الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید، آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔
ماشاءاللہ، جزاک اللہ خیرا
شیخ توصیف الرحمن راشدی حفظہ اللہ بہت ہی پیاری بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ:
عیسائی لوگ اپنے آپ کو عیسائی اس لیے کہتے ہیں کہ وہ اپنی نسبت عیسی علیہ السلام کی طرف کرتے ہیں،...
سمجھ نہیں آتی ایک غیر شرعی اور بدعتی عمل کو اتنی اہمیت کیوں دی جاتی ہے، اور اس بدعتی عمل کے لیے علماء کو کیوں دلیل بنا کر پیش کیا جاتا ہے، اگر چہ آپ نےمحمد بن عبدالوہاب، امام ابن تیمیہ، امام ابن قیم جوزی وغیرہ کو ہمارے لیے دلیل بنا کر پیش کیا ہے تو سن لیں کہ:
ہمارے لیے حجت قرآن و حدیث ہے، قرآن و...
اس ٹول پر میں نے ایک ٹیوٹوریل لکھا تھا، اس کا لنک مل جائے تو میں آپ کو ذاتی پیغام میں ہی سمجھا دوں گا۔ان شاءاللہ
اور آئندہ ذاتی پیغام میں ہی کوئی بات پوچھئے گا۔
جزاک اللہ خیرا علی اوڈ بھائی
آپ کو سمجھانے کی غرض سے لکھا تھا، آپ نے دیکھ لیا اور سیکھ لیا۔ بس مقصد پورا ہو گیا۔
ویسے یار علی بھائی آپ صحیح کہہ رہے تھے کہ مجھے فورم پر نہ سمجھاؤ ایسے ہی موبائل پر سمجھا دو، لیکن یہ میری ضد تھی کہ میں تمہیں فورم پر سمجھاؤں گا، کیونکہ یہاں میری عادت بنی ہوئی ہے...
ایک نئے شخص کا دوران گفتگو مداخلت کرنا مجھے بھی اچھا نہیں لگا وہ بھی غلط فہمی کے انداز سے، شاہد بھائی نے جو بات علی بھائی کے لیے لکھی ہے وہ علی کو تو بے عزتی نہیں لگی تمہیں لگ گئی ہے۔ میری تمہارے ساتھ کوئی گفتگو نہیں تھی، تم نے خود مداخلت کی ہے وہ بھی تب جب معاملہ ختم ہو چکا تھا، لہذا یہی بات کو...