الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی آپ اس موضوع کے متعلق زیادہ معلومات رکھتے ہیں۔میں بھی یہی کہنا چاہتا ہوں کہ یہ سب ہمارے دشمنوں کا کیا دھرا ہے۔ہاں یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ ٹی ٹی پی نامی تنظیم بھی امریکہ کی ہو۔
میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ سارے طالبان خراب نہیں ہیں،ہاں یہ پاکستان والے طالبان خراب ہو سکتے ہیں لیکن مجموعی طور...
مجھے پتہ ہے مشوروں کے لیے ہی تھا۔لیکن مشورہ ملنے سے پہلے ہی موبائل کیوں خرید لائے ہو۔
اچھا خیر کوئی بات نہیں یہ سیٹ بھی اچھا ہے۔
ٹچ سسٹم سے نیٹ چلانے میں کیا پرابلم ہے یہ تو مجھے پتہ نہیں،کیونکہ میں نے کبھی چلایا ہی نہیں۔
عامر بھائی نے جو سوال کیا ہے پہلے اسے پورا کوٹ تو کرو۔
عامر بھائی نے قرآن مجید کی آیت مبارکہ زکر کرنے کے بعد سوال کیا ہے کہ
تو آپ کو چاہیے تو یہ تھا کہ آپ اس بات کا جواب دیتے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کیسے کریں گے الٹا آپ نے سوال کر دیا۔اور دوسری بات آپ کے اور میرے...
امریکہ نے،کیوں کہ امریکہ مسلمانوں اور اسلام کا دشمن ہے۔اور اللہ تعالیٰ نے بھی اپنے آخری کلام قرآن مجید میں یہی بتایا ہے:
وَلَن تَرْضَىٰ عَنكَ الْيَهُودُ وَلَا النَّصَارَىٰ حَتَّىٰ تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ (البقرۃ،130)
اور ہم اسلام کے علاوہ دیگر تمام باطل ادیان سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں۔
کافر...
سنہری باتیں
موت کو یاد رکھنا نفس کی تمام بیماریوں کی دوا ہے۔
تلوار کا زخم جسم پر ہوتا ہے بری گفتار کا روح پر۔
کامیابی کا زینہ بہت ہی ناکامیوں سے بنا ہے۔
آدمی کی قابلیت اس کی زبان سے نیچے پوشیدہ ہے۔
بہادر کا ہاتھ کبھی کمزور پر نہیں اٹھتا۔
جلد بازی کا نتیجہ اکثر ناکامی میں ہوتا ہے۔
معاف...
انعامی مقابلہ بعنوان سیرت محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم
مغربی،امریکی گستاخوں کی طرف سے توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر یقینا ہر صاحب ایمان اور محب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دل زخمی زخمی اور جگر کرچی کرچی ہے۔۔۔۔۔۔لیکن اسلام کا اصول ہے
اتنا ہی یہ ابھرے گا جتنا کہ دبا دیں گے
محسن انسانیت...
لگا کے شہر کو آگ یہ بادشاہ نے کہا
اٹھا ہے دل میں تماشے کا آج شوق بہت
جھکا کے سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے
حضورشوق سلامت رہے شہر اور بہت
حافظہ آمنہ ،حافظہ شائستہ (مجلہ الحرمین)
واہ یار،ٹچ سسٹم والا لے لیتا۔آج کل جدید موبائل ہے۔یہ سیٹ اچھا ہے لیکن اس کے بٹن چھوٹے ہیں۔
یہ نو ہزار کا ہے۔ٹچ والا آٹھ ہزار دو سو کا تھا۔خریدنے سے پہلے ہم سے مشورہ تو کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔