الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
توریہ [ذو معنی بات ]کرنے کا حکم !!!
سوال: توریہ [ذو معنی بات ]کرنے کا کیا حکم ہے؟
الحمد للہ:
توریہ [ذو معنی بات ]کرنے کا مطلب یہ ہے کہ انسان اپنی بات سے ایسا معنی مراد لے جو ظاہر کے خلاف ہو، یہ دو شرائط کے ساتھ جائز ہے:
1- الفاظ اس معنی کا احتمال رکھتے ہوں
2- توریہ کی وجہ سے کسی پر...
چہارم: اللہ تعالى كے اسماء اور اس كي صفات پر ايمان:
يعنى: اللہ تعالى نے جو كچھ اپنى كتاب عزيز ميں اپنے ليے ثابت كيا ہے اور سنت نبويہ ميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے اللہ تعالى كے ليے جو اسماء وصفات بيان كيے ہيں انہيں اللہ تعالى كي شايان بغير كسي تحريف اور اور تمثيل اور بغير كوئي كيفيت بيان...
سوم: اللہ تعالى كي الوہت پر ايمان:
يعنى وہ معبود برحق ہے اس كا كوئي شريك نہيں.
اور الہ مالوہ يعنى معبود كے معنى ميں ہے مبحت اور تعظيم ميں، اور لا الہ الا اللہ كا بھي يہى معنى ہے: يعنى اللہ تعالى كےسوا كوئي حقيقى معبود نہيں:
اور اللہ تعالى كے ساتھ اللہ كے علاوہ جس كو بھي الہ اور معبود...
دوم: اللہ تعالى كي ربوبيت پر ايمان:
يعني يہ ايمان ركھنا كہ وہ رب اكيلا ہے اس كا كوئي شريك نہيں اور نہ ہى اس كا كوئي معين ومددگار ہے.
اور رب وہ ہے جس كى مخلوق، اور بادشاہي ہو اور وہ مدبر ہو اور تدبير اسى كى ہے، اللہ تعالى كے علاوہ خالق كوئي نہيں اور نہ ہى اللہ كے سوال كوئي مالك ہے اور امور كي...
اللہ پر ايمان لانے كا معنى !!!
ميں نے اللہ تعالى پر ايمان لانے كے بہت فضائل سنے اور پڑھے بھي ہيں، ميرى آپ سے گزارش ہے كہ اللہ تعالى پر ايمان كا معنى كيا ہے اس كے متعلق كچھ روشنى ڈاليں تا كہ ميں اس پر عمل كرسكوں، جو مجھے نبى صلى اللہ عليہ وسلم اور صحابہ كرام كے منھج كي مخالفت سے دور ركھے ؟...
کیاقرآن میں ایسی کوئ آیت ہے جس میں یہ بیان ہوکہ اللہ تعالی ابھی تک مخلوق بنا رہا ہے ؟
کیایہ صحیح ہے کہ قرآن کریم ميں ایسی آیات ہیں جن میں یہ ذکر ہے کہ اللہ تعالی ابھی تک مخلوق کی پیدائش کر رہا ہے ؟
الحمد للہ:
اللہ تعالی کے ناموں میں سے " الخالق " اور " الخلاق " بھی ہے-
اور اس میں...
کیاقرآن میں ایسی کوئ آیت ہے جس میں یہ بیان ہوکہ اللہ تعالی ابھی تک مخلوق بنا رہا ہے ؟
کیایہ صحیح ہے کہ قرآن کریم ميں ایسی آیات ہیں جن میں یہ ذکر ہے کہ اللہ تعالی ابھی تک مخلوق کی پیدائش کر رہا ہے ؟
الحمد للہ:
اللہ تعالی کے ناموں میں سے " الخالق " اور " الخلاق " بھی ہے-
اور اس...
فقہى مذاہب اور عقدى فرقوں كا فرق اور بدعتى سے شادى كرنا !!!
اہل سنت اور دوسرے مذاہب ( مثلا شافعى مالكى حنفى حنبلى وغيرہ ) ميں كيا فرق ہے ؟
اور كيا اہل سنت و الجماعت كى لڑكى كسى دوسرے مذہب كے مرد سے شادى كر سكتى ہے ؟
الحمد للہ:
مالكى شافعى حنفى اور حنبلى اہل سنت والجماعت كے مدمقابل نہيں...
اگر اپنی بیوی کو "ماں جی" یا "بہنا" یا پھر "تم تو میری ماں ہو"، یا "تم میری بہن ہو"کہہ دیا !!!
خاوند اپنی بیوی کو "امی "کہہ دے تو اسکا کیا حکم ہے؟ کیا یہ حرام ہے؟ یا اس طرح کہنے سے بیوی اس پر حرام ہوجائے گی؟
الحمد للہ:
اول:
آدمی اگر اپنی بیوی کو "تم میری ماں ہو" یا" میری بہن ہو"یا "امی "...
اگر اسے اس بات کا علم ہو کہ خود کشی حرام ہے لیکن اس نے خود کشی اس لۓ کی تاکہ وہ کسی مشکل سے نجات حاصل کر سکے جس سے وہ تنگ آ چکا ہے تو خطرہ ہے کہ وہ اس وعید اور سزا کا مستحق نہ بن جائے جو کہ حدیث میں آئی ہے ۔
لیکن اس کے ساتھ ساتھ اگر وہ اللہ تعالی اور اس کے رسول پر ایمان رکھتا اور اللہ تعالی...
غسل جنابت اور جمعہ كى نيت سے ايك ہى غسل كافى ہے !!!
اگر انسان كے ليے غسل جنابت اورجمعہ كا غسل اكٹھا ہو جائے تو غسل كرتے وقت نيت كے اعتبار سے كيا كيا جائيگا ؟
الحمد للہ:
اگر انسان كے ليے غسل جنابت اور جمعہ كا غسل اكٹھا ہو جائے تو اس كے ايك غسل ہى كافى ہے، وہ اس ميں غسل جنابت اور جمعہ دونوں...
کن چیزوں سے غسل واجب ہوتا ہے
کن چیزوں سے غسل واجب ہوتا ہے؟
الحمد للہ:
چھ چیزیں ایسی ہی کہ ان میں سے کسی ایک کی موجودگی میں مسلمان کیلئے غسل کرنا واجب ہوگا۔
1- منی کا اپنی جگہ سے نکل جانا، چاہے مرد ہو یا عورت، اسکی دو صورتیں ہوسکتی ہیں، نیند میں یا بیداری کی حالت میں چانچہ اگر بیداری کی...
اہل علم اس پوسٹ کی وضاحت کر دیں !!!
کیا اللہ نُور نہیں ہے
لنک
اس بات کو یاد رکھیں کہ حقیقت یہ ہے کہ
اللہ نُور نہیں ہے کیونکہ اس ذات کو تو کسی آنکھ نے آج تک دیکھا ہی نہیں اور نہ کسی میں تاب ہے بلکہ نُور تو اللہ کی ایک مخلوق ہے۔ قران بھی اللہ کو ایک ناقابل بیان حقیقت یا ایک ہستی جسکا احاطہ...
غور کیجیے اور بتائیے کس کا قصور ہے اس سارے قصے میں !!!
شادي نہ ہونے پر نوجوان جوڑے نے موت کو گلے لگالیا ۔ دونوں نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ ملتان کے رہائشی فرحان اور ماریہ نے زندگی بھر ساتھ رہنے کے وعدے کیے تھے لیکن گھر والے اس رشتے کے مخالف نکلے، جس پر دونوں نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ...