• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    مجھے جمہوریت قبول نہیں

    اسباب و جووہات اس تھریڈ میں بیان کر دی گئیں ہیں۔ http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-109/%D8%AC%D9%85%DB%81%D9%88%D8%B1%DB%8C%D8%AA-%D8%AF%DB%8C%D9%86%D9%90-%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%8C%D8%B3-1834/
  2. م

    محمد زاہد بھائی کے لیے دعا

    زاہد بھائی کی طبیعت اب کچھ سنبھلی ہے۔ الحمدللہ کمزوری بہت زیادہ ہے، بلڈ میں شوگر ہے، احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔
  3. م

    وضو کے بعد شرمگاہ پر چھنٹے مارنے کا طریقہ۔۔۔۔

    وقاص بھائی! اگر وضو میں شرمگاہ پر پانی نہ چھڑکا جائے تو کیا وضو نا مکمل ہو گا؟
  4. م

    مجھے جمہوریت قبول نہیں

    کیا عملی طور پر ایسا ہے؟
  5. م

    افضل گورو کی مظلومانہ شہادت سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں بہت زیادہ تیزی آئے گی:حافظ محمد سعید

    بس ٹھیک ہے، اچھی بات ہے اگر کوئی فرق نہیں تو۔ویسے آپ کوئی ایسا ثبوت دکھا سکتے ہیں کہ حافظ سعید صاحب نے فلسطین اور شام کے مسلمانوں کے لیے ایسی حمایت کی ہو، تاکہ ہماری معلومات میں اضافہ ہو جائے اور ہمیں بھی پتہ چل جائے کہ حافظ صاحب کے نزدیک تمام مسلمانوں کی اہمیت ہے۔
  6. م

    مجھے جمہوریت قبول نہیں

    آپ مجھے ایک بات بتائیں اگر اسلامی نظام کے ہوتے ہوئے بھی دیگر نظام قابل قبول ہیں تو پھر اسلام کا نظام کس لیے ہے؟
  7. م

    مجھے جمہوریت قبول نہیں

    جمہوریت دینِ ابلیسیہاں تفصیل سے جمہوری نظام کے کفر ہونے کے دلائل ذکر کر دیے گئے ہیں۔ یہ سوال تو پھر آپ کو یہاں بھی پوچھنے چاہیے تھے۔ کیا جمہوریت کفر ہے؟ کیا جمہوریت شرک وکفر ہے؟ ویسے ان دو سوالوں کے جواب میں وجوہات ذکر کر دی گئیں ہیں۔ کیا جمہوریت کفر ہے؟ کیا جمہوریت شرک وکفر ہے؟
  8. م

    مرد بھی بکتے ہیں جہیز کے لیے

    آمین آپ نے صحیح کہا ہے۔
  9. م

    افضل گورو کی مظلومانہ شہادت سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں بہت زیادہ تیزی آئے گی:حافظ محمد سعید

    حمایت کے مختلف طریقوں پر بات نہیں ہو رہی، یہاں بات ہو رہی ہے کہ اگر ایک علاقے میں رہنے والے مسلمان کو ناحق پھانسی دی جا رہی ہے تو اس کی خاطر جلسے جلوس اور غائبانہ نماز جنازہ، لیکن دوسری علاقے میں رہنے والے ہزاروں کی تعداد میں مردوں،عورتوں،بچوں اور بوڑھوں کو بے دردی سے قتل کیا جا رہا ہے تو اس کی...
  10. م

    مجھے جمہوریت قبول نہیں

    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے آمین جزاک اللہ خیرا جہاد کے تو اور بھی بہت سارے طریقے ہیں، جیسے جہاد بالنفس، جہاد بالقلم، جہاد باللسان، جہاد فی سبیل اللہ، لیکن ان سب میں میرے خیال سے "جہاد فی سبیل اللہ" کی زیادہ اہمیت ہے۔ آج مختلف اقوام اور تنظیمیں مختلف جگہوں پر لڑ رہی ہیں اور...
  11. م

    مجھے جمہوریت قبول نہیں

    جہاد تلوار اٹھا کر دوسروں کا بے دریغ قتل شروع کر دینا نہیں، بلکہ جہاد فی سبیل اللہ کا مقصد اللہ کے دین کی سربلندی ہے، اور جہاد کے لیے اصول و ضوابط بیان کیے گئے ہیں۔
  12. م

    افضل گورو کی مظلومانہ شہادت سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں بہت زیادہ تیزی آئے گی:حافظ محمد سعید

    پہلے سوال کا جواب ہونا چاہیے تھا بعد میں سوال۔ خیر کوئی بات نہیں۔ اس سوال کی رو سے شام اور فلسطین کے مظلوموں کے قتل پر جلوس نکال کر حمایت کیوں نہیں کی گئی جہاں ہزاروں کی تعداد میں بچوں، بوڑھوں اور مردوں کو قتل کیا گیا، صرف ایک شخص کو قتل کرنے پر جلوس اور غائبانہ نماز جنازہ، اس کا مطلب ہے افضل...
  13. م

    مجھے جمہوریت قبول نہیں

    وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّىٰ لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ الدِّينُ لِلَّـهِ ۖ فَإِنِ انتَهَوْا فَلَا عُدْوَانَ إِلَّا عَلَى الظَّالِمِينَ ﴿١٩٣﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ
  14. م

    مرد بھی بکتے ہیں جہیز کے لیے

    فریج زندہ رہنے کے لیے ضروری نہیں، لیکن آج یہ اس سہولت کی کتنی اہمیت ہے۔ زندہ تو آپ پنکھا چلائے بغیر بھی رہ سکتے ہیں تو گرمیوں میں سخت دوپہر کو پنکھا نہ چلایا کریں۔ بلکہ جس لڑکی سے شادی کریں اسے بھی کہہ دیں کہ ہم پنکھا نہیں چلائیں گے بلکہ رات کو اپنے کمرے کا بلب بھی آن نہیں کیا کریں گے کیونکہ یہ...
  15. م

    مرد بھی بکتے ہیں جہیز کے لیے

    زنا کا راستہ آسان کرنے کی اور کئی وجوہات ہیں، جو لوگ بالکل اپنی بیٹی یا بہن کی شادی اس لیے نہیں کرتے جب تک وہ پانچ دس لاکھ کا سامان نہیں دیں گے شادی نہیں کریں گے تو پھر زنا کا راستہ آسان ہوتا ہے۔ چند باتیں غور طلب ہیں: (1) لڑکے والے لڑکی والوں سے سامان کا مطالبہ نہیں کر سکتے کہ لڑکی اپنے گھر سے...
  16. م

    مجھے جمہوریت قبول نہیں

    بھائی موجودہ نظام جمہوریت ہے یا نہیں یا یہ تعریف موجودہ نظام پر صادق آتی ہے یا نہیں۔بات یہ ہے کہ موجودہ نظام جو بھی ہے لیکن ہے غیر اسلامی، اور اسلام کے علاوہ کوئی اور نظام چاہے وہ جمہوریت ہو یا آمریت باطل ہیں، لہذا جس ملک میں اسلام کے قوانین نہ ہوں اسے اسلامی ملک نہیں کہا جا سکتا، چاہے اس میں...
Top