الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
الیاسی بھائی دراصل بات یہ ہے کہ احادیث کا انکار عقیدے کی خرابی میں سے ہے۔ کوئی ضد اور عناد کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کو جھٹلاتا ہے تو وہ مسلم نہیں رہتا۔
جزاک اللہ خیرا
معلومات کی غرض سے ایک اور سوال کرنا چاہتا ہوں۔
کیا بدعت میں یہ چیز شامل نہیں ہے کہ جو چیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں نہیں تھی اسے بعد میں ثواب کی نیت سے کیا جائے۔ کیا جو عمل فقہاء سے ثابت نہ ہو تو وہ بھی بدعت میں شمار ہو گا یا صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے...
مفتی صاحب آپ سے کون ناراض ہے؟
مفتی صاحب نے روٹھے ہوئے لوگوں کو منانے کے لیے بڑے پیار سے پھول پیش کیے ہیں، لہذا جو جو بھی ناراض ہے فورا ناراضگی ختم کرے۔ چلو شاباش
واہ کیا بات ہے سبحان اللہ
دل ٹھنڈا ہو گیا۔ ویسے مفتی صاحب جہاں جانے کی مجھے بہت زیادہ حسرت ہے وہ تو انس بھائی کے لیے۔ چلو کوئی بات نہیں اللہ تعالیٰ مجھے انس بھائی اور آپ تمام لوگوں کو اپنے گھر کا حج و عمرہ نصیب فرمائے آمین
مکے تے مدینے جاواں دل بڑا کردائے
میں سینے وچ ٹھنڈ پاواں دل بڑا کردائے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین ثم آمین۔ جزاک اللہ خیرا
پیارے بھائی! میں نے آپ کے بارے میں یہ بات نہیں لکھی، میں تو آپ کے بارے میں حسن ظن رکھتا ہوں کہ آپ موحدین میں سے ہیں۔الحمدللہ
میں نے جن دل کے اندھوں کی بات کی ہے ان کو آپ بھی جانتے ہوں گے۔ مثلا پاکستان کی ایک سیاسی جماعت کا لیڈر آٹھ...
عابد بھائی ! آپ نے بہت اچھی تحریر لکھی ہے، واقعی آنکھیں اللہ کی بہت اعلیٰ نعمت ہیں۔ یقین کریں آنکھیں بند تو تو بس اندھیرا ہی اندھیرا۔
لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو اس جیسی بہترین نعمت کے ہوتے ہوئے بھی اندھے ہوتے ہیں، جی ہاں آنکھوں کے ہوتے ہوئے بھی اندھے دراصل یہ لوگ دل کے اندھے ہوتے ہیں،...
جانے کیا بات تھی ہر بات پہ رونا آیا
تھا میں نیند میں اور مجھے اتنا سجھایا جا رہا تھا
بڑے ہی پیار سے مجھے نہلایا جا رہا تھا
نجانے تھا وہ کون سا عجیب کھیل میرے گھر میں
جس میں بچوں کی طرح مجھے کندھے پہ اٹھایا جا رہا تھا
تھا پاس میرے میرا ہر اپنا اُس وقت
پھر بھی میں ہر کسی کے منہ سے بُلایا...
السلام علیکم
بھائی مکی پاکستانی!
انا للہ و انا علیہ راجیعون۔
یوں لکھنا درست نہیں، اس سے مطلب تبدیل ہو جاتا ہے۔ یہ دیکھیں:
انا (بےشک ہم)
للہ (اللہ کے لیے ہیں)
وانا (اور بےشک ہم)
علیہ (اوپر اس کے)
راجعون (لوٹنے والے ہیں)
دیکھا آپ نے کس طرح معانی تبدیل ہو گیا ہے۔جب کہ صحیح یہ ہے۔
انا...