الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حسین رضی اللہ عنہ کا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں خیال !!!
حسین رضی اللہ عنہ نے ابن عمر رضی اللہ عنہ سے مخاطب ہو کر فرمایا:
قسم ہے اس ذات کی (اللہ) جس نے میرے نانا محمدﷺ کو بشارت دینے والا اور ڈرانے والا پیدا کیا اگر آپ کا باپ عمر بن الخطاب میرا زمانہ پاتا تو وہ میری مدد کرتا جس طرح...
تقلید کا رد سلف صالحین سے !!!
(1)
امام (عامر بن شراحیل) الشعبی (تابعی،متوفی104ھ) فرماتے ہیں:
یہ لوگ تجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو حدیث بتائیں اسے (مضبوطی سے) پکڑ لو اور جو بات اپنی رائے سے کہیں اسے کوڑے کرکٹ میں پھینک دو
(مسندالدارمی۶۰۲ وسندہ صحیح)
(2)
امام حکم (بن عتیبہ)...
جہاد اكبر اور جہاد اصغر !
كيا نفس كے ساتھ جہاد كرنا جہاد اكبر كہلاتا ہے يا كہ ميدان جنگ ميں فعلا لڑائى كرنا جہاد اكبر ہے ؟
الحمد للہ:
اور اس ميں تو كوئى شك و شبہ نہيں كہ نفس كے ساتھ جہاد كرنا كفار كے ساتھ جہاد كرنے سے قبل ہے، يعنى پہلے اپنے نفس كو صحيح راستے پر لگانا ہو گا اور اس كے بعد كفار...
میرے بھائی یہ ایسے عقیدہ ہے جو سب بھائی آسانی سے سمجھ سکتے ہیں کہ یہ قرآن و سنت کے خلاف ہے
مثال کے طور پر
حاجي امداد الله نے لكها هے:
"ميري كشتي كنارے پر لگاؤ يارسول الله صلى الله عليه وسلم"[كليات امداديه/ص:205].
قرآن كي آيت ، يا ، حديث صحيح سے ثابت كريں، اور كيا ايسا عقيدة ركهنا...
عطیہ خون دینے کا حکم
انتقال خون کا حکم کیا ہے ؟
الحمدللہ:
اس کاجواب دیتے ہوئے شیخ علامہ محمد بن ابراھیم آل شيخ رحمہ اللہ تعالی نے خصوصا یہ کہا کہ :
اس سوال کے جواب میں تین امور پرکلام کرنا ضروری ہے :
اول : انتقال خون کس شخص کے لیے ہورہا ہے ۔
دوم : خون دینے والا شخص کون ہے ۔
سوم ...
بھائی مجھے آپ کی بات کیوں بری لگے گی میرا اللہ جانتا ہے کہ میرا مقصد صرف اور صرف اصلاح ہے اپنی بھی اور لوگوں کی بھی کیا یہ ھم سب پر فرض نہیں ہے کہ ھم سب ایک دوسرے کی اصلاح کریں میرے بھائی آپ مجھے کوئی بات ھمارے عقیدہ کے مطالق بتائیں اور وہ قرآن و سنت سے ٹکراتی ہو ابھی شام کا سورج بعد میں ڈوبے گا...
گنگوھی کا بیعت کرنا :
(21) گنگوھی نے وحدة الوجود كا عقيده ركهنے والے پير حاجي امداد الله كي بيعت كي تهي.
[ديكهئےتذكرة الرشيدج1ص46].
قرآن وحديث كي كوئي ايك دليل پيش كريں يا امام ابوحنيفه كا كوئي مستند قول پيش كريں "كه پير كي بيعت كرني چاھئے".
گنگوھی نے سكهوں كے گرو نانک بارے ميں كہا:
(22)...
مولانا قاسم نانوتوي نے لكها هے:
(11) "ارواح انبياء كرام عليهم السلام كااخراج نهيں هوتا فقط مثل نورچراغ اطراف وجوانب سے قبض كرليتے هيں اورسواان كے اوروں كي ارواح كوخاج كرديتے هيں"
[جمال قاسمي ص15،تسكين الصدور ص 216].
يه كہنا كه وفات كے وقت انبياء عليهم السلام كي ارواح كااخراج نهيں هوتا تها،...
آل ديوبند سے کچھ سوالات ؟؟؟؟ ان تمام مسائل كا تعلق عقيده اورايمان سے هے !!!
بعض مسائل جو آل ديوبند كي كتابو ں میں موجود هے كيا آپ كے مفتيان عظام اور علماء كرام جواب دينا گوارا كرینگے؟ كيا يه مسائل قرآن وحديث كے مطابق هيں يا مخالف ذرا انصاف كركے جواب ديں؟ملاحظه فرمائيں:
حواله جات كے ساته...
دعوت وتبلیغ کی ابتدا کس چيزسے کرنی چاہیے ؟
اگرکوئ کسی کو دعوت دینا چاہے تو کس چيز سے ابتدا کرے اور اسے کیا کلام کرنی چاہیے ؟
الحمد للہ:
سائل دعوت الی اللہ کا کام کرنا چاہتا ہے یہ یاد رہے کہ دعوت الی اللہ میں حکمت اور موعظہ حسنہ اوراسی طرح نرم لہجہ اورعدم عنف اورملامت و توبیخ سے احتراض کرنا...