دیں:
وہ کون سے قوانین تھے جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے شریعت کے...
ویسے بھائی سچی بات ہے کہ آپ نے ایک بہت بھاری ذمہ داری والی بات کی ہے، آپ پر اس بات کا ثبوت لانا ضروری ہے۔ کیونکہ اگر صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین اور وہ بھی حضرت عمر رضی اللہ عنہ جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے جس کا مفہوم ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے...
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کی حسنات قبول فرمائے آمین
ویسے آپ کی ٹرافیاں واقعی زیادہ ہیں الحمدللہ، اگر میں نے ٹائپنگ شروع کی توان شاءاللہ، ساری ٹرافیاں چھین لوں گا۔(ابتسامہ)