الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قارئیں حضرات! اب ذرا عمران علی صاحب کی علمی اپروچ ملاحظہ فرمائیے،muslim صاحب کی طرح یہ بھی شاید سوالات دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں؟
یہاں عمران علی صاحب لکھتے ہیں:
عمران علی صاحب وہ حرمت والے مہینے کون سے تھے،کیونکہ حرمت والے مہینے تو چار ہیں جیسے کہ قرآن مجید میں بھی ہے:
إِنَّ...
عمران علی صاحب!
آپ نے علمی نقطہ اٹھایا ہے،مجھے تو اس بارے میں علم نہیں،میرے خیال میں اسی موضوع پر شاید پہلے محدث فورم پر گفتگو ہوئی تھی،کسی بھائی کو علم ہو تو وہ یہاں شئیر کر دے۔
اب آپ کا نیا موقف سامنے آیا ہے کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آخری رسول نہیں ہیں اور ان کے بعد بھی اور رسول آ سکتے ہیں۔اب میں اس موضوع پر مزید گفتگو نہیں کر سکتا، کیونکہ مجھے اس موضوع پر علم نہیں اور میں بغیر علم کے بات نہیں کرنا چاہتا۔ہاں البتہ علماء کو آپ کی اس بات کی طرف ریفر کر سکتا...
وَمَن يُطِعِ ٱللَّهَ وَٱلرَّسُولَ فَأُو۟لَٰٓئِكَ مَعَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمَ ٱللَّهُ عَلَيْهِم مِّنَ ٱلنَّبِيِّۦنَ وَٱلصِّدِّيقِينَ وَٱلشُّهَدَآءِ وَٱلصَّٰلِحِينَ ۚ وَحَسُنَ أُو۟لَٰٓئِكَ رَفِيقًۭا ﴿69﴾
ترجمہ: اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے ہیں وہ (قیامت کے روز) ان لوگوں کے ساتھ ہوں...