الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(لاہور میں خطبہ جمعہ 2014-04-25 کے بعد حافظ محمد سعید کا چوک چوبرجی میں عوام سے خطاب)
ہم نے پہلے بھی حامد میر پر حملے کی مذمت کی تھی اور اب بھی کرتے ہیں بلکہ ہم پاکستان میں ہونے والے ہر حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حملہ آوروں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔...
اہلحدیث اور مخالفین کے القابات !!!
دین اسلام ایک ایسا دین ہے جو دنیا میں غالب ہونے کے لئے آیا ہے۔ اس دین کی یہ خاصیت ہے کہ اس کو جتنا بھی دبایا جائے گا یہ اتنا ہی ابھرے گا، اس دین کی تعلیمات اس قدر روشن ہیں کہ اس دین کی راتیں بھی اس کے دن کی طرح روشن ہیں۔
لیکن دورِ حاضر میں جہاں بہت سارے لوگ...
نبی صلی اللہ علیہ و سلم نور یا بشر !!!
اصل موضوع سے قبل تمہیدی طور پر ایک بات ذہن نشین فرمالیں تاکہ مسئلہ اچھی طرح سمجھ آ سکے ۔
اللہ رب العزت نے اس کار خانہ کائنات میں (بقول علماء کرام )اٹھاہ ہزار مخلوق بنائی ہے ۔مگر عقل صر ف تین اقسام کو عطاء فرمایا
( ۱ )۔۔۔ملائکہ (۲)۔۔۔ جنات (۳)۔۔۔ انسان...
اللہ تعالیٰ محدث فورم کے تمام ممبران کو خوش و خرم رکھیں اور ھم سب کو کتاب و سنت پر جمع کر دے - ھم سب ایک مٹھی بن جائے - اللہ سبحان و تعالیٰ ھمارے اندر اتحاد پیدا کر دے - اور ھم سب کا خاتم ایمان پر کریں - آمین یا رب العالمین
یہ دوری بھی کتنی تکلیف دے ہے کہ ھم آپ کو دعوت فورم کی حد تک ہی دیتے ہیں - میرا فورم کے دوستوں سے ملنا کا بہت اشتیاق ہے - لیکن جوب کی مصروفیت آڑے آتی ہے یا پھر شہروں کی دوری
جمعۃ المبارک روشن دن :
حوالہ :
عن أبي موسى الأشعري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : إن الله يبعث الأيام يوم القيامة على هيئتها و يبعث يوم الجمعة زهراء منيرة أهلها يحفون بها كالعروس تهدى إلى كريمها تضيء لهم يمشون في ضوئها ألوانهم كالثلج بياضا و ريحهم يسطع كالمسك يخوضون في جبال...
علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ ۔ خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ
خودی ہے تیغ، فساں لا الہ الا اللہ
آہ جاتی ہے فلک پر (ایک رُلا دینے والی دُعا) آغا حشر کاشمیری
امت مسلمہ کی موجودہ حالت پر ایک رُلا دینے والی دعا
آہ جاتی ہے فلک پر رحم لانے کے لئے
بادلو! ہٹ جاﺅ...