• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

رفع الیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی سنت !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
رفع الیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دائمی سنت !!!
1661282_309428562540294_5922180921798724030_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
امام ابو داود رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

جب امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے کہا گیا کہ ایک شخص رفع الیدین کے بارے میں نبی ﷺ کی یہ احادیث سنتا ہے اور پھر بھی رفع الیدین نہیں کرتا، کیا اس کی نماز پوری ہوجاتی ہے؟
تو آپ نے فرمایا: "پوری نماز ہونے کا تو مجھے معلوم نہیں ہے، ہاں وہ فی نفسہ نقص والی(ناقص) نماز ہے۔ "
(مسائل احمد روایۃ ابی داود ص 33)


جو لوگ رفع الیدین نہیں کرتے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے ان کی نماز کو ناقص قرار دیا ہے۔
نیز دیکھئے: (المنہج الاحمد ج1 ص 159)


10001521_693253707379682_4910277908636708955_n.jpg
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
7039 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
یہاں یہ الفاظ "کیونکہ اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فوت ہونے تک رفع الیدین کرنا ثابت ہے" عربی عبارت کے کن الفاظ کا ترجمہ ہے؟
 
Top