الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حديث نمبر :234
خلاصہء درس : شیخ ابوکلیم فیضی الغاط
بتاریخ :6/ ربیع الاول 1435 ھ، م 07،جنوری 2014م
شرعی وصیت !!!
تشریح :
لغت میں وصیت کے معنی عہد لینے کے ہیں اور جب شریعت میں وصیت کا لفظ استعمال ہوتا ہے تو اس سے مراد وفات کے بعد کسی کو کچھ دینے یا کسی امر کی ذمہ...
قبر میں جنت و جہنم کا ٹھکانہ دکھایا جاتا ہے !
صحابی جلیل عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
تم میں سے جب کوئی مرتا ہے تو اسے صبح و شام اس کا ٹھکانہ دکھایا جاتا ہے اگر وہ جنتی ہے تو اسے جنتیوں والے محلات دکھائے جاتے ہیں اور اگر جہنمی ہے تو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حديث نمبر :235
خلاصہء درس : شیخ ابوکلیم فیضی الغاط
بتاریخ :13/ ربیع الاول 1435 ھ، م 14،جنوری 2014م
عذاب قبر!!!
تشریح :
عذاب قبر بر حق اور اہل سنت و جماعت کے عقیدے کا ایک جزء ہے ، اس سلسلے میں وارد حدیثیں متواتر اور شک و شبہ سے بالاتر ہیں، بلکہ قرآن مجید کی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حديث نمبر :238
خلاصہء درس : شیخ ابوکلیم فیضی الغاط
بتاریخ :18/ ربیع الآخر 1435 ھ، م 18،فروری 2014م
میرا کرنٹ اکاونٹ؟
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قال: قَالَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " إِذَا مَاتَ الْإِنْسَانُ انْقَطَعَ عَنْهُ عَمَلُهُ...
عورتوں کے عید گاہ جانے کا حکم !!!
عورتوں کے عید گاہ جانے کا حکم:
آپ دنیا کی قوموں کاجائزہ لیں تو معلوم ہوگا کہ ہر قوم میں ایسے ایام پائے جاتے ہیں جن میں لوگ نہا دھو کر ، اچھے اچھے کپڑے پہن کر اور زیب و زینت کر کے بال بچوں کے ساتھ خوشیاں منانے کے لئے کسی میدان میں جمع ہوتے ہیں ،وہاں کچھ...
دعوت کا کام کیسے کریں ! شیخ ابو زید ضمیر حفظہ اللہ :
لنک
Complete Lecture
https://archive.org/details/DawatKaKaamKaiseKareAbuZaidZameer
If Youtube is Ban at Your place Watch Complete Lecture on Above
link
If you want to download more lectures from archive.org
email me cal2tawheed@gmail.com
امام الحکم بن عتیبہ رحمہ اللہ (متوفی 115ھ) فرماتے ہیں کہ:
"نبی کریم ﷺ (فداہ ابی و امی و روحی) کے علاوہ اللہ کی مخلوق میں کوئی بھی ایسا نہیں کہ جس کیبات لی اور چھوڑی نہ جاسکتی ہو۔ صرف آپ ﷺ ہی (ایسی بابرکت اور پاکیزہ) شخصیت ہیں جن کی ہر بات لی جائے گی۔"
(جامع البیان العلم و فضلہ91/2، دوسرا...
امام الائمہ الحافظ الکبیر ابن خزیمہ رحمہ اللہ (متوفی 311ھ) فرماتے ہیں کہ:
"جب نبی ﷺ کی صحیح حدیث آجائے گی اس کے مقابلے میں کسی شخص کی کوئی بات قابل التفات و اتباع نہیں ہوگی۔ "
(معرفہ علوم الحدیث للحاکم النیسابوری ص 84 ، دوسرا نسخہ ص 286 ح:190 وإسنادہ صحیح)
جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے۔
(صحیح بخاری:109)
ایک اور جگہ ارشاد نبوی ﷺ ہے کہ: جس نے مجھ سے ایک حدیث بیان کی اور...
عورتوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نصیحت !!!
حمص (ملک شام کے ایک شہر کا نام) کی کچھ عورتوں نے ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے ملاقات کی اجازت طلب کی تو انہوں نے فرمایا کہ شاید تم ان عورتوں میں سے ہو جو حمام میں جاتی ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس عورت...