الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماں باپ کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کریں انہیں اف تک نہ کہیں
سورہ الا سراء میں ہے کہ ،
اور تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کی سوا کسی اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنا ، اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا دونوں برھاپے کو پہچ جائیں تو ان کی آگے اف...
عقیدہ توحید اور عقیدہ وحده الوجود کیا ہے. ؟؟؟؟؟
نور من نور اللہ کیا ہے وحدہ الوجود کیا ہے ؟
صوفی فرقہ کیا ہے؟
بریلویوں کو کھلا چیلنج ہے اس ویڈیو کا جواب دیں اگر وہ سچے ہیں
لنک
محمد ارسلان
آئیے اپنے ماں باپ کی قبر کو ٹھنڈا کریں !!!
1-دعا :
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب انسان مر جاتا ہے تو تین اعمال کے علاوہ تمام اعمال منقطع ہو جاتے ہیں صدقہ جاریہ یا وہ علم جس سے نفع اٹھایا جائے یا نیک اولاد جو اس کے لیے...
حقوق اللہ کی بعد حقوق الوالدین سب سے زیادہ حق رکھتے ہیں، دلائل بہت سے ہیں لیکن یہاں اختصار سے کام لیا جائے گا
اللہ تعالیٰ نے فرمایا ! کہ
اور (یاد کرو ) جب ہم نے بنی اسرائیل سے وعدہ لیا کہ تم اللہ تعالیٰ کی سوا دوسرے کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کی ساتھ اچھا سلوک کرنا
_________ البقرہ #٨٣...
والد جنت کا بہترین دروازہ ہے !!!
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !
والد جنت (میں داخلے) کا سب سے بہترین دروازہ ہے اب تم اس دروازے کو (نا فرمانی اور برے سلوک کے ذریعے ) ضائع کر لو یا (اطاعت و فرمانبرداری کے ذریعے) اس کو محفوظ کر لو ،،
******* سند صحیح ابن ماجہ # ٣٦٦٣ *******
افغانستان میں مٹی کے تودے تلے دب کر500 سے زائد افراد ہلاک، ہزاروں لاپتہ !!!
لنک
کابل: افغانستان میں شدید بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے سے 500 سے زائد افراد ہلاک جب کہ ہزاروں لاپتہ ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان شمالی صوبے بدخشاں میں پہاڑ کا تودہ گرنے سے متعدد گھر ملبے تلے...
ولی کے بغیر نکاح کی شرعی حیثیت !!!
شریعت اسلامیہ میں مرد و زن کو بدکاری فحاشی ، عریانی اور بے حیائی سے محفوظ رکھنے کے لئے نکاح کی انتہائی اہمیت وارد ہوئی ہے ۔ شیطان جو انسان کا ازلی دشمن ہے اسے راہ راست سے ہٹانے کے لئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کرتا ہے۔ موجودہ معاشرے میں بھی امت مسلمہ میں بدکاری و...