الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
میرے استاد محترم اور مسلک اہلحدیث کے عالم دین قاری عبدالوکیل صدیقی صاحب وفات پا گئے ہیں ۔ إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ استاد محترم کو جنت الفردوس عطا فرمائے ان کی چھوٹی بڑی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ تکبر اور غرور سے محفوظ رکھے آمین
کچھ لوگ واقعی ہوتے ہیں جن کو بڑا غرور ہوتا ہے اور وہ دوسرے کو کچھ نہیں سمجھتے، اپنی حیثیت اور اوقات سے بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں، جیسے ان کی گردنوں میں سریہ ہو۔ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں سے محفوظ رکھے آمین
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی
میں اب سمجھا کہ دیگر ممبران کو یہ لنک کیوں صحیح نہیں کھل رہا، کیونکہ وہ شاید میرے پاس ایڈ نہیں ہیں،اسی وجہ سے، اور میں نے شئیر بھی صرف فرینڈ کو کیا تھا، چلو اب میں نے پبلک میں شئیر کر دیا ہے، اب چیک کریں۔
Facebook
(1) آپ جب کوئی تھریڈ پوسٹ کرتے ہیں تو اوپر اس طرح ایک آپشن ہوتا ہے۔
(2) یہاں "یوزر ٹیگ" کے بٹن پر کلک کریں اور بکس کو "چیک" کر دیں۔
(3) اور اس کے بعد "بھیجئے" پر کلک کر دیں۔
آپ کے جتنے بھی دوست ہوں گے سب کے پاس آپ کے تھریڈ کا لنک چلا جائے گا۔
لیکن بھائی میرے پاس تو بالکل ٹھیک چل رہی ہے، اچھا آپ یوں کریں یہاں میری پروفائل میں جائیں
http://www.facebook.com/muhammadarslan.malik.9?ref=tn_tnmn
یہاں تیسرے یا چوتھے نمبر پر یہ ویڈیو ہو گی میں نے ابھی دوبارہ شئیر کی ہے۔