الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ دھرتی ہی ایسی ہے، یہ جگہ ہی ایسی ہے عامر بھائی کہ یہاں جانے کو ہر سچے مسلمان کا دل بے چین رہتا ہے، میں بھی آپ کے والدین کی طرح یہاں جانے کا شدید خواہش مند ہوں، بلکہ میرا بس نہیں چلتا میں تو اڑ کر وہاں جا پہنچوں؟
اللہ تعالیٰ آپ کے والدین کو اور مجھے بھی حرمین شریفین دیکھنے کی توفیق فرمائے آمین۔
آپ نے اس تھریڈ میں صحابہ کرام کی گستاخی کی ہے۔ملاحظہ کریں:
میں نے جب یہاں لکھا:
تو آپ نے لکھا:
میں نے آپ سے ایک سوال پوچھا تھا جس کا آپ نے جواب نہیں دیا دوبارہ پوچھ رہا ہوں:
جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں اجر عظیم عطا فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل صحت یابی عطا فرمائے اور دنیا و آخرت میں آپ کو پاکیزہ روزی عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ
یعنی دو دو ارسلان ، چلو اچھی بات ہے اگر فورم والے ارسلان صاحب بھول بھی جائیں گے تو ساتھ جانے والے ارسلان کو دیکھ کر یاد آ جاؤں گا میں۔ اللہ تعالیٰ ہم دونوں ارسلان کے حق میں مانگی جانے والی آپ کی دعائیں قبول فرمائے آمین
سر بالکل بالکل، آپ نے درست کہا صالح عورت کی جگہ صالح لڑکی کا ہی...
تو آپ کو اب پتہ چل رہا ہے، اعتصام صاحب کا تعلق شیعت سے ہے، اور یہ باتوں باتوں میں صحابہ کرار رضی اللہ عنہ کی گستاخی کے مرتکب بھی ہوتے ہیں، اسی لیے میں نے انتظامیہ کو ایک تجویز دی تھی کہ ایسے گستاخوں کا سختی سے نوٹس لیا جائے، اور امید ہے کہ عنقریب یہ قانون ایک غیر معمولی حیثیت سے اس فورم پر...
اللہ تعالیٰ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین اور آپ اپنی بیوی اور تمام بچوں سمیت اکھٹے عمرہ کر سکیں اور آپ کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں اللہ کے فضل سے دور ہو جائیں۔
یوسف بھائی! میں بھی کافی عرصے سے سوچ رہا تھا کہ کوئی بہن یا بھائی عمرہ کرنے جائے تو میں اپنے لیے اسے دعا کا کہہ سکوں، بھائی...