الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی ناموں کا ایک جیسا ہونا کوئی غلط بات نہیں ہے، آپ اس کو یوں لیں کہ ایک مومن شخص ہے وہ شادی کر رہا ہے اور اس کی بیوی کے بھائی کا نام بھی وہی ہے جو اس شخص کا نام ہے تو نکاح پڑھنے والے نے ظاہر ہے لڑکے کا نام لے کر لڑکی سے قبولیت کا پوچھنا ہے، اب وہ عورت صرف اس وجہ سے نکاح سے انکار کر دے کہ نام...
اپنی نسبت اپنے والد کی طرف چھوڑ کر کسی اور کی طرف کرنا یعنی کسی اور کو اپنا والد کہنا واقعی ایک کبیرہ گناہ ہے چاہے کوئی لے پالک ہو یا نہ ہو، یہاں تک تو میں آپ سے متفق ہوں لیکن آپ نے اس آیت سے جو استدلال کیا ہے کہ اسی آیت کی رو سے بیوی بھی اپنے نام کے ساتھ اپنے شوہر کا نام نہیں لگا سکتی، تو مجھے...
باپ اگر نیک صالح ہو جیسے سعید ابن مسیب تھے اور جس سے اپنی بیٹی کا نکاح کرے وہ بھی نیک صالح ہو دونوں کی نیت بھی ٹھیک ہو تب لڑکی کا رضامندی کا اظہار والدین کی اطاعت ہے، لیکن اگر والد کسی ایسے شخص سے اپنی بیٹی کا نکاح کرے جو اسے پسند نہ ہو، یا وہ لڑکا کردار کا اچھا نہ ہو تو لڑکی کا انکار کر دینا...
کفایت اللہ صاحب! یہ بتائیے کہ
کیا اس سے مراد یہ دعا فجر اور مغرب کی نمازوں کے بعد سات سات بار پڑھنا ہے۔
کیا اس سے مراد فجر کی نماز سے بعد پڑھنا ہے؟
یعنی ہر نماز کے بعد آیت الکرسی نہیں پڑھنی چاہیے، ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ ہر فرض نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھنے والے کے اور جنت کے درمیان صرف موت...
حنفی
حنفی کی کیسی تعریف پیش کی ہے آپ نے، کیا آپ کے نزدیک دعوت و تبلیغ کا کام کرنے والا حنفی ہوتا ہے۔ میرے سوال پر غور کریں۔
نیز یہ بھی بتائیں کہ آپ اپنے آپ کو حنفی کیوں کہتے ہیں، یہ لقب "حنفی" آپ کو کس نے دیا ہے؟
پیری مریدی
کیا یہ مخصوص طبقہ ہی تزکیہ و نفس کی تعلیم دیتا ہے، یا تزکیہ ونفس کی...
بھائی میں ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں، آپ اس کو اختلاف نہ لیجئے گا، بس اچھے انداز سے اس موضوع پر ہم دونوں گفتگو کرتے ہیں۔ ان شاءاللہ
آپ مجھے بتائیں کہ:
حنفی
پیری مریدی
اللہ والے
ولی صفت
سے آپ کی کیا مراد ہے؟ یعنی آپ بیان کریں کہ آپ کے نزدیک حنفی کون ہوتا ہے؟ پیری مریدی کیا ہوتی ہے؟ اللہ والے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید،آپ کو محدث فورم پر دیکھ کر خوشی ہوئی بھابھی
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو خوش رکھے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے آمین
آپ اردو سیکھنے کے لیے میرا یہ تھریڈ ملاحظہ کریں:
اردو یونی کوڈ کی بورڈ
اس واقعہ کو میں نے مکتبہ دارالسلام کی شائع کردی ایک کتاب میں پڑھا تھا، بہت ہی دکھ بھرا واقعہ ہے، بہرحال اسلام قبول کرنے سے سابقہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں اور اللہ چاہے تو ان کو نیکیوں میں بھی بدل دیتا ہے، بس اسلام پر ثابت قدمی کی دعا مانگنی چاہیے، اللہ تعالیٰ اسے بھی جنت الفردوس عطا فرمائے جسے...
آپ کی حالت زار ان باتوں سے مختلف نظر آتی ہے، محدثین نے اللہ کے فضل سے اپنی ساری زندگیاں دین اسلام کی خدمت میں گزار دیں اور ضعیف و موضوع روایات کو صحیح احادیث سے الگ کر دیا، صحیح بخاری و صحیح مسلم دو ایسی کتابیں ہیں جن کی صحت پر اجماع ہے جبکہ آپ کے استاد کے شاگرد حضرات بشمول آپ کے صحیح بخاری پر...
تقلید کتاب و سنت کے خلاف کسی کی بات ماننے کو کہتے ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بغیر اللہ کی وحی کے شریعت کا کوئی حکم نہیں بتاتے تھے، لہذا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تقلید کے بارے میں میں نے کہیں نہیں پڑھا، محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ کی اطاعت اور اتباع کے بارے میں پڑھا ہے۔قرآن...
احادیث مبارکہ قرآن مجید کے خلاف نہیں ہوتی، قرآن اور حدیث میں تضاد ہو ہی نہیں سکتا، ظاہری الفاظ میں اگر تضاد نظر آ رہا ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ حقیقی تضاد ہے، بلکہ ہمارے سمجھنے میں کوئی مسئلہ ہے، اسی لیے چاہیے کہ حدیث کا انکار کرنے کی بجائے کسی عالم دین کے قرآن و سنت کے مطابق رہنمائی لی جائے،...
دین اسلام کے جتنے بھی احکامات ہیں عورتوں کے لیے وہ تمام تر عورتوں کے فائدے کے لیے ہیں، حجاب کا حکم ہو، یا نگاہ نیچی رکھنے کا حکم ہو یا مرد سے آزادانہ میل جول سے ممانعت کا حکم ہو ان تمام تر احکامات میں عورتوں کی بھلائی ہے، اوپر والے واقعہ میں غور کریں تو عورت نے دین اسلام کے حکم پردے کی مخالفت کی...