الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہچکی کا علاج !!!
کیمسٹ کی دوکان میں ایک آدمی آیا اور پوچھا کہ ہچکیاں روکنے کی کوئی دوا ہے تو دو۔
کیمسٹ کاؤنٹر کے پیچھے سے نکل کر سامنے آیا۔ پہلے تو اس نے آدمی کو دونوں ھاتھوں سے اس کے دونوں کانوں کے نیچے زور سے دبایا۔ پھر اس کو گردن کے پیچھے زور سے مکا مارا۔
وہ آدمی غصے میں آگیا۔" یہ آپ...
بادشاہ کا قیمتی موتی گم ھو گیا ------------ !!!
بادشاہ کا قیمتی موتی گم ھو گیا ، اس نے اعلان کیا کہ جو اسے ڈھونڈ لائے گا اسے اس اس انعام سے نوازا جائے گا !
سارے درباری سردار اور معززین تلاش میں لگ پڑے ،، دو دن کی جان مار تلاش کے بعد ایک درباری کو وہ موتی مل گیا، جبکہ باقی اپنی تمام تر کوشش...
اگـــــــر مجھــــــے معـــــــــلوم ہوتا !!!
کہ میں دنیا میں صرف 45 سال کےلئے آیا ہوں تو میری زندگی کچھ اور ہی طرح ہوتی، میرے پاس ایک لمحہ بھی فالتو نہ ہوتا، کیوں کہ 45 سال کی زندگی کوئی بہت بڑی عمر نہیں ہوتی 20/22 سال تک تو لوگ بچہ ہی کہتے رہتے ہیں 25/30 سال تک نوکری اور شادی کی فکر میں گزر...
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
شہید کو (اپنے) قتل سے اتنی ہی تکلیف ہوتی ہے جتنی کہ تمہیں چیونٹی کاٹنے سے ہوتی ہے
(سنن ابن ماجہ : 2802 ، ،
صحيح الجامع : 5813 ،
السلسلة الصحيحة : 960)
شہید کی زندگی دنیاوی زندگی نہیں ہوتی !!!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جا بر بن عبداللہ رضی اللہ عنہماسے فرمایا کہ اللہ نے تمہارے شہید والد سےفرمایا کہ اے میرے بندے ! مجھ سے اپنی خواہش کا اظہار کرو، میں تجھے عطا کروں گا انہوں نے کہا :اے میرے رب ! تو مجھے دوبارہ زندہ کر دے کہ میں دوبارہ تیرے...
اس ویڈیو میں بریلوی عالم ناف پر ہاتھ باندھنے کی دلیل مقتدی سے دے رہا ہے - کہ دیکھو کے مسجد نبوی میں لوگ ناف پر ہاتھ باندھے ہوئے ہیں -
اسے کہتے ہیں اندھی تقلید یا پھر ؟
سوال نمبر: 1 - فتوی نمبر:3866
س 1: جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنے میں ایسے شخص کا سستی کرنا جسے جماعت کی نماز ترک کرنا جائز نہيں ہے، تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
ج 1: بغیر عذر با جماعت نماز ادا نہ کرنا حرام ہے؛
جیسا کہ ابو ہریرہ رضي الله عنه سے ثابت ہے کہ بيشک رسول الله صلى الله عليه وسلم...
السلام و علیکم بھائیوں :
ایک تقریر سنی تھی جرجیس صاحب انڈیا والے کی جس میں انھوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ بیان کیا تھا کہ ایک شخص نماز فجر کی دوسری رکعت میں شامل ہوا - جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے سلام پہرا تو دیکھا وہ شخص باقی نماز پڑھ رہا ہے تو آپ نے اپنے سپاہی کو کہا کہ اس کو...
کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور سے پیداکۓ گۓ ہیں ۔
میں نے دو کتابوں میں یہ پڑھا ہے کہ نبی مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالی نے نور سے پیداکیا اورآپ کوسب مخلوقات سے پہلے پیدا کیا گیاہے اورآپ کی وجہ سے ہی باقی ساری مخلوقات کوپیدا کیا ، لیکن مجھے اس کا یقین نہیں آتا آپ سے گذارش ہے کہ آپ اس کی...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟
سوال: کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟ اور کیا یہ درست ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہیں تھا، چاہے آپ روشنی ہی میں کیوں نہ ہوں؟
الحمد للہ:
ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سیدِ اولاد آدم ہیں، آپ آدم علیہ السلام کی نسل میں سے بشر...
کیا آپ کو معلوم ہے کہ شیعہ روافض کے مطابق رسول اللہ ﷺ کو رضاعت کس نے دی؟
جب نبی ﷺ مادی زندگی بسر کرنے لگے تو بچپن میں انہیں رضاعت کی ضرورت پیش آئی لیکن ادھر کوئی بھی نہیں تھا جو انہیں رضاع دے
تو اللہ نے ابو طالب کو الحام کیا کیونکہ اللہ اپنے بندے کو الحام کر سکتا ہے
تو اللہ نے ابو طالب کے...